اسلام آباد کے ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج افضل مجوکا نے عمران خان اور بشریٰ بی بی کی عدت کیس میں سزاکے خلاف اپیلوں پر سماعت کی
/ فائل فوٹوافضل مجوکا نے کہا ہے کہ عدالت نے 12 جولائی تک ہر حال میں عدت کیس کا فیصلہ سنانا ہے۔
عمران خان کے وکیل سلمان اکرم راجہ نے دلائل دیتے ہوئے کہا کہ شکایت کنندہ کی جانب سے صرف ایک بیان دیا گیا کہ کوئی ثبوت موجود نہیں، ویڈیو کلپ میں خاور مانیکا واضح کہہ رہے ہیں کہ میری سابقہ اہلیہ پاک خاتون ہے مگر عدالت کے سامنے غلط بیانی کی گئی، ٹرائل کورٹ کافیصلہ قانون کے مطابق نہیں ہے۔ دوران سماعت جج افضل مجوکا نے سوال کیا آپ کا کہنا ہے کہ ٹرائل کورٹ کو یہ ریفرنس ماننے چاہیے تھے یاثبوت مانگےجاسکتے تھے؟ اس پر سلمان اکرم نے جواب دیا جی اگر یہ دو ریفرنس نہیں مانے تو عدالت کی جانب سے ثبوت مانگے جا سکتے تھے، ٹرائل کورٹ کی جانب سے سپریم کورٹ کے شریعت اپیلٹ بینچ کاحصہ نہیں دیکھا گیا، اس کیس میں فراڈ کس نے کس کے ساتھ کیا اس بات سے آگاہ نہیں کیا گیا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
دوران عدت نکاح کیس؛ 12 جولائی تک ہر حال میں فیصلہ سنانا ہے، جج افضل مجوکاخاور مانیکا اور لطیف سمیت سارے گواہوں کے بیانات جھوٹ پر مبنی ہیں، ایڈووکیٹ سلمان اکرم راجہ
مزید پڑھ »
عدت نکاح کیس ہر صورت 8 جولائی تک ختم کرنا ہے، جج افضل مجوکااسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن عدالت نے سابق وزیر اعظم عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی دوران عدت نکاح کیس میں سزا کے خلاف اپیلوں پر سماعت کل تک ملتوی کردی جبکہ جج افضل مجوکا نے کہا ہے کہ خاور مانیکا کے وکیل 4 یا 8 جولائی میں سے ایک روز اپنے دلائل مکمل کرلیں، عدالت نے ہر صورت 8 جولائی تک کیس کو ختم کرنا...
مزید پڑھ »
عدت کیس میں سزا معطلی کی درخواست پر فیصلہ محفوظ، 27 جون کو سنایا جائیگاجج افضل مجوکا نے عمران خان اور بشریٰ بی بی کی عدت میں نکاح کیس میں سزا معطلی کی درخواست پر سما عت کی
مزید پڑھ »
عدت کیس کو ہر صورت 8 جولائی تک ختم کرنا ہے: سیشن جج افضل مجوکہخاور مانیکا کو دوسرے روز نکاح کا پتا چلا لیکن وہ خاموش رہے، عمران خان کے وکیل سلمان اکرم کے دلائل
مزید پڑھ »
8 جولائی تک عدت نکاح پر اپیلوں پر فیصلہ کرنا ہے، ضمانتیں بعد میں رکھ لیتے ...اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)بانی پی ٹی آئی کی 6، بشریٰ بی بی کی ایک درخواست ضمانت پر ایڈیشنل سیشن جج افضل مجوکا نے کہاکہ بانی پی ٹی آئی کی ویڈیو لنک پر حاضری کیلئے سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کو نوٹس کیا ہے، جیل حکام سے شوکاز کا جواب آ جائے، مزید دیکھ لیتے ہیں،8 جولائی تک عدت نکاح پر اپیلوں پر فیصلہ کرنا ہے، ضمانتیں بعد میں رکھ لیتے ہیں۔نجی ٹی وی...
مزید پڑھ »
عدت میں نکاح کیس: عمران خان اور بشریٰ بی بی کی سزا معطلی کی اپیلیں مستردایڈیشنل سیشن جج افضل مجوکا سزا نے عمران خان اور بشریٰ بی بی کی سزا کے خلاف اپیلوں پر پہلے سے فیصلہ سنایا
مزید پڑھ »