عدت نکاح کیس: کمرہ عدالتمیں پی ٹی آئی وکلا اور خاور مانیکا کے درمیان شدید تلخ ...

پاکستان خبریں خبریں

عدت نکاح کیس: کمرہ عدالتمیں پی ٹی آئی وکلا اور خاور مانیکا کے درمیان شدید تلخ ...
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ دوران عدت نکاح کیس میں بانی پی ٹی آئی عمران خان اور ان بشریٰ بی بی کی اپیلوں پر سماعت کے دوران سماعت کمرہ عدالت میں پی ٹی آئی وکلا اور خاورمانیکا کے درمیان شدید تلخ کلامی ہوئی ہے۔عدت نکاح کیس میں پی ٹی آئی وکلا نعیم پنجو، خالد یوسف اور دیگر پیش ہوئے جبکہ کہ بشریٰ بی بی کے سابق شوہرخاورمانیکا بھی کمرہ عدالت میں...

اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ دوران عدت نکاح کیس میں بانی پی ٹی آئی عمران خان اور ان بشریٰ بی بی کی اپیلوں پر سماعت کے دوران سماعت کمرہ عدالت میں پی ٹی آئی وکلا اور خاورمانیکا کے درمیان شدید تلخ کلامی ہوئی ہے۔عدت نکاح کیس میں پی ٹی آئی وکلا نعیم پنجو، خالد یوسف اور دیگر پیش ہوئے جبکہ کہ بشریٰ بی بی کے سابق شوہرخاورمانیکا بھی کمرہ عدالت میں آئے۔دوران سماعت خاور مانیکا نے عدالت کو بتایا کہ مجھے کچھ کہنے کے لیے 10 منٹ دیے جائیں، میں بتانا چاہتا ہوں گا کہ میں کس دکھ سے گزر رہا...

جس پر جج شاہ رخ ارجمند نے ریمارکس دیے کہ اپنے وکیل سے کہیں کہ آپ کی بات بتائیں۔ جس پر خاورمانیکا نے کہا کہ میرے احساسات میرا وکیل نہیں بتا سکتا۔خاور مانیکا اصرار کرتے ہوئے پھر کہا کہ مجھے معلوم ہے کیا فیصلہ ہونا ہے۔ جس پر وکیل پی ٹی آئی نے کہا کہ خاورمانیکا کو توہین عدالت کا نوٹس جاری کریں۔اس کے بعد خاورمانیکا نے کہا کہ میں تم سے بات نہیں کررہا، عدالت سے کر رہا ہوں۔ جس نعیم پنجوتھا نے کہا کہ خاور مانیکا صرف عدالتی کارروائی میں تاخیر چاہتے ہیں۔خاورمانیکا نے کہا کہ میں دیہات سے تعلق رکھتا ہوں،...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Nawaiwaqt_ /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عدت میں نکاح کیس؛ خاور مانیکا کا بانی پی ٹی آئی کی سزا کیخلاف اپیلوں پر ...اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)دوران عدت نکاح کیس میں بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی سزا کیخلاف اپیلوں پر سماعت کرنے والے جج شاہ رخ ارجمند پر خاور مانیکا نے عدم اعتماد کا اظہار کر دیا۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ میں دوران عدت نکاح کیس میں بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی سزا کیخلاف اپیلوں پر...
مزید پڑھ »

دوران عدت نکاح کیس کی سماعت کے دوران خاور مانیکا اور عمران خان کے وکیل سلمان ...اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن ) عدت میں نکاح کیس میں سزا کے خلاف عمران خان کی اپیل پر سماعت کے دوران خاور مانیکا اور سلمان اکرم راجہ میں تلخ جملوں کا تبادلہ ہوا۔ نجی ٹی وی جیونیوز کے مطابق ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد کے جج شاہ رخ ارجمند نے عدت میں نکاح کیس  میں سزا کے خلاف بانی پی ٹی آئی عمران خان اور بشری بی بی کی اپیلوں پر  سماعت کی جس...
مزید پڑھ »

خاور مانیکا کیسے انسان ہیں، ان کو معلوم تھا لیکن پھر بھی کہتے ہیں وہ رجوع ...اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)دوران عدت نکاح کیس میں سزا کیخلاف بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی اپیلوں پر سلمان اکرم راجہ  نے کیس کے گواہ ملازم لطیف کا بیان پڑھا، سلمان اکرم راجہ نے کہاکہ لطیف کے مطابق انہوں نے بانی پی ٹی آئی سے متعلق خاور مانیکا بتا دیا تھا،حیرت ہے خاور مانیکا نومبر تک خاموش رہے،خاور مانیکا کیسے انسان ہیں، ان کو معلوم تھا...
مزید پڑھ »

عدت میں نکاح کیس: خاور مانیکا اور بانی پی ٹی آئی کے وکیل سلمان اکرم میں تلخ کلامیعدت میں نکاح کیس: خاور مانیکا اور بانی پی ٹی آئی کے وکیل سلمان اکرم میں تلخ کلامیدوران سماعت شکایت کنندہ خاورمانیکا نے جج شاہ رخ ارجمند پرعدم اعتمادکا اظہار کیا
مزید پڑھ »

خاور مانیکا بشریٰ بی بی کے ساتھ رجوع کرنا چاہتے تھے،وکیل رضوان عباسیاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ میں بانی پی ٹی آئی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کیخلاف عدت نکاح کیس میں دائر اپیلوں پر سماعت کے دوران وکیل رضوان عباسی نے کہاکہ خاور مانیکا اپنی والدہ کو لے جا کر بشریٰ بی بی کے ساتھ رجوع کرنا چاہتے تھے،رجوع سے پہلے ہی بشریٰ بی بی اور بانی پی ٹی آئی نے عدت میں نکاح کرلیا،نکاح کے...
مزید پڑھ »

دورانِ عدت نکاح کیس؛ خاور مانیکا کا جج پر عدم اعتماد کا اظہاردورانِ عدت نکاح کیس؛ خاور مانیکا کا جج پر عدم اعتماد کا اظہارمجھے لگتا ہے آپ انفلوئنس ہوئے ہیں، آپ سے فیصلہ نہیں کروانا چاہتا، خاور مانیکا نے وکیل تبدیل کرنے کی استدعا کردی
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-21 00:29:26