ایڈیشنل سیشن جج افضل مجوکا سزا نے عمران خان اور بشریٰ بی بی کی سزا کے خلاف اپیلوں پر پہلے سے فیصلہ سنایا
عدت میں نکاح کیس میں سابق وزیر اعظم عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی سزا کے خلاف اپیلیں مسترد کر دی گئیں۔
اس موقع پر اڈیالہ جیل کے باہر سکیورٹی کے انتہائی سخت انتظامات کیے گئے تھے اور جیل کی جانب جانیوالے تمام راستوں کو بند کر دیا گیا تھا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
عدت کیس میں سزا معطلی کی درخواست پر فیصلہ محفوظ، 27 جون کو سنایا جائیگاجج افضل مجوکا نے عمران خان اور بشریٰ بی بی کی عدت میں نکاح کیس میں سزا معطلی کی درخواست پر سما عت کی
مزید پڑھ »
عمران خان کو غیر معینہ مدت کیلئے جیل میں رکھنے کے آپشنز موجوداس وقت عدت کیس میں عمران خان اور بشریٰ بی بی کی سزا ان کی جیل سے رہائی میں بڑی رکاوٹ ہے
مزید پڑھ »
نکاح کیس: عمران خان، بشریٰ بی بی کی سزا معطلی کی درخواست پر فیصلہ محفوظاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کے بانی چیئرمین عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی عدت نکاح کیس میں سزا معطلی کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا، جو 27 جون کو سنایا جائے گا جبکہ کیس میں سزا کے خلاف مرکزی اپیلوں پر سماعت 2 جولائی تک ملتوی کردی گئی۔ نجی ٹی وی چینل آج نیوز کے مطابق...
مزید پڑھ »
عدت نکاح کیس: بشریٰ بی بی نے سزا معطلی کی درخواست دائر کردیاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن )سابق وزیر اعظم عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی نے اسلام آباد ہائی کورٹ میں عدت نکاح کیس میں سزا معطلی کی درخواست دائر کر دی۔نجی ٹی وی ڈان نیوز کے مطابق بشریٰ بی بی نے بیرسٹر سلمان صفدر کے ذریعے درخواست دائر کی۔انہوں نے درخواست میں سزا معطل کرکے رہائی دینے کی استدعا کی ہے۔23 فروری کو سابق وزیراعظم و بانی پاکستان...
مزید پڑھ »
بشریٰ بی بی نے عدت کیس میں سزا معطلی کی درخواست دائر کردیبشریٰ بی بی نے بیرسٹر سلمان صفدر کے ذریعے اسلام آباد ہائیکورٹ میں سزا معطلی کی درخواست دائر کی
مزید پڑھ »
نکاح کیس: بشریٰ بی بی کے وکیل نے ٹرائل کورٹ کے دائرہ اختیار پر سوال اٹھا دیااسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)عدت میں نکاح کیس میں بشریٰ بی بی کے وکیل سلمان صفدر نے ٹرائل کورٹ کے دائرہ اختیار پر سوال اٹھا دیا۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ میں بانی پی ٹی آئی عمران خان اور بشریٰ بی بی کی عدت میں نکاح کیس میں سزا معطلی اور مرکزی اپیلوں پر جلد سماعت کی درخواست پر سماعت ہوئی۔ایڈیشنل...
مزید پڑھ »