گورنر کے پی نے علی امین گنڈاپور سے استعفے کا مطالبہ کردیا

Cm Kpk خبریں

گورنر کے پی نے علی امین گنڈاپور سے استعفے کا مطالبہ کردیا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 46 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 53%

وزیراعلیٰ کو آفر کرتا ہوں، سندھ آئیں وہاں ان کی ذہنی علاج مفت کراتا ہوں: فیصل کریم کنڈی

وزیراعلیٰ کو آفر کرتا ہوں، سندھ آئیں وہاں ان کا ذہنی علاج مفت کراتا ہوں: فیصل کریم کنڈی/ فائل فوٹوجیونیوز سے گفتگو کرتے ہوئے فیصل کریم کنڈی نے کہا کہ وزیراعلیٰ کے پی علی امین اگر صوبےکےحالات ٹھیک نہیں کرسکتے تو استعفیٰ دے دیں۔

فیصل کریم نے کہا کہ وزیراعلیٰ نےکہا کہ گورنر کی وجہ سےانہیں ذہنی کوفت اٹھانا پڑی، اس لیے ہرجانےکا نوٹس بھیجا، وزیراعلیٰ کو آفر کرتا ہوں، سندھ آئیں وہاں ان کا ذہنی علاج مفت کراتا ہوں۔ گورنر کے پی کا کہنا تھا کہ عزم استحکام آپریشن پر تمام سیاسی جماعتوں کو آن بورڈ لینا چاہیے تھا، اپیکس کمیٹی کے اجلاس میں وزیراعلیٰ نے آپریشن سے اختلاف نہیں کیا، امن و امان کی صورتحال خراب ہے، ہم بھی آپریشن نہیں چاہتے لیکن امن و امان پر کوئی سیاست نہیں کر رہے، آپریشن کے بغیر حالات بہتر کرنے کے لیےکوئی آپشن ہے تو بتائیں۔

انہوں نے مزید کہا کہ عمران خان پہلے اپنے کیسز ختم کریں پھر وزیراعظم بننے کا خواب دیکھیں، پی ٹی آئی پر اب یہ نوبت آگئی ہے کہ احتجاج بھی نہیں کرسکتی اورکہتی ہےکہ احتجاج کی اجازت نہیں ملتی، ہم تو بغیراجازت کےجلسے اور احتجاج کرتے تھے، ماضی میں پی ٹی آئی کے وکلا نے ہمیشہ اپنی پارٹی کوپھنسایا اورمشکلات پیداکیں۔دوسرا 4 روزہ میچ: بنگلا دیش اے نے پاکستان شاہینز کو ڈرامائی انداز میں صرف 5 رنز سے ہرا دیا

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مخصوص نشستوں پر حکومت آگے بھی کچھ کریگی تو آئین کے مطابق اپنا حق لیں گے: وزیراعلیٰ کے پیمخصوص نشستوں پر حکومت آگے بھی کچھ کریگی تو آئین کے مطابق اپنا حق لیں گے: وزیراعلیٰ کے پیعمران خان نے مذاکرات سے متعلق جوبات کی ہے وہی پی ٹی آئی کا موقف ہے: علی امین گنڈاپور کی جیونیوز سے گفتگو
مزید پڑھ »

توڑ پھوڑ اور دفعہ 144 کیخلاف ورزی کا کیس، علی امین گنڈا پور کی ضمانت منظورتوڑ پھوڑ اور دفعہ 144 کیخلاف ورزی کا کیس، علی امین گنڈا پور کی ضمانت منظورسیشن جج نے کیس کا فیصلہ سناتے ہوئے علی امین گنڈاپور کو 20 ہزار روپے کے ضمانتی مچلکے جمع کرانے کا حکم دیا
مزید پڑھ »

سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد کتنے اراکین اسمبلی نے پی ٹی آئی میں شمولیت کے حلف ...پشاور(ڈیلی پاکستان آن لائن ) وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور سمیت 70 اراکین اسمبلی نے سپریم کورٹ فیصلے کے بعد پی ٹی آئی میں دوبارہ شامل ہونے کے لیے حلف نامے جمع کرادیے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق مخصوص نشستوں سے متعلق فیصلے کے بعد وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے واپس پی ٹی آئی جوائن کرلی۔علی امین گنڈاپور نے آزاد حیثیت سے الیکشن...
مزید پڑھ »

اداروں سے درخواست ہے نیوٹرل ہو جائیں، لوگ سمجھ رہے ہیں حکومت کو لانیوالے آپ ہیں: گنڈاپوراداروں سے درخواست ہے نیوٹرل ہو جائیں، لوگ سمجھ رہے ہیں حکومت کو لانیوالے آپ ہیں: گنڈاپوروزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور نے بنوں معاملہ پرامن طریقے سے حل کر کے لیگی رہنماؤں کی حالات خراب کرنے کی کوششوں کو چکناچور کر دیا: بیرسٹر سیف
مزید پڑھ »

تحریک انصاف پر کسی کا باپ بھی پاپندی نہیں لگا سکتا، وزیر اعلیٰ خیبر پختونخواتحریک انصاف پر کسی کا باپ بھی پاپندی نہیں لگا سکتا، وزیر اعلیٰ خیبر پختونخواعلی امین گنڈاپور نے کہا کہ یہ خود مینڈیٹ چوری کرکے بیٹھے ہوئے ہیں اس سیاسی جماعت پر پاپندی لگانے کی بات کر رہے ہیں جس نے سب سے زیادہ ووٹ لیے۔
مزید پڑھ »

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاریوزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاریعلی امین گنڈاپور کی غیرحاضری پر اسلام آباد کی انسداد دہشت گردی عدالت برہم
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 00:45:56