اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمران خان اور شاہ محمود قریشی کی سائفر کیس میں سزا کالعدم قرار دیتے ہوئے بری کردیا
— فوٹو:فائل۔جیل ذرائع کا کہنا ہے کہ شاہ محمود قریشی لاہور میں درج 9 مئی کے 8کیسز میں پہلے سے گرفتار ہیں اور لاہور پولیس نے شاہ محمود قریشی کی گرفتاری 25 مئی کو اڈیالہ جیل میں ڈالی تھی۔لاہور پولیس نے اڈیالہ جیل میں قیدشاہ محمود قریشی کو9 مئی کے 8 مقدمات میں گرفتارکرلیا
جیل ذرائع کے مطابق لاہور کی جے آئی ٹی کی پانچ رکنی تفتیشی ٹیم 26 مئی کو اڈیالہ جیل آئی تھی، 9 مئی کے 8 کیسز میں شاہ محمود کا لاہور کی عدالت سے جسمانی ریمانڈ بھی ہوا تھا۔ خیال رہے کہ عمران خان اور شاہ محمود قریشی نےسائفر کیس میں سزا کے خلاف درخواست دائر کی تھی، خصوصی عدالت نے دونوں رہنماؤں کو دس دس سال قید کی سزا سنائی تھی۔
مخصوص نشستوں کا کیس:’آزاد امیدوار پی ٹی آئی میں شامل ہو سکتے تھے، بلے کے نشان والے فیصلے سے مس گائیڈکیاگیا‘
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
سائفر کیس : بانی پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی کو بری کردیا گیااسلام آباد : سائفر کیس میں بانی پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی کی سزا معطل کرتے ہوئے بری کردیا گیا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
مزید پڑھ »
اسلام آباد ہائیکورٹ نے سائفر کیس میں عمران خان اور شاہ محمودکو بری کردیاعدالت نے عمران خان اور شاہ محمود قریشی کی سائفر کیس میں سزا کالعدم قرار دے دی۔
مزید پڑھ »
بگ باس 17 کے فاتح منور فاروقی کی طبیعت ناساز، اسپتال میں داخل کرلیا گیاکامیڈین کی طرف سے اپنی طبیعت کے حوالے سے ابھی کوئی بیان سامنے نہیں آیا ہے
مزید پڑھ »
سائفر کیس میں سزا کیخلاف عمران خان، شاہ محمود کی اپیلوں پر فیصلہ محفوظکہاں لکھا ہے سائفر کی کاپی واپس کرنا تھی،کوئی جسٹیفائی کرسکتا ہے 342 کا بیان مکمل ہوتے ہی 77 صفحے کا فیصلہ آجائے،عدالت
مزید پڑھ »
پی ٹی آئی وکلا نے بہترین انداز میں مقدمہ لڑا،حکومتی وکیل ...اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) سینئر صحافی و تجزیہ کار حامد میر کا سائفر کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان اور شاہ محمود قریشی کی بریت کا فیصلہ آنے کے بعد اپنے تجزیے میں کہنا ہے کہ سب کو پتہ تھا کہ یہی فیصلہ آئے گا کیونکہ مقدمہ کمزرو تھا سرکاری وکلا نے صحیح انداز میں کیس پیش نہیں کیا ، لگتا ہے کہ عمران خان اور شاہ محمود قریشی کو جیل...
مزید پڑھ »
سابق وزیر اعلیٰ پنجاب پرویز الہیٰ جیل سے رہاچوہدری پرویز الہیٰ کوٹ لکھپت جیل سے رہائی کے بعد اپنی رہائش گاہ پہنچ گئے
مزید پڑھ »