نائیجریا کے شہر ابوجا اور لاگوس تارکین وطن کے لیے سب سے سستے شہر قرار پائے۔
اگر آپ بیرون ملک ملازمت کرنا چاہتے ہیں تو ہانگ کانگ جانے سے گریز کریں کیونکہ وہ تارکین وطن کے لیے مسلسل 5 ویں سال مہنگا ترین شہر قرار دیا گیا ہے۔
ہانگ کانگ کے بعد سنگاپور دوسرا مہنگا ترین قرار شہر قرار دیا گیا جبکہ سوئس شہر زیورخ تیسرے نمبر پر رہا۔ نائیجریا کے شہر ابوجا اور لاگوس تارکین وطن کے لیے سب سے سستے شہر قرار پائے جو اس فہرست میں بالترتیب 226 ویں اور 225 ویں نمبر پر رہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
بھارتی حکومت کا مصالحوں پر بیرون ملک پابندی لگنےکے بعد فیکٹریوں کے معائنےکا فیصلہکچہ عرصے قبل ہانگ کانگ، سنگاپور اور نیپال نے دوبھارتی کمپنیوں کے مصالحوں کی فروخت معطل کردی تھی۔
مزید پڑھ »
وہ شہر جسے کھانے کے شوقین افراد لیے دنیا کا سب سے بہترین شہر قرار دیدیا گیااٹلی کے شہر نیپلز کو کھانے کے شوقین افراد کے لیے دنیا کا سب سے بہترین شہر قرار دیا گیا ہے۔
مزید پڑھ »
بھارت کے طویل مدتی لوک سبھا الیکشن دنیا کے مہنگے ترین انتخابات بن گئےغیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق 1.4 ارب سے زیادہ آبادی والے پڑوسی ملک بھارت میں ہونے والے عام انتخابات پر ریکارڈ 1 لاکھ 35 ہزار کروڑ بھارتی روپے سے زائد خرچ ہوئے۔
مزید پڑھ »
کھیل کے میدان سے بھارت کیلیے انتہائی بُری خبر، ورلڈ کپ اور چیمپئن شپ سے باہربھارت جو اپنی بڑی آبادی اور کثیر کمائی کے باعث کھیلوں کی دنیا کا چوہدری بننے کا خواہاں ہے اب اس کے لیے کھیل کے میدان سے ہی بری خبر ہے۔
مزید پڑھ »
’’مصنوعی ذہانت دنیا کی تمام ملازمتوں کا خاتمہ کردے گی‘‘دنیا کی معروف ترین کمپنیوں ٹیسلا اور اسپیس ایکس کے مالک ایلون مسک نے روزگار کے خاتمے سے متعلق بڑا انکشاف کردیا۔
مزید پڑھ »
ایک دن میں 11.7 ارب ڈالرز سے محروم ہونے والا ارب پتی شخصان کی دولت 11.7 ارب ڈالرز کی کمی کے بعد 107 ارب ڈالرز تک پہنچ گئی ہے اور وہ ابھی دنیا کے 13 ویں امیر ترین شخص ہیں۔
مزید پڑھ »