پودوں سے نکلے تیل قلبی صحت کے لیے مفید قرار

پاکستان خبریں خبریں

پودوں سے نکلے تیل قلبی صحت کے لیے مفید قرار
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 44 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 53%

زیادہ مقدار میں کھایا جانا وزن میں اضافے کا سبب بھی بن سکتا ہے جو کہ ٹائپ 2 ذیا بیطس کے خطرات میں سے ایک ہے

جو بائیڈن کا صدارتی الیکشن کی دوڑ سے دستبردار ہونے سے انکارباطل کے مقابل حق و صداقت کے علم دار امام عالی مقام حسین ابن علیؓ کی استقامتتیسرا ٹی 20: نیوزی لینڈ ویمنز کا انگلینڈ ویمنز کو جیت کے لیے 142 رنز کا ہدفسنی اتحاد کونسل کو مخصوص نشستیں ملیں گی یا نہیں؟ سپریم کورٹ آج فیصلہ سنائے گییورپی ماہرین کا کہنا ہے کہ جانوروں پر مبنی چکنائی کے بجائے پودوں پر مبنی تیل قلبی صحت کے لیے بہتر ہوتا ہے۔

ماہرین کی جانب سے لوگوں کو مکھن جیسی سیرشدہ چکنائی کو کم مقدار میں استعمال کرنے پر زور دیا جارہا ہے اور اس کی جگہ بحیرہ روم کے کی غذاؤں میں استعمال ہونے والے پودوں پر مبنی ناسیر شدہ چکنائی کا استعمال کرنے کے لیے کہا جا رہا ہے تاکہ قلبی صحت کو لاحق خطرات کو کم کیا جاسکے۔ وافر مقدار میں سیر شدہ چکنائی کی کھپت خون میں مضر کولیسٹرول کی مقدار میں اضافہ کرتی ہے، جس سے خون کی شریانوں میں چکنائی جم سکتی ہے اور یہ شریانیں تنگ ہوسکتی ہیں جو فالج کے خطرے میں اضافہ کر سکتی ہیں۔

۔ اب سوئیڈن اور جرمنی سے تعلق رکھنے والے محققین نے ایک مطالعے میں بتایا ہے کہ پودوں پر مبنی تیل کی زیادہ کھپت ہارٹ اٹیک اور فالج کے امکانات میں ایک تہائی کمی جبکہ ذیا بیطس کے خطرات میں 25 فی صد تک کمی لا سکتی ہے۔خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پودوں پر مبنی گوشت کی متبادل غذائیں قلبی صحت کے لیے مفیدپودوں پر مبنی گوشت کی متبادل غذائیں قلبی صحت کے لیے مفیدپودوں پر مبنی گوشت کی متبادل غذائیں روایتی گوشت کے مقابلے میں دل کے لیے زیادہ مفید ہوتی ہیں، تحقیق
مزید پڑھ »

روزانہ آموں کے جوس کو پینے سے جسم پر مرتب ہونے والے 8 اثراتروزانہ آموں کے جوس کو پینے سے جسم پر مرتب ہونے والے 8 اثراتکیا آموں کا جوس صحت کے لیے مفید ہوتا ہے یا نہیں؟
مزید پڑھ »

قلبی صحت مستقبل میں ڈیمینشیا کے لیے بڑا خطرہ قرارقلبی صحت مستقبل میں ڈیمینشیا کے لیے بڑا خطرہ قرارڈیمینشیا کے قلبی صحت کے ساتھ تعلق میں وقت کے ساتھ اضافہ ہوا ہے، تحقیق
مزید پڑھ »

ہانگ کانگ اور سنگاپور تارکین وطن کے لیے دنیا کے مہنگے ترین شہر قرارہانگ کانگ اور سنگاپور تارکین وطن کے لیے دنیا کے مہنگے ترین شہر قرارنائیجریا کے شہر ابوجا اور لاگوس تارکین وطن کے لیے سب سے سستے شہر قرار پائے۔
مزید پڑھ »

عید الاضحیٰ: قربانی کے جانوروں کی خریداری میں ’دھوکے‘ سے کیسے بچا جائےعید الاضحیٰ: قربانی کے جانوروں کی خریداری میں ’دھوکے‘ سے کیسے بچا جائےایک صحت مند اور ہر طرح کے عیب سے پاک مویشی خریدنے کے لیے کیا احتیاطی تدابیر اختیار کی جا سکتی ہیں اور دھوکہ دہی سے کیسے بچا جا سکتا ہے؟
مزید پڑھ »

ہڈیوں کو مضبوط بنانا چاہتے ہیں؟ تو اس مزیدار پھل کا استعمال آج ہی شروع کر دیںہڈیوں کو مضبوط بنانا چاہتے ہیں؟ تو اس مزیدار پھل کا استعمال آج ہی شروع کر دیںخشک آلو بخاروں کے استعمال کو ہڈیوں کی مضبوطی کے لیے بہترین قرار دیا گیا ہے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-25 23:11:22