علی امین گنڈا پور کو کھانے کی دعوت دی ہے، ان سے محبت چلتی رہے گی: گورنر خیبر پختونخوا
گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی کا کہنا ہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان اپنی متنازع ٹوئٹ سے انکار کریں یا پھر اپنی نا اہلی تسلیم کریں۔
اس موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فیصل کریم کنڈی کا کہنا تھا کہ سیاسی جماعتوں کو ملک کر بحرانوں سے نکالنےکے لیےکردار ادا کرنا چاہیے اور مسائل حل کرنے کےلیے پارلیمنٹ ہی بہتر فورم ہے۔ وزیر اعلیٰ کے پی کے حوالے سے بات کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ علی امین گنڈاپور کے ساتھ محبت ان شا اللہ چلتی رہے گی، انہیں کھانےکی دعوت دی ہے لیکن شاید وہ کچھ ہچکچا رہے ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
پی ٹی آئی کا ٹیریان کیس نئے سرے سے سماعت کیلئے مقرر کرنے پر تشویش کا اظہارنئے سرے سے سماعت کے لیےکیس مقرر کرنا بانی پی ٹی آئی کو ناحق جیل میں رکھنےکامنصوبہ ہے، ترجمان پی ٹی آئی
مزید پڑھ »
عمران کا ٹوئٹ ویڈیو سے اظہار لاتعلقی، آئندہ انکی اجازت کے بغیر کچھ شیئر نہیں ہوگا: علی محمدبانی پی ٹی آئی کو اپنے ٹوئٹر ہینڈل سے شیئر ہونے والی ویڈیو کا علم ہی نہیں ہے: رہنما پی ٹی آئی
مزید پڑھ »
جو کچھ اپ لوڈ ہوتا ہے، عمران کی مرضی سے ہوتا ہے: زین قریشی کا 1971 سے متعلق ویڈیو پر بیانبانی پی ٹی آئی کے اکاؤنٹ سے شیخ مجیب اور یحییٰ خان سے متعلق ویڈیوپوسٹ کرنے کے معاملے پر پی ٹی آئی رہنماؤں کی جانب سے وضاحتیں دینے کا سلسلہ جاری ہے
مزید پڑھ »
9 مئی کے مقدمات میں شاہ محمود قریشی کی گرفتاری پر پی ٹی آئی کا ردعملشاہ محمود قریشی کو بانی پی ٹی آئی کے نظریے پر جم کر کھڑا رہنے کی سزا دی جا رہی ہے: ترجمان پی ٹی آئی
مزید پڑھ »
سانحہ 9 مئی: بانی پی ٹی آئی مزید 2 مقدمات سے بریاسلام آباد : بانی پی ٹی آئی عمران خان کو سانحہ 9 مئی کے دو مقدمات سے بری کردیا گیا، ناکافی شواہد کی بنیاد پر مقدمات سے بری کیا گیا۔
مزید پڑھ »
عمران خان نے شیر افضل کو کور اور سیاسی کمیٹی سے نکالنے کا حکم دیا ہے، عمر ایوبراولپنڈی (ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما عمر ایوب کا کہنا ہے کہ بانی پی ٹی آئی نے شیر افضل مروت کو کور کمیٹی اور سیاسی کمیٹی سے نکالنے کاحکم دیا ہے۔روزنامہ جنگ کے مطابق اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عمر ایوب نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی سے ہماری تفصیلی ملاقات ہوئی ہے، بانی پی ٹی آئی نے آج کچھ خصوصی ہدایات...
مزید پڑھ »