ایوانِ صدر میں بڑوں کی بڑی ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی

Asif Ali Zardari خبریں

ایوانِ صدر میں بڑوں کی بڑی ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی
Nawaz SharifZardari
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 21 sec. here
  • 4 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 53%

ملاقات میں آئینی ترمیم، ملک کی سیاسی صورتِ حال اور ایس سی او کانفرنس پر مشاورت کی گئی: ذرائع

_فوٹو: سوشل میڈیاایوانِ صدر میں فلسطینیوں سے یکجہتی کے حوالے سے منعقدہ اے پی سی صدر آصف زرداری، نواز شریف، مولانا فضل الرحمان، وزیر اعظم شہباز شریف، اسحاق ڈار اور بلاول بھٹو زرداری شریک تھے۔

مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ اس وقت جمعیت کی مرکزی تنظیم موجود نہیں صرف میں اور غفور حیدری عہدہ رکھتے ہیں، میں تنظیم کے بغیر اکیلا فیصلہ نہیں کر سکتا۔ایوان صدر میں ہونے والی ملاقات میں بلاول بھٹو زرداری اور نائب وزیر اعظم اسحاق ڈار بھی موجود تھے ذرائع نے بتایا کہ آصف زرداری اور نواز شریف نے مولانا فضل الرحمان کو ساتھ لے کر چلنے کی یقین دہانی کروائی اور جمہوریت کے فروغ کے لیے مولانا کی کوششوں کی تعریف کی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Nawaz Sharif Zardari

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

لاہور جلسے سے متعلق وزیراعلیٰ کے پی کی زیرصدارت اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آگئیلاہور جلسے سے متعلق وزیراعلیٰ کے پی کی زیرصدارت اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آگئیذرائع کا کہنا ہے کہ وزیراعلیٰ نے آنسو گیس اور لاٹھی چارچ سے بچاؤ کا سامان بھی ساتھ رکھنے پر زور دیا ہے
مزید پڑھ »

شاہ رخ خان کی فلم 'جوان' کے جاپانی ورژن کا ٹریلر جاریشاہ رخ خان کی فلم 'جوان' کے جاپانی ورژن کا ٹریلر جاریفلم کی جاپان میں ریلیز کی تاریخ بھی سامنے آگئی
مزید پڑھ »

جے یو آئی اور پی ٹی آئی رہنماؤں کی ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئیجے یو آئی اور پی ٹی آئی رہنماؤں کی ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئیجمعرات کو اسلام آباد میں سربراہ جے یو آئی مولانا فضل الرحمان سے پی ٹی آئی وفد نے ملاقات کی تھی
مزید پڑھ »

فضل الرحمان اور پی ٹی آئی وفد کی کیا گفتگو ہوئی؟ اندرونی کہانی سامنے آگئیفضل الرحمان اور پی ٹی آئی وفد کی کیا گفتگو ہوئی؟ اندرونی کہانی سامنے آگئیپی ٹی آئی وفد کی مولانا فضل الرحمان سے ملاقات میں آئینی ترامیم پرگفتگو ہوئی اور آئینی عدالت کے قیام سے متعلق مولانانے تفصیلات بتائیں: ذرائع
مزید پڑھ »

شادی کی تقریب میں ’گدھی‘ کہنے پر دُلہن طلاق لینے عدالت جا پہنچیشادی کی تقریب میں ’گدھی‘ کہنے پر دُلہن طلاق لینے عدالت جا پہنچیعلی سے میں نے اس کی تعلیم دیکھ کر شادی کی تھی لیکن جلد ہی علی کی اصلیت میرے سامنے آگئی: خاتون کا مؤقف
مزید پڑھ »

غزہ کی اس دل دہلا دینے والی تصویر کی دردناک کہانی سامنے آگئیغزہ کی اس دل دہلا دینے والی تصویر کی دردناک کہانی سامنے آگئی17 اکتوبر 2023 کو کھینچی گئی یہ تصویر بعد ازاں ورلڈ پریس فوٹو آف دی ائیر قرار پائی اور اسے پلٹزر ایوارڈ بھی ملا۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 02:54:15