قلبی صحت مستقبل میں ڈیمینشیا کے لیے بڑا خطرہ قرار

پاکستان خبریں خبریں

قلبی صحت مستقبل میں ڈیمینشیا کے لیے بڑا خطرہ قرار
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 53%

ڈیمینشیا کے قلبی صحت کے ساتھ تعلق میں وقت کے ساتھ اضافہ ہوا ہے، تحقیق

سورج کی روشنی اکٹھی کرنے والا نیا سسٹم تیارکراچی؛ فائرنگ سے پیپلز پارٹی کا کونسلر قتل، پولیس نے ٹارگٹ کلنگ قرار دیدیابجلی چوری روکنے اور وصولیوں کیلیے آئی ایس آئی، ایم آئی کا سپورٹ یونٹ قائم کرنے کا فیصلہکراچی؛ گھر کے زیرزمین ٹینک میں ڈوب کر بچی اور بچہ جاں بحقسب جیل دکی سے تین قیدی فرار ہوگئےایک نئی تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ قلبی صحت مستقبل میں ڈیمینشیا کے لیے سب سے بڑا خطرہ ثابت ہو سکتی ہے۔

تحقیق کے نتائج بتاتے ہیں کہ قلبی صحت کو بہتر بنانے کے لیے کیے جانے والے اقدامات مستقبل میں ڈیمینشیا کے کیسز روکنے میں مدد دے سکتے ہیں۔ تازہ ترین تحقیق میں یونیورسٹی کالج لندن کے محققین نے 27 مقالوں جائزہ لیا۔ ان مقالوں میں 1947 سے 2015 درمیان دنیا بھر کے ڈیمینشیا کے مریضوں کا ڈیٹا اکٹھا کیا گیا تھا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

محمد عامر پھر سے تاریخ دہراسکتے ہیں؟ بھارتی میڈیا نے خطرے کی گھنٹی بجادیمحمد عامر پھر سے تاریخ دہراسکتے ہیں؟ بھارتی میڈیا نے خطرے کی گھنٹی بجادیبھارتی ذرائع ابلاغ کا اپنی ٹیم کو متنبہ کرتے ہوئے کہنا ہے کہ پاکستانی لیفٹ آرم پیسر محمد عامر بھارتی ٹیم کے لیے سب سے بڑا خطرہ ثابت ہوسکتے ہیں۔
مزید پڑھ »

پودوں پر مبنی گوشت کی متبادل غذائیں قلبی صحت کے لیے مفیدپودوں پر مبنی گوشت کی متبادل غذائیں قلبی صحت کے لیے مفیدپودوں پر مبنی گوشت کی متبادل غذائیں روایتی گوشت کے مقابلے میں دل کے لیے زیادہ مفید ہوتی ہیں، تحقیق
مزید پڑھ »

پاکستانی کرکٹ ٹیم ورلڈکپ جیت گئی تو… سعودی عرب نے بڑا اعلان کردیاپاکستانی کرکٹ ٹیم ورلڈکپ جیت گئی تو… سعودی عرب نے بڑا اعلان کردیاسعودی عرب نے آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ جیتنے کی صورت میں پاکستانی کرکٹ ٹیم کے تمام کھلاڑیوں کے لیے بڑا اعلان کردیا۔
مزید پڑھ »

مفرور قاتل کراچی میں روپوشی کے دوران سیکیورٹی گارڈ بن کر ڈیوٹی انجام دیتا رہامفرور قاتل کراچی میں روپوشی کے دوران سیکیورٹی گارڈ بن کر ڈیوٹی انجام دیتا رہاسیکیورٹی گارڈ کی اندھا دھند بھرتیاں عام شہریوں کے لیے جان کا خطرہ بن گئیں، پنجاب کا اشتہاری و مفرور ملزم 14 ماہ تک کراچی میں سیکیورٹی گارڈ بنا رہا
مزید پڑھ »

گرمیوں کے لحاظ سے سونف کے حیران کُن فوائدگرمیوں کے لحاظ سے سونف کے حیران کُن فوائدسونف اپنے خوشبودار ذائقے اور صحت کے بے شمار فوائد کے لیے مشہور تو ہے ہی تاہم یہ موسمِ گرما میں بھی کافی فائدہ مند ہے
مزید پڑھ »

ہانگ کانگ اور سنگاپور تارکین وطن کے لیے دنیا کے مہنگے ترین شہر قرارہانگ کانگ اور سنگاپور تارکین وطن کے لیے دنیا کے مہنگے ترین شہر قرارنائیجریا کے شہر ابوجا اور لاگوس تارکین وطن کے لیے سب سے سستے شہر قرار پائے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-27 02:08:40