علی امین گنڈاپور کی غیرحاضری پر اسلام آباد کی انسداد دہشت گردی عدالت برہم
عدالت کے جج طاہر عباس سپرا نے بانی پی ٹی آئی اور دیگر کیخلاف تھانہ سنگجانی اور آئی 9 میں درج مقدمات کی سماعت کی۔
عدالت نے ریمارکس دیے کہ اپریل 2024 کے بعد سے ہونے والی سماعتوں میں علی امین پیش نہیں ہوئے، تمام غیر حاضر ملزمان کے وارنٹ گرفتاری ہوں گے، تماشہ بنا ہوا ہے ایک آتا ہے دو نہیں ہوتے ، تمام غیر حاضر ملزمان کے بلاضمانتی وارنٹ گرفتاری جاری کررہے ہیں۔ عدالت نے عدم پیشی پر وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور کی حاضری سے استثنی کی درخواست مسترد کرتے ہوئے ان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
علی گنڈاپور کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست مسترد، ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاریتماشا بنایا ہوا ہے جو ملزم 8 تاریخ کو نہیں آئیں گے ان کو اشتہاری قرار دوں گا: جج طاہر عباس سپرا
مزید پڑھ »
سابقہ فاٹا کے 400 ارب روپے نہ دیے تو وفاق ردعمل کیلئے تیار رہے: وزیراعلیٰ کے پیجس نے عمران خان پر بے بنیاد کیس بنایا اس سے حساب لیں گے اور وہ حساب کے لیے تیار رہیں: علی امین گنڈا پور
مزید پڑھ »
لوڈشیڈنگ پر عوام خود نکل کر حکومت کا رویہ درست کریں گے، وزیر اعلیٰ گنڈاپورعوام نکلے تو حکومت سمیت ان کے لانے والوخ کو بہت تکلیف ہوگی اور آواز دور تک جائے گی، علی امین گنڈا پور
مزید پڑھ »
وزیر داخلہ کا رابطہ، وزیراعلیٰ پختونخوا کی گرڈ اسٹیشنز کی حفاظت اور تحفظ کی یقین دہانیمحسن نقوی اور وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور نے خیبرپختونخوا میں لوڈشیڈنگ کے مسئلے پر 2 روزمیں مشاورت اور مذاکرات پراتفاق کیا
مزید پڑھ »
بانی پی ٹی آئی ٹوئٹ سے انکارکریں یا پھر اپنی نا اہلی تسلیم کریں: گورنر کے پیعلی امین گنڈا پور کو کھانے کی دعوت دی ہے، ان سے محبت چلتی رہے گی: گورنر خیبر پختونخوا
مزید پڑھ »
علی امین گنڈاپور کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست مسترد، جج برہم ،ناقابل ضمانت ...اسلام آ باد (ڈیلی پاکستان آن لائن)انسداد دہشتگردی عدالت اسلام آباد نے وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور اور پی ٹی آئی رہنما عامر مغل کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست مسترد کرتے ہوئے دونوں کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے۔بانی پی ٹی آئی اور دیگر کے خلاف تھانہ سنگجانی اور آئی 9 میں درج مقدمات سے متعلق کیس کی سماعت انسداد دہشتگردی...
مزید پڑھ »