بھارت؛ ہندو دیوتا کے جشن میں بھگدڑ سے 23 خواتین سمیت 87 افراد ہلاک

پاکستان خبریں خبریں

بھارت؛ ہندو دیوتا کے جشن میں بھگدڑ سے 23 خواتین سمیت 87 افراد ہلاک
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 53%

متعدد زخمیوں کی حالت نازک ہونے کے سبب ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ ہے

بھارت؛ ہندو دیوتا کے جشن میں بھگدڑ سے 23 خواتین سمیت 87 افراد ہلاکبھارتی گاؤں مغل گڑھی میں ہندو دیوتا شیو کے جشن کے پروگرام میں بھگدڑ مچ گئی جس کے نتیجے میں 87 افراد ہلاک ہوگئے۔

بھگدڑ میں کچلے جانے والوں کو اپنی مدد آپ کے تحت پک اپ ٹرکوں، رکشوں اور یہاں تک کہ موٹر سائیکلوں پر 40 سے زائد افراد کو اسپتال لایا گیا۔ ڈاکٹرز کا کہنا ہے کہ پوسٹ مارٹم کا عمل جاری ہے۔ کئی لاشیں ناقابل شناخت ہیں۔ ہلاک ہونے والے ورثا بڑی تعداد میں اسپتال میں پہنچ گئے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اسرائیلی فوج کی غزہ پر بمباری کا سلسلہ تھم نہ سکا، مزید 80 فلسطینی شہیداسرائیلی فوج کی غزہ پر بمباری کا سلسلہ تھم نہ سکا، مزید 80 فلسطینی شہیدحملوں میں خواتین اور بچوں سمیت امدادی کارکنان اور پولیس اہلکار شہید ہوگئے جبکہ خان یونس میں اسرائیلی حملوں سے 4 اسرائیلی یرغمالی بھی ہلاک ہوئے
مزید پڑھ »

سیما حیدر بڑی مشکل میں پھنس گئیںسیما حیدر بڑی مشکل میں پھنس گئیںپاکستان سے بھارت پہنچ کر سچن نامی نوجوان سے ہندو رسم و رواج کے تحت شادی کرنے والی سیما حیدر قانونی جنگ میں بُری طرح پھنس گئیں۔
مزید پڑھ »

کورین بینڈ کے پوپ کی چاہت فتح کے گانے بدوبدی پر ویڈیو وائرلکورین بینڈ کے پوپ کی چاہت فتح کے گانے بدوبدی پر ویڈیو وائرلبھارت سمیت پوری دنیا میں کے پوپ کے مداحوں نے ویڈیو کو لائیک کیا
مزید پڑھ »

داغستان میں یہودی عبادت گاہوں اور گرجا گھروں پر حملے، پولیس اہکاروں سمیت 23 افراد ہلاکداغستان میں یہودی عبادت گاہوں اور گرجا گھروں پر حملے، پولیس اہکاروں سمیت 23 افراد ہلاکآرتھوڈوکس تہوار کے موقع پر مسلح افراد نے دربنٹ اور مکھاچکالا شہروں کو نشانہ بنایا
مزید پڑھ »

ملاوی نائب صدر کا طیارہ ممکنہ طور پر جنگل میں گر کر تباہ ہوگیا، ڈیفنس فورس کا بیانملاوی نائب صدر کا طیارہ ممکنہ طور پر جنگل میں گر کر تباہ ہوگیا، ڈیفنس فورس کا بیاناس طیارے میں ملاوی کے نائب صدر سمیت 10 افراد سوار تھے۔
مزید پڑھ »

گھریلو ملازمین کے استحصال کا الزام، برطانیہ کے امیر ترین خاندان کے 4 افراد کو سزا سنادی گئیگھریلو ملازمین کے استحصال کا الزام، برطانیہ کے امیر ترین خاندان کے 4 افراد کو سزا سنادی گئیہندوجا خاندان کے 4 افراد کو اپنے جنیوا کے ولا میں کام کرنے کیلئے بھارت سے لائے گئے گھریلو ملازمین کا استحصال کرنے کا جرم ثابت ہونے پر سزا سنائی گئی
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-25 06:06:15