آرتھوڈوکس تہوار کے موقع پر مسلح افراد نے دربنٹ اور مکھاچکالا شہروں کو نشانہ بنایا
داغستان میں یہودی عبادت گاہوں اور گرجا گھروں پر حملے، پولیس اہکاروں سمیت 23 افراد ہلاکروس کے شمال میں واقع جمہوریہ داغستان میں یہودی عبادت گاہوں اور گرجا گھروں پر مسلح افراد کے حملے میں پولیس اہلکاروں سمیت 23 افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔
برطانوی خبر رساں ادارے کی خبر کے مطابق روس کے شمالی قفقاز میں واقع جمہوریہ داغستان میں پینٹیکوسٹ کے ۔ حملہ آوروں نے 2 گرجا گھروں اور 2 یہودی عبادت گاہوں کو اپنا نشانہ بنایا، ایک چرچ اور ایک عبادت گاہ کو نذر آتش بھی کر دیا ہے۔ حملے کے نتیجے میں کم از کم 15 پولیس اہلکار، ایک پادری اور ایک سیکیورٹی گارڈ ہلاک ہوئے ہیں جبکہ حملہ آوروں میں سے 6 پولیس کی فائرنگ سے ہلاک ہو گئے ہیں۔
پولیس حکام کا کہنا ہے کہ علاقے میں سرچ آپریشن جاری ہے، اور دہشت گردوں کے مزید ساتھیوں کی تلاش جاری ہے، فی الحال حملہ آوروں کی شناخت کے حوالے سے بتانا قبل از وقت ہو گا۔خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
اسرائیلی فوج کی غزہ پر بمباری کا سلسلہ تھم نہ سکا، مزید 80 فلسطینی شہیدحملوں میں خواتین اور بچوں سمیت امدادی کارکنان اور پولیس اہلکار شہید ہوگئے جبکہ خان یونس میں اسرائیلی حملوں سے 4 اسرائیلی یرغمالی بھی ہلاک ہوئے
مزید پڑھ »
غزہ میں صحت کا نظام تباہ، 3500 بچوں کی زندگی خطرے میںعید الاضحیٰ پر بھی اسرائیل کی بربریت جاری، نصیرات کیمپ پر حملے میں خواتین اور بچوں سمیت مزید 17 فلسطینی شہید
مزید پڑھ »
سوات: مدین واقعے میں ملوث 23 افراد گرفتار، نامعلوم مقام پر منتقلگرفتار افراد کے خلاف تھانے پر حملے اور جلاؤ گھیراؤ کا مقدمہ پہلے سے درج تھا: پولیس
مزید پڑھ »
ملک بھر میں عید کے تیسرے روز بھی سنت ابراہیمی پر عمل جاریلوگ رشتے داروں کے گھروں پر جانے اور دعوتوں میں مشغول
مزید پڑھ »
افغانستان میں کشتی ڈوبنے سے بچوں سمیت 20 افراد جاں بحقکشتی میں خواتین اور بچوں سمیت 25 افراد سوار تھے، حکام
مزید پڑھ »
سوات: توہین مذہب واقعہ ،بپھرے ہجوم کے 23 افراد گرفتار، نامعلوم مقام پر منتقلمینگورہ (ڈیلی پاکستان آن لائن)سوات کے علاقے مدین میں توہین مذہب کے الزام میں تشدد کے بعد ایک شخص کو زندہ جلانے اور تھانے کو نذر آتش کرنے کے الزام میں 23 افراد کو گرفتار کر لیا گیا۔پولیس کے مطابق مدین واقعے میں ملوث 23 افراد کو گرفتار کر کے نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا گیا ہے۔پولیس کا کہنا ہے کہ گرفتار افراد کے خلاف تھانے پر حملے اور جلاو گھیراوکا...
مزید پڑھ »