دادو میں مورو پل کے مقام پر دریائے سندھ میں پانی کی سطح میں اضافہ جاری ہے، سیلابی پانی لاڑکانہ سیہون کے حفاظتی پشتوں سے ٹکرا گیا
سندھ اور پنجاب میں سیلابی صورتحال کے باعث کئی علاقے زیرآب آگئے، کچے مکانات اور فصلوں کو نقصان پہنچا ہے جبکہ کاغان میں بارشوں اور لینڈ سلائیڈنگ سے سڑکیں بند اور ٹریفک کی روانی متاثر ہوگئی اور گلگت بلتستان کے کئی علاقوں میں سیلابی ریلوں کے باعث شہر سے کئی دیہاتوں کا زمینی راستہ منقطع ہوگیا۔
جس سے متعدد دیہات سیلابی پانی کے گھیرے میں آگئے اور رابطہ سڑکیں، کھڑی فصلیں زیرآب آ گئیں۔ دریائے سندھ میں سیلابی صورتحال سے ضلع شہید بے نظیرآباد میں 15 سے زائد گاؤں میں سیلابی پانی داخل ہوگیا جس کے بعد مکینوں کی نقل مکانی جاری ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ملک کے مختلف علاقوں میں سیلابی صورتحال، مکانات، فصلوں اور باغات کو نقصانمون سون بارشوں کے دوران رونما ہونے والے واقعات میں 15 افراد جان بحق جبکہ 35زخمی ہوئے ہیں: پی ڈی ایم اے بلوچستان
مزید پڑھ »
بجلی کی قیمت میں کمی کیلئے آرمی چیف اور اتحادیوں سے مشاورت جاری ہے، وزیراعظمبہت جلد پنجاب اور سندھ سمیت تمام صوبے اس بارے میں اعلان کریں گے، شہباز شریف
مزید پڑھ »
فصلوں میں کیڑے مار ادویات کا استعمال، کینسر اور دیگر امراض میں اضافے کا سببفصلوں میں پیسٹی سائیڈز کے زیادہ استعمال سے جگر کے کینسر اور دیگر بیماریاں جنم لے رہی ہیں اور بچوں میں پستہ قد کے مسائل بھی پیدا ہو رہے ہیں: طبی ماہرین
مزید پڑھ »
پیسٹیسائڈ مادے مضر ِ صحت ہیں؟فصلوں کو کیڑوں اور جڑی بوٹیوں سے محفوظ رکھنے والے کیمیکل انسانوں میں بیماریاں پیدا کر سکتے ہیں
مزید پڑھ »
ملک کے مختلف شہروں میں آئندہ تین دنوں میں 200 ملی میٹر تک بارش کا امکان، الرٹ جاریکشمیر، کے پی، سندھ پنجاب میں بارشیں متوقع ہیں، این ڈی ایم اے، راولپنڈی اور اسلام آباد میں بارش سے نالہ لئی خطرناک حد تک بلند ہوگیا
مزید پڑھ »
بائیڈن کے صدارتی انتخابات کی دوڑ سے دستبردار ہونے پر ٹرمپ کا ردعمل سامنے آگیاکملا ہیرس کو صدارتی الیکشن میں شکست دینا بائیڈن کے مقابلے میں اور آسان ہوگا، ڈونلڈٹرمپ
مزید پڑھ »