ہانیہ عامر نے بادشاہ سے تعلقات کی خبروں پر خاموشی توڑ دی

پاکستان خبریں خبریں

ہانیہ عامر نے بادشاہ سے تعلقات کی خبروں پر خاموشی توڑ دی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 28 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 53%

اگر میں غیر شادی شدہ ہوں تو اس میں میری کوئی غلطی یا قصور نہیں، ہانیہ عامر

ہانیہ عامر نے بادشاہ سے تعلقات کی خبروں پر خاموشی توڑ دیپاکستانی فلم و ڈرامہ انڈسٹری کی معروف اداکارہ و ماڈل ہانیہ عامر پہلی بار بھارتی ریپ گلوکار آدتیہ پرتیک سنگھ سسودیا عرف بادشاہ کے ساتھ اپنے تعلقات کی خبروں پر بول پڑیں۔

دورانِ انٹرویو پروگرام کے میزبان نے ہانیہ عامر سے بادشاہ سے تعلقات اور دوستی سے متعلق سوال کیا جس پر پہلے تو اداکارہ ٹال مٹول کرنے لگیں لیکن جب میزبان نے اصرار کیا تو اُنہوں نے اس سوال پر لب کشائی کی۔ اداکارہ نے کہا کہ جب میں نے بادشاہ کا کمنٹ دیکھا تو میں نے اُنہیں انسٹاگرام پر میسج کیا اور اُن سے سلام دُعا کی جس کے بعد ہمارے درمیان دوستی کا رشتہ قائم ہوگیا تھا۔اُنہوں نے کہا کہ بادشاہ کے ساتھ صرف سلام دُعا والی دوستی ہے، اس سے زیادہ کچھ نہیں، سوشل میڈیا پر اُن کے اور بادشاہ کے تعلقات سے متعلق تمام خبریں بےبنیاد اور جھوٹی ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

انکیتا لوکھنڈے نے کرن جوہر کی فلم میں آفر سے متعلق خبروں پر خاموشی توڑ دیانکیتا لوکھنڈے نے کرن جوہر کی فلم میں آفر سے متعلق خبروں پر خاموشی توڑ دیکرن جوہر نے انکیتا لوکھنڈے کو ویب سیریز 'اسٹوڈنٹ آف دی ایئر 3' میں کام کرنے کی پیشکش کی تھی
مزید پڑھ »

جھانوی کپور نے شیکھر پہاڑیہ سے شادی کی خبروں پر خاموشی توڑ دیجھانوی کپور نے شیکھر پہاڑیہ سے شادی کی خبروں پر خاموشی توڑ دیبالی ووڈ اداکارہ جھانوی کپور نے آخرکار تروپتی مندر میں شیکھر پہاڑیہ کے ساتھ اپنی شادی کی خبروں کا جواب دے دیا ہے۔
مزید پڑھ »

پرابھاس نے اپنی شادی کی خبروں پر خاموشی توڑ دیپرابھاس نے اپنی شادی کی خبروں پر خاموشی توڑ دیاداکار کی ایک مبہم پوسٹ کے بعد یہ افواہیں گرم ہوگئی تھیں کہ وہ جلد شادی کا اعلان کرنے والے ہیں
مزید پڑھ »

ہیرا منڈی سیزن 2، سنجے لیلا بھنسالی نے خاموشی توڑ دیہیرا منڈی سیزن 2، سنجے لیلا بھنسالی نے خاموشی توڑ دیممبئی: تجربہ کار فلم ہدایت کار سنجے لیلا بھنسالی نے نیٹ فلکس پر ریلیز اپنی ویب سیریز ’ہیرا منڈی‘ کے سیزن 2 سے متعلق سوال پر خاموشی توڑ دی۔
مزید پڑھ »

رنویر سنگھ نے شادی کی تصاویر ڈیلیٹ کرنے کے بعد طلاق کی افواہوں پر خاموشی توڑ دیرنویر سنگھ نے شادی کی تصاویر ڈیلیٹ کرنے کے بعد طلاق کی افواہوں پر خاموشی توڑ دیبالی ووڈ اداکار رنویر سنگھ نے اپنی شادی کی تصاویر ڈیلیٹ کرنے کے چند دنوں بعد طلاق کی افواہوں پر خاموشی توڑ دی۔
مزید پڑھ »

تقریب کے شرکا کی جانب سے چیزیں پھینکنے پر ماہرہ خان نے خاموشی توڑ دیتقریب کے شرکا کی جانب سے چیزیں پھینکنے پر ماہرہ خان نے خاموشی توڑ دیتقریب کی ایک ویڈیو وائرل ہوئی جس میں دیکھا گیا کہ اسٹیج پر بیٹھی ماہرہ خان کے اوپر کچھ پھینکا گیا
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-27 14:07:56