واقعے کے بعد کی ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ بھی سامنے آگئی،ایس ایچ او مبینہ ملزم کو محفوظ مقام پر منتقل کرنے میں ناکام رہا
آئی ایم ایف نے بجٹ میں سخت معاشی فیصلوں کو خوش آئند قرار دے دیاسورج کی روشنی کو بجلی میں تبدیل کرنے کا نیا عالمی ریکارڈسندھ ہائیکورٹ : گریڈ 1 تا 15 پر بھرتیوں کے خلاف حکم امتناع میں توسیعایشین اسنوکر چیمپئن شپ سعودیہ میں 26 جون سے ہوگی، پاکستان شرکت کرے گاسندھ ہائیکورٹ: گریڈ ایک سے 15 پر بھرتیوں پر حکم امتناع میں مزید توسیعحضرت عبداللّٰہ شاہ غازیؒ کا 1294 واں عرس 27 جون سے شروع ہوگاپنڈی: پی ٹی آئی کے احتجاجی مظاہرے میں گرفتار کارکنان ضمانت پر رہاکیپٹل پولیس آفس کے ذرائع نے بتایا کہ خیبر...
واقعے کے مقدمے میں دو ہزار افراد کو نامزد کیا گیا ہے، جن کیخلاف کارروائی کیلیے متعلقہ افراد کے سیلولر ڈیٹا، شناخت میں نادرا سے مدد لی جائے گی۔ اُدھر ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ جائے وقوعہ پر سیاسی ، اعلی شخصیت بھی نہیں پہنچیں جبکہ جھڑپ میں 11 افراد اور پ 5 پولیس اہلکار زخمی ہوئے اور مشتعل مظاہرین نے دو موٹرسائیکلیں ، پانچ گاڑیاں بھی نذر آتش کیں۔
رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ مدین پولیس نے پولیس نے ہجوم کو کنٹرول کرنے کے لئے نفری مانگی تھی۔ اس کے علاوہ ابتدائی تحقیقات میں یہ بات بھی سامنے آئی کہ مقامی ایس ایچ او مبینہ ملزم کو محفوظ مقام پر منتقل کرنے میں ناکام رہا۔خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
مردہ قرار دی گئی خاتون 2 گھنٹے بعد زندہ دریافتامریکا میں یہ واقعہ پیش آیا اور پولیس کی جانب سے واقعے کی تحقیقات پیش آیا۔
مزید پڑھ »
پی ٹی آئی کورکمیٹی نے بانی پی ٹی آئی کیخلاف ایف آئی اے تحقیقات کو مسترد ...اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) پی ٹی آئی کور کمیٹی نے سوشل میڈیا پوسٹ پر بانی پی ٹی آئی کے خلاف ایف آئی اے کی تحقیقات مسترد کردیں۔ روزنامہ جنگ کے مطابق کور کمیٹی اجلاس کے اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ سوشل میڈیا پوسٹ کی بنیاد پر کسی بھی ممکنہ نئے مقدمے کا اندراج بلا جواز ہوگا۔اجلاس میں حمودالرحمان کمیشن رپورٹ سے متعلق مختصر دستاویزی فلم کے سوشل...
مزید پڑھ »
جو کچھ اپ لوڈ ہوتا ہے، عمران کی مرضی سے ہوتا ہے: زین قریشی کا 1971 سے متعلق ویڈیو پر بیانبانی پی ٹی آئی کے اکاؤنٹ سے شیخ مجیب اور یحییٰ خان سے متعلق ویڈیوپوسٹ کرنے کے معاملے پر پی ٹی آئی رہنماؤں کی جانب سے وضاحتیں دینے کا سلسلہ جاری ہے
مزید پڑھ »
سرجری سے پاکستان کی پوری کرکٹ ٹیم کو فارغ کردینا چاہیے، احمد علی بٹپاکستان آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی دوڑ سے باہر ہوگیا
مزید پڑھ »
حکومت کیخلاف پی ٹی آئی اور جے یو آئی میں مفاہمت، مشترکہ معاملات پر کمیٹی تشکیلاسد قیصر مذاکراتی کمیٹی کی سربراہی کریں گے، متفقہ حکمت عملی پر اتفاق کے بعد فضل الرحمٰن اور عمران خان دستخط کریں گے
مزید پڑھ »
9 مئی کے مقدمات میں شاہ محمود قریشی کی گرفتاری پر پی ٹی آئی کا ردعملشاہ محمود قریشی کو بانی پی ٹی آئی کے نظریے پر جم کر کھڑا رہنے کی سزا دی جا رہی ہے: ترجمان پی ٹی آئی
مزید پڑھ »