وحید مراد کے بیٹے نے والد کی بائیوپک نہ بنانے کی وجہ تبادی

Father خبریں

وحید مراد کے بیٹے نے والد کی بائیوپک نہ بنانے کی وجہ تبادی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 22 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 53%

حال ہی میں دیے گئے انٹرویو میں عادل مراد نے اپنے والد وحید مراد کی زندگی پر گفتگو کی اور ان کے ساتھ جڑی یادوں کا تذکرہ کیا

/فائل فوٹو

۔ انہوں نے کہا کہ وحید مراد کی اپنی خاصیت، انداز، تاثرات، آنکھوں کی حرکت، اداکاری کی مہارت اور شخصیت تھی، ان کے انوکھے انداز نے انہیں ایک مشہور پاکستانی اداکار بنایا، جس نے اپنی پہچان بنائی، آپ ان کی نقل تو کروا سکتے ہیں لیکن آپ اسے ادا نہیں کرسکتے، میں نے وحید مراد کی بائیوپک کے بارے میں بات کرنے والے لوگوں سے کئی بار یہ بحث کی لیکن میرا سوال وہی ہے کہ ہمیں دوسرا وحید مراد یا زیبا کہاں سے ملے گی؟ یہ ناممکن...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

’موسیقی چلتی رہتی اذان بھی سننے نہیں دی جاتی‘، حسینہ واجد کی خفیہ جیل میں قید وکیل کی کہانی’موسیقی چلتی رہتی اذان بھی سننے نہیں دی جاتی‘، حسینہ واجد کی خفیہ جیل میں قید وکیل کی کہانیاحمد بن قاسم کو ان کے والد اور جماعت اسلامی کے رہنما میر قاسم علی کی وجہ سے اغوا کیا گیا تھا، وہ اپنے والد کا کیس لڑ رہے تھے
مزید پڑھ »

کولکتہ زیادتی اور قتل کیس: خاتون ڈاکٹر نے مرنے سے کچھ گھنٹے قبل ڈائری میں کیا لکھا تھا؟کولکتہ زیادتی اور قتل کیس: خاتون ڈاکٹر نے مرنے سے کچھ گھنٹے قبل ڈائری میں کیا لکھا تھا؟بیٹی نے ڈاکٹر بننے کے لیے بہت لڑائیاں لڑیں اور بہت محنت کی، اس کی پرورش کے لیے ہم نے بہت قربانیاں دیں: والد متاثرہ ڈاکٹر
مزید پڑھ »

جب میں پیدا ہوئی تو والد 50 سال کے تھے: کومل عزیز خانجب میں پیدا ہوئی تو والد 50 سال کے تھے: کومل عزیز خانوالد بڑی عمر تک اپنی والدہ کی خدمت کرتے رہے تھے، جب ان کی والدہ انتقال کر گئیں تو والد نے شادی کی: اداکارہ کی گفتگو
مزید پڑھ »

پنجاب اور سندھ کے کچے میں ڈاکوؤں کیخلاف مشترکہ آپریشن کی تجویزپنجاب اور سندھ کے کچے میں ڈاکوؤں کیخلاف مشترکہ آپریشن کی تجویزمشترکہ آپریشن کی تجویز مراد علی شاہ نے دی، پنجاب حکومت نے ہائی ویلیو ڈاکو کے سر کی قیمت ایک کروڑ مقرر کردی
مزید پڑھ »

بھارت: غیر اخلاقی ویڈیوز لیک کرنے پر لڑکی نے بوائے فرینڈ کو قتل کر دیا، لاش ٹکڑے کر کے پھینک دیبھارت: غیر اخلاقی ویڈیوز لیک کرنے پر لڑکی نے بوائے فرینڈ کو قتل کر دیا، لاش ٹکڑے کر کے پھینک دیلالیتھا نے جے پرکاش کو اپنے گھر والوں کی مدد سے تشدد کا نشانہ بنانے کے بعد قتل کیا اور اس کی لاش تھیلے میں پیک کر کے پھینک دی
مزید پڑھ »

ایشوریا کو ’بچن‘ کہہ کر پکارا گیا تو انکا کیا ردعمل تھا؟ ساس کے بعد بہو کی بھی ویڈیو وائرلایشوریا کو ’بچن‘ کہہ کر پکارا گیا تو انکا کیا ردعمل تھا؟ ساس کے بعد بہو کی بھی ویڈیو وائرلکئی عرصے سے ایشوریا اور ابھیشیک کے ایک ساتھ دکھائی نہ دینے کی وجہ سے دونوں میں علیحدگی کی خبریں زور پکڑتی جارہی ہیں
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-25 02:07:38