راولپنڈی(ڈیلی پاکستان آن لائن) پی ٹی آئی کے چیئرمین بیرسٹرگوہر نے کہا ہے کہ ہم مطالبہ کرتے ہیں کہ 9 مئی پر جوڈیشل کمیشن بنایا جائے، بانی پی ٹی آئی کا مقصد ایسا نہیں تھا کہ امریکا سے تعلق خراب کرجائیں۔بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ آج اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی سے ملاقات ہوئی ہے، پہلے انتظار پنجھوتہ کو...
9 مئی واقعے پر جوڈیشل کمیشن بنایا جائے، پی ٹی آئی کا مطالبہ راولپنڈی پی ٹی آئی کے چیئرمین بیرسٹرگوہر نے کہا ہے کہ ہم مطالبہ کرتے ہیں کہ 9 مئی پر جوڈیشل کمیشن بنایا جائے، بانی پی ٹی آئی کا مقصد ایسا نہیں تھا کہ امریکا سے تعلق خراب کرجائیں۔بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ آج اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی سے ملاقات ہوئی ہے، پہلے انتظار پنجھوتہ کو روکا گیا اور آج شیر افضل مروت کو اندر جانے نہیں دیا گیا، بانی پی ٹی آئی کی سپریم کورٹ کے حکم پر تسلی ہے، یقین...
نگران وزیراعظم انورالحق کاکڑ کے بیان پر بھی بات کی ہے، پہلی کمشنر راولپنڈی اور اب سابق نگران وزیراعظم نے فارم 47 کا اعتراف کیا ہے، ہم عدلیہ سے درخواست کرتے ہیں کہ الیکشن کمیشن کی درخواستوں پر سماعت ہو، باقی درخواستوں پر بھی بینچ بنائے تاکہ فیصلہ ہوسکے۔بیرسٹر گوہر نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی کو امریکی سفیر سے ملاقات کا بتایا ہے، بانی پی ٹی آئی نے امریکی سفیر سے ملاقات پر اطمینان کا اظہار کیا ہے، ہم 9 مئی کو پُرامن احتجاج کریں گے، تمام ٹکٹ ہولڈرز شرکت کریں گے۔انہوں نے کہا کہ 9 مئی کی سی سی ٹی وی...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
جعلی انٹرا پارٹی الیکشن والے جوڈیشل کمیشن کا مطالبہ کس منہ سے کر رہے ہیں؟ طلال چوہدریپی ٹی آئی والے جوڈیشل کمیشن نہیں کمیشن مانگ رہے ہیں، وہ مذاکرات نہیں این آر او مانگ رہے ہیں: ن لیگی سینیٹر کا پی ٹی آئی کے وائٹ پیپر پر ردعمل
مزید پڑھ »
الیکشن 2024: پی ٹی آئی کا مبینہ دھاندلی کی تحقیقات کیلئے جوڈیشل کمیشن بنانےکا مطالبہہم قومی اسمبلی کی 180 سیٹیں جیت چکے تھے، فارم 47 سے ہماری سیٹیں دوسروں کو دی گئیں، چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹرگوہر کا دعویٰ
مزید پڑھ »
اتنے ووٹ تو شہباز کو نہیں ملے تھے جتنے انکی جگہ ضمنی الیکشن لڑنیوالے کو مل گئے، عمر ایوبپی ٹی آئی چیئرمین بیرسٹر گوہر نے الیکشن کمیشن سے پنجاب سے ضمنی الیکشن میں کامیاب امیدواروں جیت کے نوٹیفکیشن روکنے کا مطالبہ کردیا
مزید پڑھ »
فیض آباد دھرنا فیصلے پر عمل درآمد کر لیا جاتا تو 9 مئی کے واقعات نہ ہوتے: چیف جسٹسٹی ایل پی اس کیس میں ایک فریق تھی، ٹی ایل پی والوں کو ہی کو بلالیتے وہ شاید مدد کر دیتے: جسٹس قاضی فائز کا کمیشن کی رپورٹ پر اظہار برہمی
مزید پڑھ »
پی آئی اے نے حج آپریشن کا اعلان کردیاپی آئی اے کا قبل از حج آپریشن کا آغاز 9 مئی سے 10 جون تک جاری رہے گا، 34 ہزار عازمین کو 170 پروازوں کے ذریعے حجاز مقدس پہنچایا جائے گا
مزید پڑھ »
اسد قیصر نے 9 مئی کی تحقیقات کیلئے جوڈیشل کمیشن بنانے کا مطالبہ کر دیابتایا جائے کیا ملک میں آئین معطل ہے؟، کیا یہ ملک آزاد ہے یا یہاں مارشل لاء لگا ہے؟، ملک کے 3 وزیر اعظم ہیں، ایک شہباز شریف، دوسرا اسحاق ڈار اور تیسرا محسن نقوی۔
مزید پڑھ »