ویسے تو اس ویڈیو میں کوئی خاص بات نہیں لیکن جنوبی کوریا کے دارالحکومت سیول میں خفیہ طور پر ریکارڈ کی گئی اس ویڈیو نے ملکی سیاست میں کھلبلی مچا دی ہے۔
خفیہ طور پر ریکارڈ کی گئی اس ویڈیو کا میعار اتنی اچھا نہیں مگر ایک گھنٹے کی اس ویڈیو نے جنوبی کوریا کی سیاست میں ہلچل مچا دی ہے۔
وہ چرچ کے ممتاز رہنما تھے اور خاتون اول کو پہلے سے جانتے تھے۔ سیئول میں مقیم آزاد صحافی رافیل کا خیال ہے کہ چوئی جے اینگ ایک مذہبی رہنما ہیں اور جنوبی کوریا کی سیاست پر مذہب کا گہرا اثر ہے۔ رافیل نے کہا کہ ویڈیو میں انھیں یہ کہتے ہوئے سنا گیا ہے کہ وہ خاتون اول کو ہینڈ بیگ دینا چاہتے ہیں لیکن دیتے ہوئے نظر نہیں آرہے ہیں۔
اسی تنظیم نے ریکارڈنگ کے لیے پادری کو ایک خفیہ کیمرہ دیا تھا جبکہ چند ماہ بعد ملک میں پارلیمانی انتخابات ہونے والے تھے۔ سارہ سون کا خیال ہے کہ ’اس کی وجہ سے لوگوں کو یہ محسوس ہونے لگا کہ اقتدار میں آنے والے سماجی عدم مساوات کو کم کرنے کے لیے کچھ نہیں کریں گے بلکہ قوانین کی خلاف ورزی کرتے رہیں گے۔‘سارہ کا کہنا ہے کہ ’یا تو یہ الزامات ثابت نہیں ہو سکے یا حصص کی قیمتوں کو متاثر کرنے کے الزامات کی تحقیقات نہیں ہو سکیں۔‘
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
شمالی کوریا نے مزید کچرے سے بھرے 600 غبارے جنوبی کوریا بھیج دئیےشمالی کوریا کی جانب سے جنوبی کوریا میں کچرے سے بھرے غبارے بھیجنے کا سلسلہ جاری ہے، شمالی کوریا نے مزید 600 غبارے جنوبی کوریا بھیج دئیے۔
مزید پڑھ »
شمالی کوریا نے جنوبی کوریا کے خلاف دل چسپ ’جنگ‘ ختم کرنے کا اعلان کر دیاشمالی کوریا نے جنوبی کوریا کے خلاف ’ٹریش وار‘ ختم کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ غباروں کے ذریعے جنوبی کوریا کی حدود میں مزید کچرا نہیں پھینکیں گے
مزید پڑھ »
شمالی کوریا نے جنوبی کوریا کے خلاف ’کچرے کی جنگ‘ ختم کرنے کا اعلان کر دیاشمالی کوریا نے جنوبی کوریا کے خلاف ’ٹریش وار‘ ختم کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ غباروں کے ذریعے جنوبی کوریا کی حدود میں مزید کچرا نہیں پھینکیں گے
مزید پڑھ »
شمالی کوریا نے غباروں کے ذریعے کچرے کے تھیلے جنوبی کوریا میں گرا دئیےجنوبی کوریا میں گرائے جانے والے کچرے کے تھیلوں پر فضلہ کا لفظ لکھا ہوا تھا
مزید پڑھ »
کون ٹیکس لگا رہا سب پتہ ہے، سینیٹ کمیٹی اجلاس میں فیصل واوڈا چیئرمین ایف بی آر سے الجھ پڑےسینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کا اجلاس سلیم مانڈوی والا کی زیر صدارت ہوا جس میں کمیٹی نے الیکٹرک اور ہائبرڈ گاڑیوں پر ٹیکس کی شرح بڑھانے کی مخالفت کر دی
مزید پڑھ »
پاکستانی فورسز نے یکم اپریل سے 10جون تک 181 دہشتگردوں کو ہلاک اور 61 کو گرفتار کیاسکیورٹی فورسز نے 2 ماہ سے زائد عرصے کے دوران خیبرپختونخوا میں 2 ہزار 701، بلوچستان میں 4 ہزار 902 اور سندھ میں 142 آپریشنز کیے: ذرائع
مزید پڑھ »