توڑ پھوڑ اور دفعہ 144 کیخلاف ورزی کا کیس، علی امین گنڈا پور کی ضمانت منظور

پاکستان خبریں خبریں

توڑ پھوڑ اور دفعہ 144 کیخلاف ورزی کا کیس، علی امین گنڈا پور کی ضمانت منظور
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 47 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 53%

سیشن جج نے کیس کا فیصلہ سناتے ہوئے علی امین گنڈاپور کو 20 ہزار روپے کے ضمانتی مچلکے جمع کرانے کا حکم دیا

. فوٹو فائل

توڑ پھوڑ اور دفعہ 144 کی خلاف ورزی کے کیس میں وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور کی ضمانت منظور ہو گئی۔ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج راجا فیصل رشید نے فریقین کے دلائل سن کر آج فیصلہ محفوظ کیا تھا۔ سیشن جج فیصل رشید نے کیس کا فیصلہ سناتے ہوئے علی امین گنڈاپور کو 20 ہزار روپے کے ضمانتی مچلکے جمع کرانے کا حکم دیا۔’تماشا بنا ہوا ہے، ایک آتا ہے دو نہیں آتے‘، علی امین کی عدم پیشی پر اے ٹی سی جج برہمخیال رہے کہ چند روز قبل انسداد دہشتگردی کی عدالت نے اسلام آباد کے دو تھانوں میں درج مقدمات میں علی امین گنڈا پور کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کیے تھے تاہم گزشتہ روز عدالت کے سامنے سرینڈر کرنے پر علی امین گنڈا پور کے وارنٹ گرفتاری منسوخ کر دیئے گئے...

فارم 47 والے ملک نہیں بنا سکتے، جن پارٹیوں کو اسٹیبلشمنٹ نے بنایا وہ سوچتے ہیں انکے بغیر سیاسی جماعتیں ناکام ہیں: شاہد خاقان فارم 47 والے ملک نہیں بنا سکتے، جن پارٹیوں کو اسٹیبلشمنٹ نے بنایا وہ سوچتے ہیں انکے بغیر سیاسی جماعتیں ناکام ہیں: شاہد خاقان

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

جوڈیشل کمپلیکس توڑ پھوڑ کیس:علی امین گنڈا پور،عمرایوب ،شبلی فراز سمیت دیگر ...اسلام آباد کی انسداد دہشتگردی عدالت نے وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور رہنما رہنما پاکستان تحریک انصاف عمر ایوب، شبلی فراز، علی نواز اعوان و دیگر کی جوڈیشل کمپلیکس توڑ پھوڑ کیس میں ضمانت قبل ازگرفتاری کی درخواست پر سماعت ملتوی کردی۔جمعہ کو جوڈیشل کمپلیکس توڑ پھوڑ کیس میں ضمانت قبل از گرفتاری کی درخواستوں پر سماعت جج طاہر عباس سپرا نے...
مزید پڑھ »

لوڈشیڈنگ پر عوام خود نکل کر حکومت کا رویہ درست کریں گے، وزیر اعلیٰ گنڈاپورلوڈشیڈنگ پر عوام خود نکل کر حکومت کا رویہ درست کریں گے، وزیر اعلیٰ گنڈاپورعوام نکلے تو حکومت سمیت ان کے لانے والوخ کو بہت تکلیف ہوگی اور آواز دور تک جائے گی، علی امین گنڈا پور
مزید پڑھ »

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاریوزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاریعلی امین گنڈاپور کی غیرحاضری پر اسلام آباد کی انسداد دہشت گردی عدالت برہم
مزید پڑھ »

وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور نے سائفر کا معاملہ امریکی حکام سے ملاقات میں ...اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے نیویارک سٹیٹ اسمبلی کے ڈپٹی سپیکر اور امریکی پاکستانی پبلک افیئرز کمیٹی ارکان کے ساتھ ملاقات میں سائفر کیس کا معاملہ اٹھادیا۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سے امریکہ سے آئے وفد نے ملاقات کی، وفد کی قیادت نیویارک کی ریاستی اسمبلی کے ڈپٹی سپیکر فل روماس نے کی...
مزید پڑھ »

اسلام آباد؛ انسداد دہشتگردی عدالت نے علی امین گنڈا پور کے وارنٹ گرفتاری منسوخ کردئیےاسلام آباد؛ انسداد دہشتگردی عدالت نے علی امین گنڈا پور کے وارنٹ گرفتاری منسوخ کردئیےوزیراعلیٰ خیبر پختونخوا اسلام آباد کی انسداد دہشتگردی عدالت میں پیش ہوئے
مزید پڑھ »

علی امین گنڈاپور کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری ،انسداد دہشتگردی عدالت ...اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)انسداد دہشتگردی عدالت نے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری کرنے  کی سماعت کا حکمنامہ جاری کردیا۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے گئے،انسداد دہشت گردی عدالت اسلام آباد نے عدم پیشی پر وارنٹ جاری...
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-19 12:36:58