کراچی: دو روز قبل گاڑی پر فائرنگ سے صنعت کار کی ہلاکت ڈکیتی پر مزاحمت کا نتیجہ نکلی

پاکستان خبریں خبریں

کراچی: دو روز قبل گاڑی پر فائرنگ سے صنعت کار کی ہلاکت ڈکیتی پر مزاحمت کا نتیجہ نکلی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 10 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 53%

بینک میں آصف بلوانی کے قریب مشتبہ شخص کو بھی دیکھا گیا جو ممکنہ طور پر ڈاکوؤں کا ساتھی ہوسکتا ہے: تفتیشی حکام

کراچی کے علاقے ڈیفنس میں دو روز قبل گاڑی پر فائرنگ سے صنعت کار کی ہلاکت ڈکیتی میں مزاحمت کا نتیجہ نکلی، تفتیش کاروں نے واردات سے متعلق اہم شواہد حاصل کرلیے ہیں۔

تفتیشی حکام نے دعویٰ کیا کہ ممکنہ طور پر آصف بلوانی کو اندازہ ہوگیا تھا کہ ڈاکو ان کے پیچھے لگے ہیں۔ ملزموں نے پنجاب چورنگی کے قریب صنعت کار کی گاڑی روکنے کی کوشش کی مگر وہ نہ رکے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بھارتی اداکارہ کار حادثے میں چل بسیں، اہلخانہ شدید زخمیبھارتی اداکارہ کار حادثے میں چل بسیں، اہلخانہ شدید زخمیاداکارہ کی گاڑی پہلے سڑک پر ایک ڈیوائیڈر سے ٹکرائی اور پھر بس سے ٹکرائی
مزید پڑھ »

رفح میں اسرائیلی حملے تیز، حماس کی کارروائیوں میں درجنوں اسرائیلی فوجی زخمیرفح میں اسرائیلی حملے تیز، حماس کی کارروائیوں میں درجنوں اسرائیلی فوجی زخمیرفح میں اقوام متحدہ کی گاڑی پر اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے فلسطینی ڈرائیور شہید اور غیر ملکی امدادی اہلکار زخمی ہوگیا۔
مزید پڑھ »

خاتون عازم حج کا دوران سفر انتقالخاتون عازم حج کا دوران سفر انتقالایک خاتون دل میں فریضہ حج کی ادائیگی کی خواہش لیے حجاز مقدس کے سفر پر نکلی مگر حج سے قبل ہی داعی اجل کو لبیک کہہ دیا۔
مزید پڑھ »

پیٹرول کی قیمت پر حکومت کا یوٹرن : عوام کا ردعمل آگیاپیٹرول کی قیمت پر حکومت کا یوٹرن : عوام کا ردعمل آگیاکراچی : پیٹرول کی قیمت پر حکومت کے یوٹرن پر عوام کا رد عمل آ گیا، شہریوں کا کہنا ہے کہ حکومت نے حاتم طائی کی قبر پر لات ماری ہے
مزید پڑھ »

ممبئی: روینہ ٹنڈن پر حملہ، بھارتی اداکارہ کی ہجوم سے تشدد نہ کرنیکی اپیل کی ویڈیو وائرلممبئی: روینہ ٹنڈن پر حملہ، بھارتی اداکارہ کی ہجوم سے تشدد نہ کرنیکی اپیل کی ویڈیو وائرلسوشل میڈیا پر بھارتی اداکارہ پر نشے میں دھت ہو کر 3 افراد کو گاڑی کی ٹکر سے زخمی کرنے کا الزام عائد کیا جا رہا ہے
مزید پڑھ »

کراچی: گرومندر کے قریب کار پر فائرنگ سے 2 بھائی جاں بحقکراچی: گرومندر کے قریب کار پر فائرنگ سے 2 بھائی جاں بحقایس ایس پی جمشید ٹاؤن علینہ راجپر نے بتایا کہ 2 موٹر سائیکلوں پر سوار 4 ملزمان نے گرومندر کے علاقے میں سیاہ رنگ کی کار پر شدید فائرنگ کی۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 07:21:55