اس طیارے میں ملاوی کے نائب صدر سمیت 10 افراد سوار تھے۔
ملاوی کے نائب صدر ساؤلوس کلاؤس کا طیارہ 10 جون کو لاپتہ ہوا تھا / اے ایف پی فوٹویہ بات افریقی ملک کے ایک اعلیٰ فوجی عہدیدار کی جانب سے بتائی گئی۔
واقعے کی اطلاع ملنے کے بعد ملاوی کے صدر لازارس چکویرا نے بہاماس کے لیے طے شدہ فضائی سفر بھی منسوخ کردیا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
برطانیہ میں جنگ عظیم دوم کا تاریخی طیارہ گر کر تباہ ہوگیاطیارے میں لگنے والی خوفناک آگ میں پائلٹ بری طرح جھلس کر ہلاک ہوگیا
مزید پڑھ »
افریقی ملک ملاوی کے نائب صدر کا طیارہ لاپتا، تلاش جاریطیارے میں نائب صدر سمیت 10 افراد سوار ہیں
مزید پڑھ »
برطانیہ میں جنگ عظیم دوم کا تاریخی طیارہ گر کر تباہلندن (آئی این پی ) برطانوی فضائیہ کا دوسری جنگِ عظیم میں استعمال ہونے والا یادگار بمبار طیارہ تباہ معمول کی پرواز کے دوران گرکر تباہ ہوگیا اور اس میں خوفناک آگ بھڑک اٹھی۔ برطانوی میڈیا کے مطابق رائل ائیر فورس کے طیارے میں لگنے والی آگ میں پائلٹ بری طرح جھلس کر ہلاک ہوگیا۔ یہ حادثہ لنکن شائر میں پیش آیا۔ طیارہ ایک میدانی علاقے میں گرا تھا۔...
مزید پڑھ »
آواز کی رفتار سے پانچ گنا زیادہ تیز مسافر طیارے پر کام جارییہ طیارہ لندن سے نیویارک تک کا فاصلہ محض 90 منٹ میں طے کر سکتا ہے
مزید پڑھ »
روینہ ٹنڈن پر مقامی لوگوں کا حملہ، ویڈیو وائرلممبئی: بالی ووڈ کی معروف اداکار روینہ ٹنڈن پر مبینہ طور پر نشے میں دھت ہو کر عوام کو مارنے کے الزام میں تشدد کا نشانہ بنا دیا گیا۔
مزید پڑھ »
کراچی: دو روز قبل گاڑی پر فائرنگ سے صنعت کار کی ہلاکت ڈکیتی پر مزاحمت کا نتیجہ نکلیبینک میں آصف بلوانی کے قریب مشتبہ شخص کو بھی دیکھا گیا جو ممکنہ طور پر ڈاکوؤں کا ساتھی ہوسکتا ہے: تفتیشی حکام
مزید پڑھ »