فصلوں میں پیسٹی سائیڈز کے زیادہ استعمال سے جگر کے کینسر اور دیگر بیماریاں جنم لے رہی ہیں اور بچوں میں پستہ قد کے مسائل بھی پیدا ہو رہے ہیں: طبی ماہرین
فصلوں میں پیسٹی سائیڈز کے زیادہ استعمال سے جگر کے کینسر اور دیگر بیماریاں جنم لے رہی ہیں: طبی ماہرین/فوٹوفائل
اس بات کا انکشاف حال ہی میں کوئٹہ میں اقوام متحدہ کے ذیلی ادارے فوڈ اینڈ ایگر ی کلچر آرگنائزیشن کے زیر اہتمام آگہی ورکشاپ میں ہوا، جس میں بتایا گیا کہ ملک میں زمینداروں کی جانب سے فصلوں کو کیڑوں اور دیگر حشرات سے بچانےکیلئے اسپرے کا استعمال کیا جاتا ہے، مرچ اور چاول سمیت دیگر فصلوں میں کیڑے مار ادویات کا بے تحاشا استعمال انسانی صحت کے لیے نقصان دہ ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
حماس کیساتھ جھڑپوں میں میجر سمیت 3 اسرائیلی فوجی ہلاک؛ 3 زخمیزخمیوں میں سے 2 کی حالت نازک ہونے کے سبب ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ ہے
مزید پڑھ »
بھارت؛ ہندو دیوتا کے جشن میں بھگدڑ سے 23 خواتین سمیت 87 افراد ہلاکمتعدد زخمیوں کی حالت نازک ہونے کے سبب ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ ہے
مزید پڑھ »
کال ریکارڈ کا 1996 سے قانون ہے، 5 حکومتیں آئیں کسی نے نہیں چھیڑا: وزیر قانونقانون میں دیگر ایجنسیوں کو شامل کیا جاتا تو پھر غلط استعمال کا خطرہ تھا، اس قانون کا غلط استعمال کرنے والوں کےخلاف بھی کارروائی کی جائے گی: اعظم نذیر
مزید پڑھ »
پودوں سے نکلے تیل قلبی صحت کے لیے مفید قرارزیادہ مقدار میں کھایا جانا وزن میں اضافے کا سبب بھی بن سکتا ہے جو کہ ٹائپ 2 ذیا بیطس کے خطرات میں سے ایک ہے
مزید پڑھ »
جوان افراد میں کینسر جیسے جان لیوا مرض خطرہ بڑھانے والی غذا سامنے آگئیآنتوں کا کینسر دنیا میں سرطان کی تیسری سب سے عام قسم ہے اور دنیا بھر میں اس کے کیسز کی شرح میں تیزی سے اضافہ ہوا ہے۔
مزید پڑھ »
بم دھماکے میں بھارتی فوج کی گاڑی تباہ؛2 اہلکار ہلاک اور 4 زخمیدھماکے میں زخمی ہونے والے 2 اہلکاروں کی حالت نازک ہونے سبب ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ ہے
مزید پڑھ »