ملازمت کے امیدوار کا آجر کو سی وی دینے کا انوکھا طریقہ

پاکستان خبریں خبریں

ملازمت کے امیدوار کا آجر کو سی وی دینے کا انوکھا طریقہ
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 55 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 25%
  • Publisher: 53%

امیدوار نے نوٹ میں لکھا کہ یہ پیزا ایک ’رشوت‘ کے طور پر ہے

اے آئی ٹیکنالوجی ایمرجنسی صورتحال میں مفید نہیں، ماہرینباکسر عامر خان کو پاک فوج نے اعزازی کیپٹن کے رینکس سے نواز دیاپی ٹی اے کا نان فائلرز کی سم بلاک کرنے سے انکارسی ایس ایس نتائج کا اعلان، کامیابی کی شرح 2.

میڈیا رپورٹس کے مطابق ایسا ہی ایک واقعہ کلاؤڈ اسٹوریج ایپ ’Antimetal‘ کے سی ای او میتھیو پارک ہارسٹ نے ایکس پر شیئر کیا جنہیں ایک امیدوار کی طرف سے پیزا اور پیزا کے ڈبے کے ساتھ چسپاں ایک سی وی موصول ہوئی۔ امیدوار نے اپنی سی وی پیزا کے ڈبے کے اوپر منسلک کی جو براہ راست سی ای او سے رابطہ کرنے کے حوالے سے پرجوش تھا۔ امیدوار نے ہاتھ سے لکھا ہوا ایک نوٹ بھی منسلک کیا جس میں اس کا کہنا تھا کہ وہ کمپنی کے ساتھ انجینئرنگ انٹرن شپ کے لیے درخواست دیے رہا ہے۔

اس نے نوٹ میں یہ بھی کہا کہ یہ پیزا ایک ’رشوت‘ کے طور پر ہے کہ کمپنی کی ٹیم اس کی ویب سائٹ پر جائیں اور اس کا کام کو چیک کریں۔ اس نے لکھا کہ وہ اینٹی میٹل کے کام سے متاثر ہے، براہ کرم اس پیزا سے لطف اندوز ہوں۔ میں انجینئرنگ انٹرن پوزیشن کے لیے درخواست کے طور پر اپنی سی وی دے رہا ہوں۔ میں اس موقع سے بہت پرجوش ہوں اور کمپنی کو جو مجھ سے خدمات چاہیے میں اسے پورا کرنے کیلئے تیار ہوں۔صحت مند زندگی کے لیے وقت کی تقسیم کیسی ہونی چاہیئے؟احمد علی بٹ کی سیریز ‘ہیرامنڈی: دی ڈائمنڈ بازار’ پر سخت تنقیدروسی شہری کے بالوں کا مشکوک رنگ، پولیس نے جرمانہ عائد کردیاخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

Eid-ul-Fitr پر چار پشتو فلموں کی سکریننگEid-ul-Fitr پر چار پشتو فلموں کی سکریننگEid-ul-Fitr کے موقع پر چار پشتو فلموں کی سکریننگ کے ذریعے عوام کو تفریح کا موقع فراہم کرنے اور سینما گوئیوں کو جذبات کا مجموعہ فراہم کرنے کے امیدوار ہیں۔
مزید پڑھ »

چیمپئنز ٹرافی: بھارت کے میچز ایک ہی شہر میں کرانے کی تجویزچیمپئنز ٹرافی: بھارت کے میچز ایک ہی شہر میں کرانے کی تجویزپاکستان کرکٹ بورڈ کو بی سی سی آئی کے جواب کا انتظار
مزید پڑھ »

ٹی 20 ورلڈ کپ: نیوزی لینڈ بورڈ کا منفرد انداز سب کو بھا گیا، ویڈیو وائرلٹی 20 ورلڈ کپ: نیوزی لینڈ بورڈ کا منفرد انداز سب کو بھا گیا، ویڈیو وائرلنیوزی لینڈ نے آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ کے اسکواڈ کا اعلان کر دیا لیکن اس کے لیے انتہائی منفرد طریقہ اختیار کیا گیا۔
مزید پڑھ »

امریکی صدر کی دعوت پر عراقی وزیر اعظم واشنگٹن پہنچ گئےامریکی صدر کی دعوت پر عراقی وزیر اعظم واشنگٹن پہنچ گئےعراقی وزیراعظم کا دورہ امریکا اقتصادی تعاون کو تقویت دینے اور امریکہ اور عراق کے درمیان دیرینہ تعلقات کو مزید مضبوط بنانے کا اہم موقع ہے۔
مزید پڑھ »

کراچی میں غیر ملکیوں پر حملہ کرنیوالے خودکش بمباروں کی ویڈیو سامنے آگئیکراچی میں غیر ملکیوں پر حملہ کرنیوالے خودکش بمباروں کی ویڈیو سامنے آگئیسی سی ٹی وی میں پولیس اہلکار کو دہشت گردوں سے فائرنگ کا تبادلہ کرتے دیکھا جا سکتا ہے
مزید پڑھ »

چیمپئنز ٹرافی: بھارتی ٹیم کے میچز ایک ہی شہر میں رکھنے کی تجویزچیمپئنز ٹرافی: بھارتی ٹیم کے میچز ایک ہی شہر میں رکھنے کی تجویزپاکستان کرکٹ بورڈ چیمپئنز ٹرافی کا ابتدائی ڈرافٹ شیڈول آئی سی سی کو بھیج چکا ہے
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-27 07:38:54