اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) عدت میں نکاح کیس میں بانی پی ٹی آئی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی سزا کیخلاف اپیلوں پر سماعت کے دوران خاور مانیکا کے وکیل رضوان عباسی کے دلائل پر سلمان اکرم راجہ برہم ہو گئے،سلمان اکرم راجہ نے کہاکہ ابھی تو تاریخ نہیں دی، بھاگ کیسے گئے رضوان عباسی؟یہ کیا ہورہا ہے، قانون کو نافذ کریں، بغیر اجازت...
اسلام آباد عدت میں نکاح کیس میں بانی پی ٹی آئی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی سزا کیخلاف اپیلوں پر سماعت کے دوران خاور مانیکا کے وکیل رضوان عباسی کے دلائل پر سلمان اکرم راجہ برہم ہو گئے،سلمان اکرم راجہ نے کہاکہ ابھی تو تاریخ نہیں دی، بھاگ کیسے گئے رضوان عباسی؟یہ کیا ہورہا ہے، قانون کو نافذ کریں، بغیر اجازت عدالت سےچلے گئے ہیں،رضوان عباسی پر تو توہین عدالت کی کارروائی ہونی چاہئے۔
نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد میں دوران عدت نکاح کیس میں بانی پی ٹی آئی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی سزا کیخلاف اپیلوں پر سماعت وقفے کے بعد دوبارہ ہوئی،سیشن کورٹ کے جج شاہ رخ ارجمند نے سماعت کی، بانی پی ٹی آئی کے وکیل سلمان اکرم راجہ، بشریٰ بی بی کے وکیل عثمان گل عدالت پیش ہوئے۔خاور مانیکا کے وکیل رضوان عباسی کے دلائل پر سلمان اکرم راجہ برہم ہو گئے،سلمان اکرم راجہ نے کہاکہ ٹرائل کورٹ میں بھی یہی دلائل دیئے تھے،وکیل رضوان عباسی نے مئی تک سماعت...
وکیل رضوان عباسی نے کہاکہ مجھے ابھی شواہد پڑھنے ہیں،سلمان اکرم راجہ نے کہاکہ 3گواہ ہیں، کوئی وقت نہیں لگے گا، ڈھائی صفحات سے زیادہ بیان نہیں،دوبار تاخیرپیدا کی، کامیاب ہوئے، اب نہیں ہونے دیں گے،وکیل رضوان عباسی نے کہاکہ میرے ٹرائل کیسز رکے ہوئے ہیں،سلمان اکرم راجہ نے کہاکہ کوئی بھی فارغ نہیں ، ہمارے بھی سپریم کورٹ ، ہائیکورٹ میں کیسز ہیں،وکیل رضوان عباسی کا مقصد تاخیری حربے استعمال کرنا ہیں،گزشتہ 2سماعتوں پر نہیں آئے، آج کہہ رہے ہیں دو ہفتے مزید ملتوی کردیں۔سیشن جج شاہ رخ ارجمند نے کہاکہ...
سلمان اکرم راجہ نے کہاکہ ابھی تو تاریخ نہیں دی، بھاگ کیسے گئے رضوان عباسی؟یہ کیا ہورہا ہے، قانون کو نافذ کریں، بغیر اجازت عدالت سےچلے گئے ہیں،رضوان عباسی پر تو توہین عدالت کی کارروائی ہونی چاہئے،عدالت نے کیس کی سماعت 24اپریل تک ملتوی کردی ۔راولپنڈی میں آن لائن کورس کرنے اور ڈالرز میں پیسے کمانے ہیں تو یہ ویڈیو ایک مرتبہ ...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
عدت کیس؛ خاور مانیکا کے وکیل دلائل دینے سے کیوں ڈر رہے ہیں؟ عدالتبار بار طلبی کے باوجود وکیل راجہ رضوان عباسی پیش نہیں ہوئے۔
مزید پڑھ »
نکاح کیس میں عمران خان اور بشریٰ بی بی کو ریلیف نہ مل سکادوران عدت نکاح کیس میں بانی پی ٹی آئی عمران خان اور بشریٰ بی بی کو عیدسےقبل ریلیف نہ مل سکا۔سزا کے خلاف اپیلوں پر خاور مانیکا کے وکیل رضوان عباسی آج بھی پیش نہ ہوئے ،بشری بی بی کے وکیل کے دلائل مکمل ،سلمان اکرم راجہ نے بشریٰ بی بی کی سزا معطل کرنے کی استدعا کی دی۔آئندہ سماعت پر رضوان عباسی پیش نہ ہوئے تو فیصلہ سنا دیں گے ،جج شارخ ارجمند نے...
مزید پڑھ »
بشریٰ بی بی عید سے پہلے اپنے گھر پر ہوں گی، سلمان اکرم راجہاسلام آباد: رہنما پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) سلمان اکرم راجہ کا کہنا ہے کہ مجھے کامل یقین ہے بشریٰ بی بی عید سے پہلے اپنے گھر پر ہوں گی۔
مزید پڑھ »
ایران اسرائیل کشیدگی، اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے ہنگامیخاور مانیکا کے وکیل رضوان عباسی آج نہ آئے تو فیصلہ کر دوں
مزید پڑھ »
رمضان پیکیج میں آٹے کے تھیلے پر نواز شریف کی تصویر لگانے کا معاملہ عدالت جا پہنچاپنجاب حکومت کے نگہبان رمضان پیکیج میں آٹے کے تھیلے پر مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف کی تصویر لگانے کا معاملہ عدالت جا پہنچا ہے۔
مزید پڑھ »
طلاق کے 48 دن بعد بشریٰ بی بی اور عمران خان نے نکاح کیا: سلمان اکرم کے عدالت میں دلائلطلاق اور عدت ختم ہونے کی تاریخیں اہم ہیں، خاور مانیکا کے مطابق انہوں نے بشریٰ بی بی کو 14 نومبر2017 کو تین بارطلاق دی: وکیل عمران خان
مزید پڑھ »