آنتوں کا کینسر دنیا میں سرطان کی تیسری سب سے عام قسم ہے اور دنیا بھر میں اس کے کیسز کی شرح میں تیزی سے اضافہ ہوا ہے۔
مغربی غذاؤں یعنی جنک فوڈ کا زیادہ استعمال آنتوں کے مختلف امراض اور کینسز کا خطرہ نمایاں حد تک بڑھا دیتا ہے۔
تحقیق کے مطابق فاسٹ فوڈ میں چکنائی اور چینی کی مقدار زیادہ ہوتی ہے جس سے آنتوں کے امراض اور کینسر کا خطرہ بڑھ جاتا ہے۔ اس سے قبل مئی 2024 میں شائع ہونے والی ایک تحقیق میں بتایا گیا تھا کہ رات گئے کھانا کھانے کی عادت سے آنتوں کے کینسر سے متاثر ہونے کا خطرہ بڑھ جاتا ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
وہ خاتون جو 75 منزل نیچے گرنے والی لفٹ کے حادثے میں کرشماتی طور پر زندہ بچ گئیاس دن وہ خاتون 2 جان لیوا حادثات میں کرشماتی طور پر زندہ بچ گئی تھی۔
مزید پڑھ »
دنیا کا سب سے مہنگا علاج: ’میرے جسم میں 26 لاکھ پاؤنڈ کا خون ہے‘ہیموفیلیا نامی بی وہ مرض ہے جس میں مبتلا افراد میں خون نہ جمنے کی وجہ سے ہلاکت کا خطرہ بڑھ جاتا ہے لیکن اس کا علاج ممکن ہے۔
مزید پڑھ »
دنیا بھر میں کینسر جیسے مرض کے تیزی سے پھیلنے کی اہم ترین وجہ دریافتماہرین نے کینسر کے بہت تیزی سے پھیلنے کی بڑی وجہ دریافت کی ہے اور وہ ہے موٹاپا۔
مزید پڑھ »
ٹرمپ پر حملے کے بعد جو بائیڈن کا امریکی عوام سے اتحاد، یکجہتی اور تشدد کے خاتمے پر زورصدارتی انتخاب میں خطرات بہت زیادہ ہیں، سیاست میں کسی کی جان کو خطرہ نہیں ہونا چاہیے، اختلاف کا مطلب دشمنی نہیں ہونا چاہیے: امریکی صدر جو بائیڈن
مزید پڑھ »
زیتون وزن کم کرنے اور شوگر نارمل رکھنے میں ادویات سے بہتر قرارایلینولک ایسڈ کی تاثیر ذیابیطس کی انجیکشن والی دوائیوں جیسے میٹفارمین سے بہتر پائی گئی ہے
مزید پڑھ »
مریخ جیسے ماحول میں 378 دن قیام کے بعد 4 افراد کی حقیقی دنیا میں واپسیناسا نے مریخ جیسے ماحول پر مبنی ایک 3 ڈی پرنٹڈ جگہ تیار کی تھی جہاں جون 2023 سے 4 افراد مقیم تھے۔
مزید پڑھ »