عدت میں نکاح کیس: خاور مانیکا اور بانی پی ٹی آئی کے وکیل سلمان اکرم میں تلخ کلامی

Court خبریں

عدت میں نکاح کیس: خاور مانیکا اور بانی پی ٹی آئی کے وکیل سلمان اکرم میں تلخ کلامی
Imran Khan
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 53%

دوران سماعت شکایت کنندہ خاورمانیکا نے جج شاہ رخ ارجمند پرعدم اعتمادکا اظہار کیا

اسلام آباد: عدت میں نکاح کیس میں سزا کے خلاف عمران خان کی اپیل پر سماعت کے دوران خاور مانیکا اور سلمان اکرم راجہ میں تلخ جملوں کا تبادلہ ہوا۔

اور کہا کہ میرے خاندان کو تباہ کر دیا گیا ہے آپ کے گھر کے ساتھ یہ ہو تو پتا چلے، مجھے نہیں لگتا کہ مجھے انصاف ملے گا آپ یہ کیس ٹرانسفر کر دیں۔ دورانِ سماعت خاورمانیکا اورعمران خان کے وکیل سلمان اکرم راجہ کے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ ہوا، سلمان اکرم نے خاورمانیکا سے متعلق کہا کہ یہ بندہ جھوٹا ہے انتہا کا جھوٹا ہے، اس پر خاور مانیکا نے جواب دیا کہ ٹرائل کےدوران عمران خان نے سلمان اکرم کوتھپکی دی تو یہ گند اچھالنے لگے۔عدت میں نکاح کیس میں سزا کیخلاف دائر اپیل میں دلائل دینے والے پراسیکیوٹر کا تبادلہ

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Imran Khan

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

شواہد موجود ہیں کہ بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی عدت میں نکاح سے متعلق آگاہ ...اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) عدت میں نکاح کیس میں بانی پی ٹی آئی عمران خان اور ان کی اہلیہ  بشریٰ بی بی کی  سزا کیخلاف اپیلوں پر سماعت کے دوران جج نے استفسار کیا کہ کیا نکاح سے متعلق معاملات کیلئے بانی پی ٹی آئی سے پوچھا گیاتھا؟ خاور مانیکا کے وکیل رضوان عباسی نے کہاکہ بانی پی ٹی آئی نے ہی نکاح خواں کو دوبارہ نکاح کیلئے کہا تھا،شواہد...
مزید پڑھ »

بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کو عدت میں نکاح کیس میں دفعہ 496کے تحت سزا سنائی ...اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)سیشن کورٹ میں دوران عدت نکاح کیس میں بانی پی ٹی آئی عمران خان اور ان کی اہلیہ  بشریٰ بی بی کی  سزا کیخلاف اپیلوں پر سماعت خاور مانیکا کے وکیل راجہ رضوان عباسی نے دلائل دیتے ہوئے کہاکہ خاور مانیکا کی درخواست پر بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی پر مقدمہ درج کیا گیا تھا،خاور مانیکا کی شکایت پر 496اور496بی کی دفعات...
مزید پڑھ »

پی ٹی آئی سے کوئی ڈیل ہوگی نہ ڈھیل دی جائے گی، 9 مئی کے ملزموں کا احتساب ہوگا: فیصل واوڈاپی ٹی آئی سے کوئی ڈیل ہوگی نہ ڈھیل دی جائے گی، 9 مئی کے ملزموں کا احتساب ہوگا: فیصل واوڈاپی ٹی آئی چاہتی ہے کہ بانی پی ٹی آئی جیل میں رہیں اور ان کی مقبولیت کے مزے پی ٹی آئی لوٹتی رہے : فیصل واوڈا
مزید پڑھ »

دوران عدت نکاح کیس میں سزا کے خلاف اپیل پر سماعت، عدالت میں یو ایس بی میں کیا ...اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)عدت میں نکاح کیس کی سماعت کے دوران عدالت میں خاور مانیکا کا ماضی میں بشریٰ بی بی کے بارے میں دیا گیا بیان چلادیا گیا ۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد  میں عمران خان اور بشریٰ بی بی کی عدت میں نکاح کیس میں سزا کے خلاف اپیل پر سماعت ہوئی، عمران خان کے وکیل سلمان اکرم راجہ عدالت میں پیش ہوئے  اور کیس سے متعلق یو...
مزید پڑھ »

رضوان عباسی کے دلائل پر سلمان اکرم راجہ برہم، توہین عدالت کارروائی کا مطالبہ ...اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) عدت میں نکاح کیس میں بانی پی ٹی آئی عمران خان اور ان کی اہلیہ  بشریٰ بی بی کی  سزا کیخلاف اپیلوں پر سماعت کے دوران خاور مانیکا کے وکیل رضوان عباسی کے دلائل پر سلمان اکرم راجہ برہم ہو گئے،سلمان اکرم راجہ نے کہاکہ ابھی تو تاریخ نہیں دی، بھاگ کیسے گئے رضوان عباسی؟یہ کیا ہورہا ہے، قانون کو نافذ کریں، بغیر اجازت...
مزید پڑھ »

دوران عدت نکاح کیس ؛ خاور مانیکا کے وکیل پھر پیش نہ ہوئے،سیشن جج شاہ رخ ...اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)دوران عدت نکاح کیس میں سزا کےخلاف اپیلوں پر سماعت کے دوران  خاور مانیکا کے وکیل پھر پیش نہ ہوئے، جج شاہ رخ ارجمند نے کہاکہ اگر کورٹ وقت کے دوران نہیں آتے تو فیصلہ کر دیں گے۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق دوران عدت نکاح کیس میں سزا کیخلاف اپیلوں پر سماعت دوبار ہ ہوئی،بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی اپیلوں...
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 01:40:49