بھارتی موسیقار کی بیوہ شاہ رخ خان پر برس پڑیں
18 برس تک پڑوسی کا بِل بھرنے والا امریکی شہریالیکٹرانک سامان کی آڑ میں منشیات، اسلحہ اسمگل کرنے کی کوشش ناکامزمین کی خریداری میں تاخیر منصوبوں کی تکمیل میں رکاوٹ، اس سی سیآئین میں ترامیم کا معاملہ 2 ہفتے کے لیے التوا کا شکار"شوہر کی موت پر شاہ رخ نے بیٹے کی سپورٹ کا وعدہ کیا تھا، اب فون ہی نہیں لگتا"ممبئی:
بھارتی میڈیا کے مطابق ویجیتا پنڈت نے اپنے حالیہ انٹرویو میں کہا کہ میرا بیٹا اویتیش بہت محنتی ہے لیکن بدقسمتی سے میرے بیٹے کو فلم انڈسٹری میں کسی کی سپورٹ نہیں مل رہی ہے، فنکار، پروڈیوسرز اور ہدایتکار جانتے ہیں کہ میرے شوہر اب اس دُنیا میں نہیں رہے لیکن اس کے باوجود، کوئی مدد کے لیے تیار نہیں۔ اُنہوں نے کہا کہ میرے شوہر آدیش اور شاہ رخ خان کے درمیان کافی اچھی دوستی تھی، شوہر کی موت سے ایک روز قبل، کنگ خان اسپتال آئے تھے، اُس وقت آدیش اپنی تکلیف کی وجہ سے بول نہیں پا رہے تھے تو شاہ رخ خان نے نے ہمارے بیٹے کی طرف اشارہ کرتے ہوئے وعدہ کیا تھا کہ وہ ہمارے بیٹے کا خیال رکھیں گے۔
اُنہوں نے کہا کہ آج جب مجھے اور میرے بیٹے کو شاہ رخ خان کی بہت ضرورت ہے تو ہم اُن سے رابطہ نہیں کر پا رہے، میں شاہ رخ کا یاد دلانا چاہتی ہوں کہ آپ میرے بیٹے کے کیریئر میں مدد کرکے اپنا وعدہ پورا کریں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
نئے روپ پر تنقید، عائشہ ٹاکیہ نے انسٹاگرام اکاؤنٹ ڈیلیٹ کر دیاحال ہی میں عائشہ ٹاکیہ نے انسٹاگرام پر اپنی ایک تصویر پوسٹ کی تھی جسے مداحوں کی جانب سے بالکل پسند نہیں کیا گیا تھا
مزید پڑھ »
بالاج ٹیپو قتل کے مبینہ ملزم احسن کی مقابلے سے قبل کی مبینہ آڈیو منظرعام پرآ گئیاحسن شاہ نے مبینہ طور پر جیل سے خاتون دوست کو فون کیا اور ایک پولیس آفیسر کے قتل کی منصوبہ بندی کا خاتون سے ذکر کیا: پولیس ذرائع
مزید پڑھ »
چیمبر آف کامرس نے نیشنل اکنامک تھنک ٹینک کے قیام کا اعلان کر دیاصرف سبسڈیز پر دنیا نہیں چلتی ہم سبسڈیز کی بجائے ترغیبات کا رخ کریں گے
مزید پڑھ »
وزیراعلیٰ کے پی سے رابطہ ختم، سکیورٹی عملے سے بھی رابطہ نہیں، فون بند ہیں: عمر ایوبوفاقی حکومت اوراسٹیبلشمنٹ نے انہیں چائے کے کپ پر مدعو کیا تھا، علی امین گنڈا پور سے رابطے کی کوشش کی گئی لیکن نہیں ہوا: عمر ایوب خان
مزید پڑھ »
وحید مراد کے بیٹے نے والد کی بائیوپک نہ بنانے کی وجہ تبادیحال ہی میں دیے گئے انٹرویو میں عادل مراد نے اپنے والد وحید مراد کی زندگی پر گفتگو کی اور ان کے ساتھ جڑی یادوں کا تذکرہ کیا
مزید پڑھ »
سابق کرکٹر شبیر احمد گراس روٹ لیول پر نا انصافیوں سے مایوس،کوچ کے عہدے سے مستعفیگراس روٹ لیول پر کرکٹ کی خدمت کا عہد کیا تھا لیکن وہاں پر مسائل ہی مسائل ہیں ، گروپ بندی ہے : سابق کرکٹر شبیر احمد
مزید پڑھ »