مشترکہ آپریشن کی تجویز مراد علی شاہ نے دی، پنجاب حکومت نے ہائی ویلیو ڈاکو کے سر کی قیمت ایک کروڑ مقرر کردی
/ فائل فوٹووزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی جانب سے کچے کے ڈاکوؤں سے نمٹنے کیلئے سندھ، پنجاب اور بلوچستان پولیس کے مشترکہ آپریشن کی تجویز دی گئی ہے۔
واضح رہے کہ جمعرات کو رحیم یار خان کے کچے میں ڈاکوؤں نے پولیس کی گاڑیوں پر راکٹوں سے حملہ کیا جس میں 12 پولیس اہلکار شہید اور 6 زخمی ہوئے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ن لیگ اور پی پی قیادت نے بجلی ریلیف پر اپنے رہنماؤں کو بیان بازی سے روک دیاپنجاب میں فی یونٹ 14 روپے ریلیف کے بعد پنجاب اور سندھ کی حکومتوں میں لفظی گولہ باری جاری ہے
مزید پڑھ »
پنجاب، سندھ اور گلگلت بلتستان میں سیلابی صورتحال، کچے مکانات اور فصلوں کو نقصاندادو میں مورو پل کے مقام پر دریائے سندھ میں پانی کی سطح میں اضافہ جاری ہے، سیلابی پانی لاڑکانہ سیہون کے حفاظتی پشتوں سے ٹکرا گیا
مزید پڑھ »
کامران ٹیسوری کا پنجاب کی طرح بجلی سستی کرنے کیلئے حکومت سندھ کو خط لکھنے کا اعلانسندھ کے عوام کو پنجاب کی طرح بجلی کے بلوں میں ریلیف نہ ملا تو احساس محرومی پیدا ہو گا: گورنر سندھ
مزید پڑھ »
بجلی کی قیمت میں کمی کیلئے آرمی چیف اور اتحادیوں سے مشاورت جاری ہے، وزیراعظمبہت جلد پنجاب اور سندھ سمیت تمام صوبے اس بارے میں اعلان کریں گے، شہباز شریف
مزید پڑھ »
کچے میں بھاری نقصان کے باوجود جوانوں کے حوصلے بلند ہیں، بدلہ ضرور لیں گے: آئی جی پنجابپولیس کے جوانوں کےساتھ ساتھ مکینوں کی حفاظت ہماری ذمہ داری ہے، کچے میں بیس کیمپ اور چوکیاں قائم کرنے کا مقصد نوگو ایریا ختم کرنا ہے: عثمان انور
مزید پڑھ »
پارلیمنٹیرینز اور بیوروکریٹس کو مفت بجلی نہیں دی جاتی: پاور ڈویژن کی وضاحتوزارت توانائی کے پلان میں بیوروکریٹس، ججز اور پارلمینٹرینز سمیت سب کی مفت بجلی بند کرنے کی تجویز دی گئی تھی
مزید پڑھ »