اوورسیز انویسٹر چیمبرکی 5 ہزار روپےکا نوٹ منسوخ کرنےکی تجویز

پاکستان خبریں خبریں

اوورسیز انویسٹر چیمبرکی 5 ہزار روپےکا نوٹ منسوخ کرنےکی تجویز
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 51 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 53%

او آئی سی سی آئی تجاویز میں شامل ہے کہ نان فائلرزکی آمدن سے مطابقت نہ رکھنے والے اثاثوں، آمدن کا پتہ چلانے کے لیے الگ سے ایف بی آر ونگ بنایاجائے

پنشنرز کو دیے جانے والے استثناء کو ختم کیا جائے اور تمام فضائی ٹکٹوں پر انکم ٹیکس لیاجانا چاہیے: او آئی سی سی آئی/ فائل فوٹو

اوورسیز انویسٹر چیمبر نے حکومت کو تجویز دی ہے کہ کیش لین دین کی حوصلہ شکنی کے لیے 5 ہزار روپے کا نوٹ منسوخ کیا جائے۔ اوورسیز انویسٹرچیمبرآف کامرس اینڈ انڈسٹری نےحکومت کوبجٹ تجاویز میں کہا کہ کیش لین دین کی حوصلہ شکنی کے لیے 5 ہزارکا نوٹ منسوخ کیا جائے اور بینک اکاؤنٹ کےلیے این ٹی این نمبر لازمی قرار دیا جائے۔

اوورسیز انویسٹرچیمبر نے تجویز دی ہےکہ گاڑیوں اور بیش قیمت املاک کی فروخت کے لیے این ٹی این لازمی کیا جائے جب کہ غیر ملکی سفر اور کلبوں کی رکنیت کے لیے بھی این ٹی این نمبر لازمی قرار دیا جائے، ہوٹلنگ اور سفری اخراجات پر بھی ودہولڈنگ ٹیکس لگانےکی تجویز دی گئی ہے۔ تجاویز میں شامل ہےکہ نان فائلرزکی آمدن سے مطابقت نہ رکھنے والے اثاثوں، آمدن کا پتہ چلانے کے لیے الگ سے ایف بی آر ونگ بنایا جائے، پنشنرز کو دیے جانے والے استثنٰی کو ختم کیا جائے اور تمام فضائی ٹکٹوں پر انکم ٹیکس لیا جائے۔ایف بی آر نے 25 سے 30 ہزار نان فائلرز کے بارے میں اعدادو شمار سیلولرموبائل آپریٹرزکو فراہم کردیے ہیںٹیکسوں میں کمی کرکے بجلی کے ٹیرف میں 8 روپے فی یونٹ کمی ہوسکتی ہے: پاور ڈویژن کی آئی ایم ایف کو...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آئندہ بجٹ میں سیلز و انکم ٹیکس کی رعایتیں اور چھوٹ ختم کرنےکی تجویزاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن )آئندہ مالی سال کے بجٹ میں سیلز اور انکم ٹیکس کی رعایتیں اور چھوٹ مرحلہ وار ختم کرنےکی تجویز سامنے آئی ہے۔نجی ٹی وی جیونیوز کا ذرائع کے حوالے سے کہنا ہے کہ آئندہ بجٹ میں امپورٹڈ ٹریکٹرز پر ٹیکس عائدکرنے کی تجویز ہے اور کمرشل امپورٹرز پر ودہولڈنگ ٹیکس لگانے پر غور کیا جارہا ہے جبکہ کمرشل درآمدکنندگان کی خریداریوں پر...
مزید پڑھ »

آئندہ بجٹ میں سیلز و انکم ٹیکس کی رعایتیں اور چھوٹ ختم کرنےکی تجویزآئندہ بجٹ میں سیلز و انکم ٹیکس کی رعایتیں اور چھوٹ ختم کرنےکی تجویزآئندہ بجٹ میں کمرشل درآمدکنندگان کی آمدن پر انکم ٹیکس ود ہولڈنگ لگانےکی تجویز ہے: ذرائع
مزید پڑھ »

ملازمت کے امیدوار کا آجر کو سی وی دینے کا انوکھا طریقہملازمت کے امیدوار کا آجر کو سی وی دینے کا انوکھا طریقہامیدوار نے نوٹ میں لکھا کہ یہ پیزا ایک ’رشوت‘ کے طور پر ہے
مزید پڑھ »

بجٹ میں تنخواہوں اور پنشن میں 15 فیصد تک اضافے کا امکانبجٹ میں تنخواہوں اور پنشن میں 15 فیصد تک اضافے کا امکانایمپلائز اولڈ ایج بینیفٹ(آی او بی آئی) میں اضافے کی تجویز بھی زیر غور
مزید پڑھ »

سرکاری کمپنیوں کی نجکاری کے لیے 5 سالہ پروگرام تیارسرکاری کمپنیوں کی نجکاری کے لیے 5 سالہ پروگرام تیاروفاقی وزارتوں نے 39 سرکاری کمپنیوں کی نجکاری نہ کرنے کی تجویز دی ہے
مزید پڑھ »

آزاد کشمیر عوامی ایکشن کمیٹی کے مطالبات منظور، بجلی اور آٹے کے نئےنرخ مقرر، انٹرنیٹ بحالآزاد کشمیر عوامی ایکشن کمیٹی کے مطالبات منظور، بجلی اور آٹے کے نئےنرخ مقرر، انٹرنیٹ بحالآٹے کی فی من قیمت 2 ہزار روپے مقرر کی گئی ہے اور 20 کلو آٹے کی قیمت ایک ہزار روپے مقرر کی گئی ہے: نوٹیفکیشن
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 06:17:10