کراچی : پیٹرول کی قیمت پر حکومت کے یوٹرن پر عوام کا رد عمل آ گیا، شہریوں کا کہنا ہے کہ حکومت نے حاتم طائی کی قبر پر لات ماری ہے
، حاتم طائی بے چین ہو گیا ہو گا۔پیٹرول کی قیمت پر حکومت کے یوٹرن پر عوام نے کہا وہ ریلیف نہیں ملا جو ملنا چاہئے، پونے پانچ روپے پٹرول سستا کرکے اس کے بدلے میں بجلی مہنگی کر دی جائے گیشہریوں کا کہنا ہے کہ حکومت نے حاتم طائی کی قبر پر لات ماری ہے، حاتم طائی بے چین ہو گیا ہو گا، چار روپے کمی کے بعد پندرہ سے بیس روپے اضافہ کر دیا جائے گا۔
شہری نے کہا کہ عوام کو کہا سے ریلیف مل رہا ہے، چار روپے میں آج کیا آتا ہے، کم سے کم پندرہ سے بیس روپے کی کمی ہونی چاہئے۔ گذشتہ روز حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کیا ، جس کے مطابق پٹرول کی قیمت میں پندرہ روپےنہیں پونے پانچ روپے کمی جبکہ ڈیزل میں آٹھ روپے کے بجائے تین روپے چھیاسی پیسے کمی کی گئی۔نوٹی فکیشن کے مطابق فی لیٹر پٹرول کی نئی قیمت 268 روپے 26 پیسے ، ڈیزل 270 روپے 22 پیسے اورمٹی کا تیل ایک سو اکہتر روپے اکسٹھ پیسے ہوگئی ہے۔شبھمن گل اور ردھیما کی شادی کی افواہیں: اداکارہ کا ردعمل آگیا
آئس کریم پارلر فائرنگ کیس میں پراسیکیوشن ایم کیو ایم کارکنان پر جرم ثابت کرنے میں ناکام، فیصلہ آ گیا
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
نان فائلرز کی سمز بلاک کرنے کا معاملہ: پی ٹی اے کا اہم بیان آگیااسلام آباد: 5 لاکھ نان فائلرز کی سم بلاک کرنے کے معاملے پر پاکستان ٹیلی کمیونی کیشن اتھارٹی کا ردعمل آگیا ہے۔
مزید پڑھ »
عدالتی امور میں مداخلت مسترد، معاملہ قومی سلامتی کا ہے اسے بڑھایا نہ جائے، وفاقی وزراكسی نے پيچھے ہٹنے کا پیغام نہیں دیا، قومی سلامتی کی وجہ سے ان كيمرہ بريفنگ كا كہا گيا، جسٹس بابر ستار کے خط پر ردعمل
مزید پڑھ »
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں معمولی کمیپیٹرولیم مصنوعات مزید سستی ہو گئیں ، وزارت خزانہ نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ پیٹرول کی قیمت میں 4 روپے 74 پیسے فی لیٹرکمی کردی گئی ۔ پہلے تو عوام کی خوشیوں کا ٹھکانہ نہ رہا ، جب وزیراعظم ہائوس کی جانب سے اعلان ہوا کہ پیٹرول کی قیمت میں 15 روپے 40 پیسے اور ڈیزل کی قیمت میں 7 روپے 90 پیسے کمی کی منظوری دی گئی ہے...
مزید پڑھ »
آئی ایم ایف کا بڑا مطالبہ ، پاکستانی عوام تیاری کرلیں!اسلام آباد : عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف ) کا ایک اور مطالبہ سامنے آگیا، جس سے مہنگائی کے ستائے پاکستانی عوام پر مزید بوجھ بڑھے گا۔
مزید پڑھ »
پیٹرول کتنے روپے سستا ہو رہا ہے؟ عوام کے لیے بڑی خبر آگئیاسلام آباد : حکومت کی جانب سے جون 2024 کے مہینے میں مسلسل تیسری بار پیٹرول کی قیمتوں میں کمی کا امکان ظاہر کیا جارہا ہے۔
مزید پڑھ »
ردھیما پنڈت کی کرکٹر شوبھمن گل سے شادی کی خبریں، اداکارہ کا ردعمل بھی آگیااس سے قبل شوبھمن کا نام بھارتی کرکٹر سچن ٹنڈولکر کی بیٹی سارہ ٹنڈولکر اور سارہ علی خان کے ساتھ بھی جوڑا جا چکا ہے۔
مزید پڑھ »