لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن)انسداد دہشتگردی عدالت نے لاہور میں جناح ہاوس عسکری ٹاور اور تھانا شادمان جلاو گھیراؤ مقدمات میں عمران خان کی عبوری ضمانتوں کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کر لیاہے جو کہ 9 جولائی کو سنایا جائے گا ۔ تفصیلات کے مطابق عدالت میں سماعت کے دوران سرکاری وکیل نے کہا کہ اڈیالہ جیل کے سپرٹینڈنٹ نے میسج کیا کہ بانی پی ٹی آئی ان کی...
لاہور لیسکو میں صارفین سے اوور بلنگ کا انکشاف ، پیسے بٹورنے کا ...میں نے اپنی تسلی کیلئے ویڈیو لنک پر عمران خان کو دیکھنا ہے : فاضل جج کے ریمارکسلاہور انسداد دہشتگردی عدالت نے لاہور میں جناح ہاوس عسکری ٹاور اور تھانا شادمان جلاو گھیراؤ مقدمات میں عمران خان کی عبوری ضمانتوں کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کر لیاہے جو کہ 9 جولائی کو سنایا جائے گا ۔
تفصیلات کے مطابق عدالت میں سماعت کے دوران سرکاری وکیل نے کہا کہ اڈیالہ جیل کے سپرٹینڈنٹ نے میسج کیا کہ بانی پی ٹی آئی ان کی جیل میں ہیں، اے ٹی سی جج نے ریمارکس دیئے کہ عمران خان کی ویڈیو لنک پر ضمانتوں میں حاضری لگائی جائے ، میں نے اپنی تسلی کیلئے ویڈیو لنک پر عمران خان کو دیکھنا ہے ۔ بیرسٹر سلمان صفدر کا کہناتھا کہ اعلیٰ عدالت کا حکم ہے ہونا تو ایسیا ہی چاہیے ۔ جج نے ہدایت کی کہ جیل سپرٹینڈنٹ کے میسج کا پرنٹ نکال کر مجھے دیں میں اسے فائل کا حصہ بناوں گا۔بیرسٹر سلمان صفدر نے کہا کہ یہ ویڈیو...
عدالت نے فریقین کے دلائل سننے کے بعد عمران خان کی عبوری ضمانتوں کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کر لیاہے جو کہ 9 جولائی کو سنایا جائے گا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
امریکا کیخلاف سپر اوور میں شکست، علی ظفر نے بابر اعظم کو عمران خان کی مثال پیش کردیعمران خان کے اعصاب مضبوط تھے اور انہیں خود پر بھروسہ تھا کہ میں اپنی ٹیم کو اس میچ میں کامیابی دلواؤں گا: گلوکار
مزید پڑھ »
خان پھر جیت گیابات تو سچ ہے مگر بات ہے رسوائی کی۔عمران خان نے امریکہ پر اپنی حکومت کے خلاف سازش...
مزید پڑھ »
عدت نکاح کیس: عدالت نے 12 جولائی تک ہر حال میں فیصلہ سنانا ہے، جج افضل مجوکااسلام آباد کے ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج افضل مجوکا نے عمران خان اور بشریٰ بی بی کی عدت کیس میں سزاکے خلاف اپیلوں پر سماعت کی
مزید پڑھ »
عدت کیس میں سزا معطلی کی درخواست پر فیصلہ محفوظ، 27 جون کو سنایا جائیگاجج افضل مجوکا نے عمران خان اور بشریٰ بی بی کی عدت میں نکاح کیس میں سزا معطلی کی درخواست پر سما عت کی
مزید پڑھ »
گھڑی میں چھپا کیمرہ اور دو ہزار ڈالر کا ’ڈیزائنر بیگ‘ جس نے جنوبی کوریا میں ہلچل مچا دیویسے تو اس ویڈیو میں کوئی خاص بات نہیں لیکن جنوبی کوریا کے دارالحکومت سیول میں خفیہ طور پر ریکارڈ کی گئی اس ویڈیو نے ملکی سیاست میں کھلبلی مچا دی ہے۔
مزید پڑھ »
کورین بینڈ کے پوپ کی چاہت فتح کے گانے بدوبدی پر ویڈیو وائرلبھارت سمیت پوری دنیا میں کے پوپ کے مداحوں نے ویڈیو کو لائیک کیا
مزید پڑھ »