اسلام آباد : بانی پی ٹی آئی عمران خان کو سانحہ 9 مئی کے دو مقدمات سے بری کردیا گیا، ناکافی شواہد کی بنیاد پر مقدمات سے بری کیا گیا۔
اسلام آباد : بانی پی ٹی آئی کو سانحہ 9 مئی کے دو مقدمات سے بری کردیا گیا، ناکافی شواہد کی بنیاد پر مقدمات سے بری کیا گیا۔
تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ میں جوڈیشل مجسٹریٹ عمرشبیر نے سانحہ 9 مئی سے متعلق تھانہ شہزاد ٹاؤن کے دونوں مقدمات میں بانی پی ٹی آئی کی بریت درخواستوں پر فیصلہ سنایا۔ عدالت نے فیصلے میں تھانہ شہزادٹاؤن میں درج 9 مئی کے 2 مقدمات میں بانی پی ٹی آئی کو بری کردیا، ناکافی شواہد کی بنیاد پر مقدمات سے بری کیا گیا۔وکلا مرزاعاصم بیگ اورنعیم پنجوتھا نے بریت پر دلائل دیے تھے، وکیل مرزا عاصم بیگ نے دلائل میں کہا غیرمجازشخص کی جانب سے ایف آئی آردرج کروائی گئی تھی، بانی پی ٹی آئی پر ایک سو نو الزام عائد کیےگئےمگرکوئی شواہد پیش نہیں کیےجاسکے۔۔
وکلا مرزا عاصم بیگ اور نعیم پنجوتھانے بانی پی ٹی آئی کی بریت پر دلائل دیئے تھے ، غیر مجاز شخص کی جانب سےایف آئی آردرج کروائی گئی تھی، بانی پی ٹی آئی پر109 کا الزام عائد کیا گیا مگرکوئی شواہد پیش نہیں کئے جاسکے۔ یاد رہے گذشتہ ہفتے اسلام آباد کی سیشن عدالت نے بانی پی ٹی آئی کو تھانہ کوہسار میں درج مقدمے سے بری کیا تھا جبکہ جوڈیشل مجسٹریٹ کی عدالت نے بانی پی ٹی آئی کو تھانہ کراچی کمپنی میں درج مقدمات سے بھی بری کر دیا تھا۔سکھر : مسلح ملزمان کی فائرنگ ، ایک اور صحافی شدید زخمی
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
بانی پی ٹی آئی کو بڑا ریلیف مل گیا، مختلف مقدمات میں بریپاکستان تحریک انصاف کے بانی کو بڑا ریلیف مل گیا اور عدالت نے انہیں دو تھانوں میں درج مختلف مقدمات سے بری کر دیا ہے۔
مزید پڑھ »
پی ٹی آئی کا ٹیریان کیس نئے سرے سے سماعت کیلئے مقرر کرنے پر تشویش کا اظہارنئے سرے سے سماعت کے لیےکیس مقرر کرنا بانی پی ٹی آئی کو ناحق جیل میں رکھنےکامنصوبہ ہے، ترجمان پی ٹی آئی
مزید پڑھ »
ڈی جی آئی ایس پی آر کی پریس کانفرنس پر بانی پی ٹی آئی کا دوسرا ردعمل آ گیاراولپنڈی (ڈیلی پاکستان آن لائن)چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر علی خان نے کہاہے کہ القادر ٹرسٹ میں بانی پی ٹی آئی نے کوئی فائدہ نہیں لیا،ڈی جی آئی ایس پی آر کی پریس کانفرنس پر بانی پی ٹی آئی عمران خان نے آج بھی ردعمل دیا،بانی پی ٹی آئی نے کہا ہے وہ معافی نہیں مانگیں گے،بانی پی ٹی آئی نے کہاکہ معافی ان سے مانگی جائے۔ اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا...
مزید پڑھ »
مہنگائی میں کمی اور بڑھتی سرمایہ کاری تحریک انتشار کو ہضم نہیں ہورہی: عطا تارڑبانی پی ٹی آئی کی بہنوں پر پرچہ کیوں نہیں ہوتا؟ وہ تینوں 9 مئی کو وہاں موجود تھیں: وفاقی وزیر اطلاعات کی میڈیا سے گفتگو
مزید پڑھ »
9 مئی کے مقدمات میں شاہ محمود قریشی کی گرفتاری پر پی ٹی آئی کا ردعملشاہ محمود قریشی کو بانی پی ٹی آئی کے نظریے پر جم کر کھڑا رہنے کی سزا دی جا رہی ہے: ترجمان پی ٹی آئی
مزید پڑھ »
9 مئی واقعے پر جوڈیشل کمیشن بنایا جائے، پی ٹی آئی کا مطالبہراولپنڈی(ڈیلی پاکستان آن لائن) پی ٹی آئی کے چیئرمین بیرسٹرگوہر نے کہا ہے کہ ہم مطالبہ کرتے ہیں کہ 9 مئی پر جوڈیشل کمیشن بنایا جائے، بانی پی ٹی آئی کا مقصد ایسا نہیں تھا کہ امریکا سے تعلق خراب کرجائیں۔بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ آج اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی سے ملاقات ہوئی ہے، پہلے انتظار پنجھوتہ کو...
مزید پڑھ »