گرفتار افراد کے خلاف تھانے پر حملے اور جلاؤ گھیراؤ کا مقدمہ پہلے سے درج تھا: پولیس
سوات کے علاقے مدین میں توہین مذہب کے الزام میں تشدد کے بعد ایک شخص کو زندہ جلانے اور تھانے کو نذر آتش کرنے کے الزام میں 23 افراد کو گرفتار کر لیا گیا۔پولیس کا کہنا ہے کہ گرفتار افراد کے خلاف تھانے پر حملے اور جلاؤ گھیراؤ کا مقدمہ پہلے سے درج تھا۔مدین واقعے پر وفاقی تحقیقاتی ادارے کی رپورٹ بھی گزشتہ روز سامنے آئی تھی جس میں کہا گیا تھا کہ ہوٹل انتظامیہ نے مبینہ ملزم سلیمان کو کمرے کا دروازہ کھولنے کا کہا، ملزم نے دروازہ کھولا اور مبینہ توہین مذہب سےانکار کردیا، مقامی پولیس ملزم کو تھانے لے...
رپورٹ کے مطابق پولیس نے دلیری سے ہجوم کو روکنے کی کوشش کی اور نقصان پر قابو پانے کی کوشش کی تاہم ہجوم کے وقت اعلیٰ پولیس افسران یا سیاسی رہنماؤں کی غیرموجودگی بھی نقصان کا باعث بنی۔ یاد رہے کہ تین روز قبل مشتعل افراد نے سوات کے علاقے مدین میں توہین مذہب کے الزام میں گرفتار کر کے تھانے لائے گئے شخص کو تھانے سے نکال کر تشدد کا نشانہ بنایا اور پھر اسے زندہ جلا ڈالا، مشتعل افراد نے تھانے میں بھی توڑ پھوڑ کی اور اسے بھی آگ لگا دی تھی۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
سوات واقعے کی تحقیقات کیلیے جے آئی ٹی تشکیلواقعے کے بعد کی ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ بھی سامنے آگئی،ایس ایچ او مبینہ ملزم کو محفوظ مقام پر منتقل کرنے میں ناکام رہا
مزید پڑھ »
توقع ہے امریکی حکام پاکستانی کھلاڑیوں، شہریوں کو سیکورٹی فراہم کریں گے، دفترخارجہافغان حکام نے بشام واقعے میں ملوث افراد کے خلاف کارروائی کا یقین دلایا ہے، ترجمان دفترخارجہ
مزید پڑھ »
میکسیکو میں برطانوی سفیر نے ملازم پر رائفل تان لی، ویڈیو وائرلمیکسیکو میں تعینات برطانوی سفیر نے سفارت خانے کے ملازم پر رائفل تان لی، اس واقعے کی ویڈیو وائرل ہونے کے بعد سفیر مشکل میں گرفتار ہو گئے۔
مزید پڑھ »
سوات: مدین میں توہینِ قرآن کے الزام میں مشتعل ہجوم کے ہاتھوں سیاح کی ہلاکتپاکستان کے صوبے خیبر پختونخوا کے ضلع سوات میں مشتعل ہجوم نے توہینِ قرآن کا الزام لگا کر ایک سیاح کو پولیس کی تحویل سے زبردستی نکال کر تشدد کا نشانہ بنانے کے بعد ہلاک کر دیا ہے۔
مزید پڑھ »
فین کے ساتھ جھڑپ: چیئرمین پی سی بی اور ساتھی کھلاڑی حارث رؤف کے حق میں بول پڑےمحسن نقوی نے مطالبہ کیا کہ اس واقعے میں جو ملوث ہیں وہ فوری طور پر حارث رؤف سے معافی مانگیں۔
مزید پڑھ »
سرگودھا : توہین مذہب کا معاملہ،: خواتین سمیت 500 افراد نامزدسرگودھا (ڈیلی پاکستان آن لائن )سرگودھا کی مجاہد کالونی میں گزشتہ روز مبینہ توہین مذہب کے واقعے میں مشتعل افراد کی جانب سے ایک شخص پر تشدد کے معاملے میں درجنوں خواتین سمیت 500 نامعلوم افراد کو نامزد کیا گیا ہے۔پولیس کے مطابق ہنگامہ آرائی اور توڑ پھوڑ کے الزام میں مقدمہ درج کر لیا گیا ہے، مقدمے میں 500 نامعلوم افراد کو نامزد کیا گیا ہے، اشتعال...
مزید پڑھ »