ایف بی آر نے بینکوں سے کیش نکلوانے پر ود ہولڈنگ ٹیکس کی مد میں رواں مالی سال 10 ماہ میں 10 ارب روپے جمع کیے
کراچی: ۔
ذرائع ایف بی آر کے مطابق ایف بی آر نے بینکوں سے کیش نکلوانے پر ایڈوانس ٹیکس عائد کیا ہوا ہے، گزشتہ دس ماہ میں 10 ارب روپے ان بینکوں نے وصول کیے جن کے مرکزی دفتر کراچی میں ہیں۔ انکم ٹیکس آرڈیننس 2001 کے سیکشن 231 اے بی کے تحت بینکوں سے کیش نکلوانے پر ایڈوانس ٹیکس عائد ہے، ٹیکس گوشوارے جمع نہ کرانے والوں سے 50 ہزار کیش پر 0.
ٹیکس ماہرین کا کہنا ہے کہ نقد رقم نکالنے پر یہ ود ہولڈنگ ٹیکس ایڈجسٹ بھی کرایا جا سکتا ہے، کیش نکلوانے پر ود ہولڈنگ ٹیکس کا مقصد نان فائلرز سے ٹیکس وصولی کرنا ہے، اور انھیں ٹیکس نیٹ میں لانا ہے۔ ود ہولڈنگ ٹیکس سے نان فائلرز سے ٹیکس وصولی کے ساتھ نیٹ کو بڑھانے میں مدد ملے گی۔انجم وہاب اے آر وائی نیوز سے وابستہ ہیں اور تجارت، صنعت و حرفت اور دیگر کاروباری خبریں دیتے ہیں
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
بینک سے 50 ہزار سے زائد کیش نکلوانے پر کتنا ٹیکس کٹے گا؟ بڑی خبر آگئیاسلام آباد : بینکوں سے کیش نکلوانے پر ٹیکس کے حوالے سے بڑی خبر آگئی ، ٹیکس کی شرح میں اضافے کی تجویز ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔
مزید پڑھ »
آئندہ بجٹ میں گاڑیوں اور لگژری آئٹمز پر ٹیکس بڑھانے کی تجویزآئندہ بجٹ میں نان فائلرز کے بینکوں سے کیش نکلوانے پر مزید ٹیکس لگانے کی تجویز ہے: ذرائع
مزید پڑھ »
آئی ایم ایف کی نان فائلرز کے بینکوں سے کیش نکلوانے پر مزید ٹیکس لگانے کی ...اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)عالمی مالیاتی ادارے(آئی ایم ایف )نے نان فائلرز کے بینکوں سے کیش نکلوانے پر مزید ٹیکس لگانے کی تجویز دیدی۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق نان فائلرز کے بینکوں سے 50ہزار روپے سے زائد نکلوانے پر 0.6فیصد ایڈوانس ٹیکس پہلے ہی عائد ہے،آئندہ بجٹ میں نان فائلرز کے کیش نکالنے پر ٹیکس کی شرح 0.
مزید پڑھ »
کراچی میں مہنگا دودھ بیچنے والوں کی شامت، بھاری جرمانےکراچی میں دودھ کی قیمت میں 10 روپے اضافہ کر دیا گیا تھا جس کے بعد سے ناگوری شاپس پر فی کلو دودھ 210 روپے میں فروخت کیا جا رہا ہے۔
مزید پڑھ »
چاند پر موجود جاپانی مشن نے سائنسدانوں کو ایک بار پھر حیران کردیاجاپانی مشن 3 ماہ سے زائد عرصے بعد بھی کرشماتی طور پر کام کر رہا ہے۔
مزید پڑھ »
وفاقی حکومت کیسے اپنے اخراجات کم کریگی؟ آئی ایم ایف کو پلان پیشوفاقی حکومت ایک سال میں 300 ارب روپے سے زائد کے اخراجات کم کرےگی: ذرائع
مزید پڑھ »