سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کا اجلاس سلیم مانڈوی والا کی زیر صدارت ہوا جس میں کمیٹی نے الیکٹرک اور ہائبرڈ گاڑیوں پر ٹیکس کی شرح بڑھانے کی مخالفت کر دی
__فوٹو: فائل
سینیٹر فیصل واوڈا کا کہنا تھا پوری دنیا میں الیکٹرک گاڑیوں کی حوصلہ افزائی کی جارہی ہے، چھ ماہ میں اگر کسی کی شپمنٹ پہنچتی ہے اس کو تو پتہ ہی نہیں تھا، پالیسی بناکر جب اس پر نظرثانی کی جاتی ہے تو مسائل بڑھ جاتے ہیں۔پراکسی کہہ کرمیری ساکھ مجروح کی گئی: سینیٹر فیصل واوڈا چیئرمین ایف بی آر کا کہنا تھا تنخواہ دار طبقے پر 35 فیصد تک اور غیر تنخواہ دار طبقے پر45 فیصدتک ٹیکس عائد ہے، پراپرٹی سیکٹر میں فائلر کیلئے ٹیکس 15 فیصد اور نان فائلر کیلئے 45 فیصد ہے، پراپرٹی سیکٹر میں ٹیکسوں کی شرح فیئر ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
کراچی میں تاجر دوست اسکیم پر اجلاس میں تاجروں نے شکایتوں کے انبار لگا دیےکراچی میں تاجر دوست اسکیم پر اجلاس میں تاجروں نے شکایتوں کے انبار لگا دیے اور فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کی جانب سے خوف و ہراس کو
مزید پڑھ »
ایف بی آر کی ہدایات پر نان فائلرز کی 11 ہزار سے زائد موبائل سمز بندایف بی آر ٹیکس کمپلائنس اور ٹیکس کلچر کے فروغ کیلئے پر عزم ہے: ترجمان ایف بی آر
مزید پڑھ »
اوورسیز انویسٹر چیمبرکی 5 ہزار روپےکا نوٹ منسوخ کرنےکی تجویزاو آئی سی سی آئی تجاویز میں شامل ہے کہ نان فائلرزکی آمدن سے مطابقت نہ رکھنے والے اثاثوں، آمدن کا پتہ چلانے کے لیے الگ سے ایف بی آر ونگ بنایاجائے
مزید پڑھ »
بجٹ 2024-25 کی تیاریاں ، بڑی پابندی عائداسلام آباد : بجٹ 25-2024 کی تیاریوں کے باعث ایف بی آر ہیڈکوارٹرز میں داخلہ بند کردیا گیا، صرف چیئرمین ایف بی آر، ممبران اور ڈائریکٹرجنرل سے ملاقات کی اجازت ہوگی۔
مزید پڑھ »
بینکوں سے کیش نکلوانے پر 10 ماہ میں کتنے ارب روپے بہ طور ٹیکس جمع ہوئے؟ایف بی آر نے بینکوں سے کیش نکلوانے پر ود ہولڈنگ ٹیکس کی مد میں رواں مالی سال 10 ماہ میں 10 ارب روپے جمع کیے
مزید پڑھ »
آئندہ برس ٹیکس ٹارگٹ ساڑھے 12 ہزار ارب روپے سے زائد ہو سکتا ہے: چیئرمین ایف بی ...اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن )چیئرمین ایف بی آر امجد زبیر ٹوانہ نے کہا ہے کہ آئندہ مالی سال ایف بی آر کا ٹیکس ٹارگٹ ساڑھے 12 ہزار ارب روپے سے زائد ہو سکتا ہے۔ فیڈرل بورڈ آف ریونیو کے چیئرمین امجد زبیر ٹوانہ نے آئندہ وفاقی بجٹ تجاویز پر غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ٹیکس ہدف اور ٹیکس کلیکشن کیلئے مختلف تجاویز زیر غور ہیں، کوشش کر رہے ہیں کہ...
مزید پڑھ »