اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)سیشن کورٹ میں دوران عدت نکاح کیس میں بانی پی ٹی آئی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی سزا کیخلاف اپیلوں پر سماعت خاور مانیکا کے وکیل راجہ رضوان عباسی نے دلائل دیتے ہوئے کہاکہ خاور مانیکا کی درخواست پر بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی پر مقدمہ درج کیا گیا تھا،خاور مانیکا کی شکایت پر 496اور496بی کی دفعات...
بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کو عدت میں نکاح کیس میں دفعہ 496کے تحت سزا سنائی گئی، راجہ رضوان عباسیاسلام آبادسیشن کورٹ میں دوران عدت نکاح کیس میں بانی پی ٹی آئی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی سزا کیخلاف اپیلوں پر سماعت خاور مانیکا کے وکیل راجہ رضوان عباسی نے دلائل دیتے ہوئے کہاکہ خاور مانیکا کی درخواست پر بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی پر مقدمہ درج کیا گیا تھا،خاور مانیکا کی شکایت پر 496اور496بی کی دفعات شامل کی گئی تھیں، ٹرائل کورٹ نے 496بی کی دفعہ حذف کرتے ہوئے 496کے تحت سزا...
نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد میں دوران عدت نکاح کیس میں بانی پی ٹی آئی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی سزا کیخلاف اپیلوں پر سماعت وقفے کے بعد دوبارہ ہوئی،سیشن کورٹ کے جج شاہ رخ ارجمند نے سماعت کی، بانی پی ٹی آئی کے وکیل سلمان اکرم راجہ، بشریٰ بی بی کے وکیل عثمان گل عدالت پیش ہوئے۔خاور مانیکا کے وکیل راجہ رضوان عباسی نے دلائل دیتے ہوئے کہاکہ نکاح خواں، ایک نکاح کا گواہ اور خاور مانیکا کا ایک ملازم کیس میں گواہ ہیں،فروری کے عدالتی فیصلے کے اہم نکات...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
توشہ خانہ کیس میں بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی سزا معطل، رہا کرنے کا حکماسلام آباد : اسلام آباد ہائی کورٹ نے توشہ خانہ کیس میں بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی سزا معطل کردی ۔۔۔۔۔۔۔
مزید پڑھ »
نکاح کیس، بشریٰ بی بی کی عید سے قبل سزا معطل نہ ہو سکیڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ میں زیر سماعت نکاح کیس میں بشریٰ بی بی کی عید سے قبل سزا معطل نہ ہو سکی۔
مزید پڑھ »
بشریٰ بی بی کو بنی گالہ میں زہر دیا جا رہا ہے، بانی پی ٹی آئی کا دعویٰراولپنڈی : بانی پی ٹی آئی نے دعویٰ کیا ہے کہ کہ بشریٰ بی بی کو بنی گالہ میں زہر دیا جا رہا ہے،معاملے کی انکوائری کرائی جائے۔
مزید پڑھ »
توشہ خانہ کیس؛ اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمران خان اور بشریٰ بی بی کی سزا معطلی ...اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)اسلام آباد ہائیکورٹ نے سائفر کیس میں بانی پی ٹی آئی عمران خان اور بشریٰ بی بی کی سزا معطل کر دی۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ میں بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی توشہ خانہ کیس میں سزا کے خلاف اپیلوں پر سماعت ہوئی ، چیف جسٹس عامر فاروق اور جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے سماعت کی،چیف...
مزید پڑھ »
دوران عدت نکاح کیس میں سزا کے خلاف اپیل پر سماعت، عدالت میں یو ایس بی میں کیا ...اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)عدت میں نکاح کیس کی سماعت کے دوران عدالت میں خاور مانیکا کا ماضی میں بشریٰ بی بی کے بارے میں دیا گیا بیان چلادیا گیا ۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد میں عمران خان اور بشریٰ بی بی کی عدت میں نکاح کیس میں سزا کے خلاف اپیل پر سماعت ہوئی، عمران خان کے وکیل سلمان اکرم راجہ عدالت میں پیش ہوئے اور کیس سے متعلق یو...
مزید پڑھ »
نکاح کیس میں عمران خان اور بشریٰ بی بی کو ریلیف نہ مل سکادوران عدت نکاح کیس میں بانی پی ٹی آئی عمران خان اور بشریٰ بی بی کو عیدسےقبل ریلیف نہ مل سکا۔سزا کے خلاف اپیلوں پر خاور مانیکا کے وکیل رضوان عباسی آج بھی پیش نہ ہوئے ،بشری بی بی کے وکیل کے دلائل مکمل ،سلمان اکرم راجہ نے بشریٰ بی بی کی سزا معطل کرنے کی استدعا کی دی۔آئندہ سماعت پر رضوان عباسی پیش نہ ہوئے تو فیصلہ سنا دیں گے ،جج شارخ ارجمند نے...
مزید پڑھ »