مفرور قاتل کراچی میں روپوشی کے دوران سیکیورٹی گارڈ بن کر ڈیوٹی انجام دیتا رہا

پاکستان خبریں خبریں

مفرور قاتل کراچی میں روپوشی کے دوران سیکیورٹی گارڈ بن کر ڈیوٹی انجام دیتا رہا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 71 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 32%
  • Publisher: 63%

سیکیورٹی گارڈ کی اندھا دھند بھرتیاں عام شہریوں کے لیے جان کا خطرہ بن گئیں، پنجاب کا اشتہاری و مفرور ملزم 14 ماہ تک کراچی میں سیکیورٹی گارڈ بنا رہا

شوہر نے خطرناک اژدھے کا پیٹ چیر کر اہلیہ کی لاش نکال لیکراچی: سیکیورٹی گارڈز کی اندھا دھند بھرتیاں عام شہریوں کے لیے جان کا خطرہ بن گئیں، پنجاب کا اشتہاری و مفرور ملزم 14 ماہ تک کراچی میں سیکیورٹی گارڈ بنا رہا۔

تفصیلات کے مطابق پنجاب میں شہری کو پانچ گولیاں مار کر قتل کرنے والا اشتہاری ملزم وسیم کراچی میں روپوشی کے دوران 15 ماہ تک ایک اسپتال میں سیکیورٹی گارڈ کی ڈیوٹی انجام دیتا رہا۔ گلشن اقبال اور پنجاب کی باغبانپورہ پولیس نے ملزم وسیم کو 2 روز قبل گرفتار کیا تھا، اس کے سیکیورٹی گارڈ بننے سے متعلق اہم انکشافات سامنے آئے ہیں۔ملزم وسیم نے اپنے بیان میں انکشاف کیا کہ اس نے 2023 میں لاہور کے علاقے باغبانپورہ میں ناصر نامی شہری کو قتل کیا اور مقتول کی بیوی کو لے کر پہلے راولپنڈی اور پھر کراچی فرار ہو گیا، پولیس کے مطابق وسیم اپنے ساتھی فرح کے ساتھ کراچی گلشن کے علاقے مدھوگوٹھ میں روپوش تھا، اور کراچی میں قاتل کو بغیر دستاویزات گھر اور نوکری بھی مل...

مفرور ملزم وسیم نے بتایا کہ اس نے گلشن مدہو گوٹھ میں 9 ہزار روپے کرائے پر گھر حاصل کیا، کچھ عرصہ سبزی منڈی میں مزدوری کی، اور پھر پرائم سییکیورٹی نامی کمپنی میں سیکیورٹی گارڈ لگ گیا، سیکیورٹی کمپنی نے نوکری پر رکھتے ہوئے کوئی دستاویزات نہیں مانگیں۔ ملزم کے بیان کے مطابق اسے بغیر کسی تربیت کے سیکیورٹی گارڈ بھرتی کیا گیا تھا، شناخت کی ضرورت تھی جس کے لیے بڑی مشکل سے اتھارٹی لیٹر حاصل کیا۔کراچی پولیس حکام کا کہنا ہے کہ ملزم قتل کر کے کراچی میں روپوش تھا، پنجاب پولیس اس کی تلاش میں کراچی آئی، ملزم کو خاتون سمیت گرفتار کر کے پنجاب پولیس کے حوالے کیا گیا۔ پولیس حکام کا یہ بھی کہنا ہے کہ جس سیکیورٹی کمپنی وہ ملزم ملازمت کر رہا تھا، اس کا کوئی فزیکلی وجود یعنی کوئی دفتر نہیں ہے، کوئی شخص بہ طور سپروائزر اسے چلا رہا ہے جو مفرور ہے، جس کی تفتیش کی...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کچرا نہ اٹھانے پر گارڈ کی فائرنگ، 17 سالہ لڑکا جاں بحقکراچی کے علاقے نارتھ کراچی میں سکیورٹی گارڈ نے کچرا نہ اٹھانے پر 17 سالہ لڑکے صمد کو گولی مار کر قتل کردیا۔ جس کی سی سی ٹی وی منظرعام پر آگئی ہے۔تفصیلات کے مطابق نارتھ کراچی میں سیکیورٹی گارڈ کی فائرنگ سے کچرا چننے والے نوجوان کے قتل کے واقعے کی فوٹیج میں سیکیورٹی گارڈ رمضان کو اسلحہ سمیت فرار ہوتے دیکھا جاسکتا ہے۔ ملزم سیکیورٹی گارڈ رمضان فوٹیج...
مزید پڑھ »

کچرا چننے والے بچے کو قتل کرنیوالا سیکیورٹی گارڈ گرفتارکچرا چننے والے بچے کو قتل کرنیوالا سیکیورٹی گارڈ گرفتارگرفتار سیکیورٹی گارڈ کی شناخت رمضان کے نام سے ہوئی ہے، گارڈ سیکیورٹی کمپنی کا ملازم ہے، سپروائزر کو پولیس پہلے ہی گرفتار کرچکی ہے۔
مزید پڑھ »

کراچی میں مہنگا دودھ بیچنے والوں کی شامت، بھاری جرمانےکراچی میں مہنگا دودھ بیچنے والوں کی شامت، بھاری جرمانےکراچی میں دودھ کی قیمت میں 10 روپے اضافہ کر دیا گیا تھا جس کے بعد سے ناگوری شاپس پر فی کلو دودھ 210 روپے میں فروخت کیا جا رہا ہے۔
مزید پڑھ »

کھاؤ چھے: گرمی کا مقابلہ کرنے کے لیے پھولوں سے سجا خوشبودار شاہی پکوانکھاؤ چھے: گرمی کا مقابلہ کرنے کے لیے پھولوں سے سجا خوشبودار شاہی پکوانکیا آپ نے کھاؤ چھے کے بارے میں سنا ہے؟ بدھ مت کے نئے سال کے دوران تھائی لینڈ کی شدید گرمی میں یہ پکوان تازگی اور ٹھنڈک کا احساس دیتا ہے۔
مزید پڑھ »

ٹی 20 ورلڈ کپ: امریکی ٹیم میں کتنے پاکستانی کھلاڑی شامل؟ٹی 20 ورلڈ کپ: امریکی ٹیم میں کتنے پاکستانی کھلاڑی شامل؟ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں میزبان امریکا نے فاتحانہ آغاز کر کے اپنے عزائم ظاہر کر دیے ہیں یہ ملک پہلی بار میگا ایونٹ میں شرکت اور میزبانی کر رہا ہے۔
مزید پڑھ »

سیکیورٹی فورسز کا بلوچستان میں آپریشن ، 29 دہشت گرد ہلاکسیکیورٹی فورسز کا بلوچستان میں آپریشن ، 29 دہشت گرد ہلاکراولپنڈی : سیکیورٹی فورسز نے بلوچستان کے ضلع ژوب کے علاقے سمبازہ میں آپریشن کے دوران انتیس دہشت گردوں کو ہلاک کردیا۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 23:16:40