سوشل میڈیا ٹرولنگ سے کوئی فرق نہیں پڑتا: ہانیہ عامر

پاکستان خبریں خبریں

سوشل میڈیا ٹرولنگ سے کوئی فرق نہیں پڑتا: ہانیہ عامر
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 62 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 28%
  • Publisher: 63%

معروف اداکارہ ہانیہ عامر نے بی بی سی ایشین نیٹ ورک کے ایک شو میں شرکت کی جہاں انہوں نے سوشل میڈیا ٹرولنگ سے متعلق سوال پر گفتگو کی۔

فلمی انداز میں چلتے ٹرک سے سامان چوری کرنے کی ویڈیو وائرلپاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ ہانیہ عامر نے سوشل میڈیا پر ہونے والی ٹرولنگ سے نمٹنے کا طریقہ بتادیا۔

اداکارہ سے پوچھا گیا کہ وہ سوشل میڈیا پر غیر ضروری ٹرولنگ کا سامنا کرتی ہیں لیکن وہ اس سب کا مقابلہ کیسے کرتی ہیں؟ جس پر اداکارہ نے کہا کہ ’ ’نفرت انگیز کمنٹس مجھ پر اثر انداز نہیں ہوتے، میں سوشل میڈیا ٹرولنگ کو اپنی پرسنل زندگی سے الگ رکھتی ہوں، اس لیے منفی تبصرے میرے لیے کوئی معنی نہیں رکھتے۔ہانیہ عامر نے مزید کہا کہ اگر میری مینیجر یا والدہ مجھے کوئی مشورہ دیں گی یا نصیحت کریں گی تو میں اس پر عمل کروں گی کیونکہ یہ لوگ میرے لیے معنی رکھتے ہیں، میری نظر میں ان کی رائے کی اہمیت...

ہانیہ عامر نے اپنی بات کی وضاحت میں کہا کہ ’وہ لوگ جو مجھے تی وی پر دیکھتے ہیں، وہ بھی یقیناً میرے حوالے سے کئی رائے رکھتے ہوں گے ، وہ مجھے صارفین مجھے وہ چیزیں بتاتے ہیں جو انہیں میرے بارے میں پسند ہے۔ انہوں نے کہا کہ اگر کوئی میرے بارے میں سخت رائے رکھتا ہے اور وہ بولتا بھی ہے تو یہ بات مجھے کچھ دیر کیلئے پریشان کرے گی لیکن میں اس بات کر اب اپنے اوپر حاوی نہیں کرتی ہوں۔

ہانیہ عامر نے واضح کیا کہ ’میں ایک اداکارہ ہوں ، مجھے سوشل میڈیا کی مشہور شخصیت اور اداکارہ ہونے پر کوئی اعتراض نہیں ہے اور مجھے لگتا ہے کہ میں مختلف ہوں۔‘’کوئی سڑک پر آنے والا ہے‘ ہاردیک پانڈیا کی اہلیہ کی پوسٹ وائرلشاہ رخ خان نے گوتم گمبھیر کو بلینک چیک دینے کی پیشکش کیوں کی؟کیا آپ کی ہاردک سے طلاق ہوگئی ہے؟ نتاشا اسٹینکووچ نے بتا دیا

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ہانیہ عامر نے بادشاہ سے تعلقات کی خبروں پر خاموشی توڑ دیہانیہ عامر نے بادشاہ سے تعلقات کی خبروں پر خاموشی توڑ دیاگر میں غیر شادی شدہ ہوں تو اس میں میری کوئی غلطی یا قصور نہیں، ہانیہ عامر
مزید پڑھ »

ٹی20 ورلڈکپ؛ ووین رچرڈز کو پاکستانی ٹیم کا مینٹور بنانے کی خبریں وائرلٹی20 ورلڈکپ؛ ووین رچرڈز کو پاکستانی ٹیم کا مینٹور بنانے کی خبریں وائرلپی سی بی نے سوشل میڈیا پر چلنے والی پوسٹوں پر کوئی تصدیق یا تردید نہیں کی
مزید پڑھ »

گورنر کے پی نے علی امین گنڈا پور کو کھانے کی دعوت دیدیگورنر کے پی نے علی امین گنڈا پور کو کھانے کی دعوت دیدیگورنر ہاؤس میں صوبائی حکومت کے خلاف کوئی سازش نہیں ہورہی، ہم جھگڑا نہیں چاہتے: فیصل کریم کنڈی کی میڈیا سے گفتگو
مزید پڑھ »

پاکستان نے کسی غیر ملکی قوت کو اڈے دینے کی باتیں بے بنیاد قرار دے دیںپاکستان نے کسی غیر ملکی قوت کو اڈے دینے کی باتیں بے بنیاد قرار دے دیںکسی غیر ملکی قوت کو کسی بھی دوسرے ملک کے خلاف اڈے دینے کا کوئی ارادہ نہیں رکھتے، سوشل میڈیا پر چلنے والی ایسی تمام باتیں بے بنیاد ہیں: ترجمان دفتر خارجہ
مزید پڑھ »

کراچی میں میٹرک کے امتحانات، پہلا پرچہ سوشل میڈیا پر وائرلکراچی میں میٹرک کے امتحانات، پہلا پرچہ سوشل میڈیا پر وائرلکراچی: میٹرک بورڈ کے امتحانات میں پہلا پرچہ سوشل میڈیا پر وائرل ہوگیا، چیئرمین میٹرک بورڈ کا کہنا ہے کہ سوشل میڈیا پرپرچہ آنا آؤٹ ہونےکےزمرےمیں نہیں آتا۔
مزید پڑھ »

بگ باس 17 کے فاتح منور فاروقی کی طبیعت ناساز، اسپتال میں داخل کرلیا گیابگ باس 17 کے فاتح منور فاروقی کی طبیعت ناساز، اسپتال میں داخل کرلیا گیاکامیڈین کی طرف سے اپنی طبیعت کے حوالے سے ابھی کوئی بیان سامنے نہیں آیا ہے
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-23 17:42:56