مہنگائی میں کمی اور بڑھتی سرمایہ کاری تحریک انتشار کو ہضم نہیں ہورہی: عطا تارڑ

Azad Kashmir خبریں

مہنگائی میں کمی اور بڑھتی سرمایہ کاری تحریک انتشار کو ہضم نہیں ہورہی: عطا تارڑ
Pakistan GovernmentPml N
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 21 sec. here
  • 4 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 53%

بانی پی ٹی آئی کی بہنوں پر پرچہ کیوں نہیں ہوتا؟ وہ تینوں 9 مئی کو وہاں موجود تھیں: وفاقی وزیر اطلاعات کی میڈیا سے گفتگو

/ اسکرین گریب

پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر لیگی رہنما امیر مقام کے ہمراہ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عطا تارڑ نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی کی بہنوں پر پرچہ کیوں نہیں ہوتا؟ وہ تینوں 9 مئی کو وہاں موجود تھیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ حکومتی اقدامات سے مہنگائی کا جن قابو میں آ رہا ہے اور بیرونی سرمایہ کاری دن بدن بڑھتی جا رہی ہے، اسٹاک مارکیٹ روز بروز ریکارڈ توڑ رہی ہے، مہنگائی میں کمی تحریک انتشارسمیت کسی کو ہضم نہیں ہورہی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Pakistan Government Pml N

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاک سعودی سرمایہ کاری کانفرنس، سعودی وفد کی توجہ کا مرکز کیا تھا؟پاک سعودی سرمایہ کاری کانفرنس، سعودی وفد کی توجہ کا مرکز کیا تھا؟پاکستان سعودی سرمایہ کاری کانفرنس میں پاکستان کے معدنیاتی وسائل اور توانائی کے شعبوں میں سرمایہ کاری سعودی عرب کی توجہ کا مرکز رہی۔
مزید پڑھ »

وزیراعظم شہباز شریف کا سعودی وزیر خارجہ اور ان کے وفد کے اعزاز میں عشائیہوزیراعظم شہباز شریف کا سعودی وزیر خارجہ اور ان کے وفد کے اعزاز میں عشائیہپاکستان اور سعودی عرب کے درمیان باہمی مفاد میں سرمایہ کاری، تجارت سمیت دیگر شعبوں میں تعاون کو فروغ دینے کی ضرورت ہے: وزیراعظم
مزید پڑھ »

پی ٹی اے کا نان فائلرز کی سم بلاک کرنے سے انکارپی ٹی اے کا نان فائلرز کی سم بلاک کرنے سے انکاربیرونی سرمایہ کاری کو دھچکا لگے گا، قانونی طور پر ہم سمز بلاک کرنے کے پابند نہیں، ایف بی آر کو خط کا جواب
مزید پڑھ »

پاکستان میں سرمایہ کاری بڑھ گئی، نیا ریکارڈ قائمپاکستان میں سرمایہ کاری بڑھ گئی، نیا ریکارڈ قائمپاکستان میں غیرملکی سرمایہ کاری بڑھنے سے اسٹاک مارکیٹ میں نیا ریکارڈ قائم ہو گیا۔
مزید پڑھ »

’سعودیہ نے مشکل وقت میں ہمیشہ پاکستان کا ساتھ دیا‘، وزیراعظم سرمایہ کاری بڑھانے پر سعودی قیادت کے مشکور’سعودیہ نے مشکل وقت میں ہمیشہ پاکستان کا ساتھ دیا‘، وزیراعظم سرمایہ کاری بڑھانے پر سعودی قیادت کے مشکوروزیراعظم نے سعودی وزیر خارجہ کی سربراہ میں وفد سے ملاقات کی جس میں شہباز شریف نے سعودی وفد کو پاکستان میں سرمایہ کاری کی وسیع استعداد سے آگاہ کیا
مزید پڑھ »

جمہوری ترقی کیلئے ناپسند فیصلے بھی کرنے پڑیں گے: وزیراعظمجمہوری ترقی کیلئے ناپسند فیصلے بھی کرنے پڑیں گے: وزیراعظمصوبے اور وفاق مل کر کام کریں گے تو سرمایہ کاری آئے گی: شہباز شریف
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-25 16:30:27