آزادی مارچ کیس: عمران خان، شاہ محمود، فیصل جاوید کی درخواست بریت پر فیصلہ ...

پاکستان خبریں خبریں

آزادی مارچ کیس: عمران خان، شاہ محمود، فیصل جاوید کی درخواست بریت پر فیصلہ ...
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 64 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 29%
  • Publisher: 63%

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن )اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن عدالت نے آزادی مارچ توڑ پھوڑ کیس میں تھانہ آبپارہ میں درج 2 مقدمات میں سابق وزیر اعظم عمران خان، سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی اور رہنما پاکستان تحریک انصاف فیصل جاوید کی درخواست بریت پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔جوڈیشل مجسٹریٹ یاسر محمود نے پی ٹی آئی رہنماو¿ں کی بریت کی درخواستوں پر سماعت...

آزادی مارچ کیس: عمران خان، شاہ محمود، فیصل جاوید کی درخواست ...دبئی میں موجود تفریحی مقامات جو آپ کے دورے کا مزہ دوبالا ...Jun 27, 2024 | 04:41 PM

اسلام آباداسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن عدالت نے آزادی مارچ توڑ پھوڑ کیس میں تھانہ آبپارہ میں درج 2 مقدمات میں سابق وزیر اعظم عمران خان، سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی اور رہنما پاکستان تحریک انصاف فیصل جاوید کی درخواست بریت پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔ جوڈیشل مجسٹریٹ یاسر محمود نے پی ٹی آئی رہنماو¿ں کی بریت کی درخواستوں پر سماعت کی، پی ٹی آئی وکلا سردار مصروف، آمنہ علی اور مرزا عاصم بیگ عدالت میں پیش ہوئے۔وکیل سردار مصروف نے دلائل دیے کہ ایف آئی آر مجاز اتھارٹی کی جانب سے درج نہیں کروائی گئی، اگر ٹرائل ہو بھی جائے تو سزا ہونے کے امکانات نہیں ہیں، پراسیکیوشن کے پاس کوئی ثبوت موجود نہیں سوائے جھنڈوں کے۔اسی کے ساتھ عمران خان، شاہ محمود قریشی اور فیصل جاوید کی درخواست بریت پر وکلاء نے دلائل مکمل کرلئے۔بعد ازاں عدالت نے تھانہ آبپارہ کے دونوں...

کیس کا پس منظر:یاد رہے کہ مئی 2022 میں اسلام آباد میں اختتام پذیر ہونے والے پی ٹی آئی کے لانگ مارچ کے تناظر میں ملک بھر میں پولیس نے پی ٹی آئی رہنماو¿ں اور کارکنان کے خلاف دفعہ 144 سمیت دیگر سنگین خلاف ورزیوں پر درجنوں مقدمات درج کئے تھے۔جڑواں شہروں راولپنڈی اور اسلام آباد میں دارالحکومت کی پولیس نے پی ٹی آئی رہنماو¿ں اور کارکنان کے خلاف قانون نافذ کرنے والوں کے خلاف مزاحمت کرنے اور ریاستی املاک کو نقصان پہنچانے پر کم از کم 3 مقدمات درج کئے تھے، الزامات میں میٹرو بس سٹیشنز کو آگ لگانا...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سائفر کیس میں سزا کیخلاف عمران خان، شاہ محمود کی اپیلوں پر فیصلہ محفوظسائفر کیس میں سزا کیخلاف عمران خان، شاہ محمود کی اپیلوں پر فیصلہ محفوظکہاں لکھا ہے سائفر کی کاپی واپس کرنا تھی،کوئی جسٹیفائی کرسکتا ہے 342 کا بیان مکمل ہوتے ہی 77 صفحے کا فیصلہ آجائے،عدالت
مزید پڑھ »

نکاح کیس: عمران خان، بشریٰ بی بی کی سزا معطلی کی درخواست پر فیصلہ محفوظاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کے بانی چیئرمین عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی عدت نکاح کیس میں سزا معطلی کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا، جو 27 جون کو سنایا جائے گا جبکہ کیس میں سزا کے خلاف مرکزی اپیلوں پر سماعت 2 جولائی تک ملتوی کردی گئی۔ نجی ٹی وی چینل آج نیوز کے مطابق...
مزید پڑھ »

عدت کیس میں سزا معطلی کی درخواست پر فیصلہ محفوظ، 27 جون کو سنایا جائیگاعدت کیس میں سزا معطلی کی درخواست پر فیصلہ محفوظ، 27 جون کو سنایا جائیگاجج افضل مجوکا نے عمران خان اور بشریٰ بی بی کی عدت میں نکاح کیس میں سزا معطلی کی درخواست پر سما عت کی
مزید پڑھ »

اسلام آباد ہائیکورٹ نے سائفر کیس میں عمران خان اور شاہ محمودکو بری کردیااسلام آباد ہائیکورٹ نے سائفر کیس میں عمران خان اور شاہ محمودکو بری کردیاعدالت نے عمران خان اور شاہ محمود قریشی کی سائفر کیس میں سزا کالعدم قرار دے دی۔
مزید پڑھ »

شاہ محمود کی سائفر کیس میں بریت کے باوجود جیل سے رہائی ابھی ممکن نہیںشاہ محمود کی سائفر کیس میں بریت کے باوجود جیل سے رہائی ابھی ممکن نہیںاسلام آباد ہائیکورٹ نے عمران خان اور شاہ محمود قریشی کی سائفر کیس میں سزا کالعدم قرار دیتے ہوئے بری کردیا
مزید پڑھ »

سائفر کیس میں عمران خان کی بریت پر وفاقی حکومت کا ردعملاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)سائفر کیس میں عمران خان کی بریت پر وفاقی حکومت کا ردعمل سامنے آگیا ہے۔  وفاقی حکومت کے ترجمان برائے قانونی امور بیرسٹر عقیل ملک نے کہا ہے کہ بہتر ہوتا کہ عدالت سائفر کیس کو قومی سلامتی کے تناظر میں دیکھتی،  عدالتوں سے ایک مخصوص سیاسی جماعت اور شخصیت کیلئے نرم فیصلے آتے رہتے ہیں۔ بیرسٹر عقیل ملک نے کہا کہ سائفر...
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-24 03:48:18