شاہ رخ خان کی فلم 'جوان' کے جاپانی ورژن کا ٹریلر جاری

پاکستان خبریں خبریں

شاہ رخ خان کی فلم 'جوان' کے جاپانی ورژن کا ٹریلر جاری
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 58 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 27%
  • Publisher: 53%

فلم کی جاپان میں ریلیز کی تاریخ بھی سامنے آگئی

بابراعظم کے کپتانی چھوڑنے پر اے بی ڈویلیئرز کا ردعمل سامنے آگیاسپارکو نے گلگت بلتستان میں پہلے خلائی ایپلیکیشن اور ریسرچ سینٹر کا افتتاح کردیاقومی ایئرلائن نے ترکیہ کے لیے فلائٹ آپریشن 13 اکتوبر تک عارضی طور پر معطل کر دیاویمنز ورلڈ کپ: پہلی بار آئی سی سی ٹورنامنٹ میں اسمارٹ ری پلے سسٹم استعمال ہوگابابر اعظم دوسرے کامیاب ترین کپتان قرارنواز شریف کا دورہ برطانیہ ایک بار پھر مؤخرکراچی؛ ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کرنے والوں کے لائسنس منسوخ کرائے جائیں، ڈی آئی جی ٹریفکربیع سیزن میں پنجاب اور سندھ...

شاہ رخ خان نے اپنے آفیشل انسٹاگرام ہینڈل پر اپنی فلم ‘جوان’ کا جاپانی زبان میں ٹریلز جاری کیا جس کے ساتھ اُنہوں نے فلم کی ریلیز کی تاریخ کا اعلان بھی کیا۔ اداکار نے اپنے جاپانی مداحوں سے مخاطب ہوتے ہوئے کہا کہ ایک آتش گیر اور ایکشن سے بھرپور ایڈونچر کے لیے تیار ہو جائیں کیونکہ اب ‘جوان’ جاپان میں اپنا راستہ بنا رہا ہے۔

اُنہوں نے فلم کی ریلیز کی تاریخ کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ میری فلم ‘جوان’ اگلے ماہ 29 نومبر کو جاپان کے سینما گھروں میں آرہی ہے۔واضح رہے کہ فلم ‘جوان’ نے بھارت میں 761.98 کروڑ روپے اور بین الاقوامی سطح پر 386.34 کروڑ روپے کمائے، شاہ رخ خان کی اس فلم نے مجموعی طور پر دنیا بھر میں 1148.32 کروڑ روپے کا بزنس کیا۔

فلم کی پروڈکشن گوری خان اور گورو ورما نے ریڈ چلیز انٹرٹینمنٹ کے بینر تلے کی ہے۔ اس میں شاہ رخ خان کے ساتھ نینتھارا، وجے سیتھوپتی، دیپیکا پڈوکون، پریامانی اور سانیا ملہوترا بھی اہم کرداروں میں نظر آئے جبکہ فلم کی ہدایت کاری معروف ڈائریکٹر اٹلی کمار نے کی ہے۔جسٹس منصور کے انکار سے عدالتی درجہ حرارت میں اضافہ’’نصر من اللہ وفتح قريب‘‘ ایرانی حملے کے بعد خامنہ ای کی ایکس پر پوسٹخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

شاہ رخ خان کیلئے لوگ پاگل ہیں، مجھے بھی ایسی شہرت چاہیے: عرفیشاہ رخ خان کیلئے لوگ پاگل ہیں، مجھے بھی ایسی شہرت چاہیے: عرفیشاہ رخ خان وہ اداکار ہیں جنہیں کبھی بھی اپنی فلم کی تشہیر نہیں کرنی پڑتی، اس کے باوجود ان کی فلم ایک ہزار کروڑ روپے کما لیتی ہے: عرفی جاوید
مزید پڑھ »

شاہ رخ خان نے ابی ڈھبی میں IIFA کے لیے روانگی کیشاہ رخ خان نے ابی ڈھبی میں IIFA کے لیے روانگی کیबॉलीवुड کے بادشاہ شاہ رخ خان صبح بجلی کے وقت ممبئی ایئرپورٹ پر نظر آئے، جو بین الاقوامی ہندوستانی فلم اکیڈمی (IIFA) کے موقعے پر ابو ظہبی جا رہے ہیں۔
مزید پڑھ »

شاہ رخ خان اور سہانا کی میگا ایکشن تھرلر فلم ’کنگ‘ کب ریلیز کی جائیگی؟شاہ رخ خان اور سہانا کی میگا ایکشن تھرلر فلم ’کنگ‘ کب ریلیز کی جائیگی؟’کنگ‘ کو سوجوئے گھوش ڈائریکٹ اور ریڈ چلیز انٹرٹینمنٹ اور سدھارتھ آنند پروڈیوس کر رہے ہیں
مزید پڑھ »

'شوہر کی موت پر شاہ رخ نے بیٹے کی سپورٹ کا وعدہ کیا تھا، اب فون ہی نہیں لگتا''شوہر کی موت پر شاہ رخ نے بیٹے کی سپورٹ کا وعدہ کیا تھا، اب فون ہی نہیں لگتا'بھارتی موسیقار کی بیوہ شاہ رخ خان پر برس پڑیں
مزید پڑھ »

شاہ رخ خان کی ائیرپورٹ آمد؛ فین کے دھکے سے گرتے گرتے بچے، ویڈیو وائرلشاہ رخ خان کی ائیرپورٹ آمد؛ فین کے دھکے سے گرتے گرتے بچے، ویڈیو وائرلشاہ رخ خان نے فوری خود کو سنبھالا اور ائیرپورٹ کے اندر چلے گئے، رپورٹ
مزید پڑھ »

شاہ رخ خان کو 'جاون' کی کارکردگی کے لیے بہترین اداکار کا ایوارڈ ملاشاہ رخ خان کو 'جاون' کی کارکردگی کے لیے بہترین اداکار کا ایوارڈ ملاABU DHABI (Web Desk) - Superstar Shah Rukh Khan bagged the trophy of Best Actor in a leading role for his performance in ‘Jawan’ at IIFA 2024 on Saturday in Abu Dhabi. He received the award for his action-packed performance in ‘Jawan’, which also starred Deepika Padukone and Vijay Sethupathi.
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-25 23:11:45