راولپنڈی : سیکیورٹی فورسز نے بلوچستان کے ضلع ژوب کے علاقے سمبازہ میں آپریشن کے دوران انتیس دہشت گردوں کو ہلاک کردیا۔
راولپنڈی : سیکیورٹی فورسز نے ایک ماہ کے دوران بلوچستان کے ضلع ژوب کے علاقے سمبازہ میں آپریشن کے دوران انتیس دہشت گردوں کو ہلاک کردیا۔
تفصیلات کے مطابق پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کی جانب بیان میں کہا گیا ہے کہ افغان سرزمین سے پاکستان میں دہشت گردی کے واقعات میں اضافہ ہوا ہے، افغانستان سے دہشت گرد پاک افغان سرحد کے ذریعے دراندازی کی کوشش کرتے ہیں، سیکورٹی فورسز کے ساتھ ساتھ بے گناہ شہریوں کو نشانہ بناتے ہیں۔ آئی ایس پی آر نے بتایا کہ اس صورتحال میں سیکیورٹی فورسز نے پاک افغان سرحد کے ساتھ دیگر علاقوں بالخصوص بلوچستان کے ضلع ژوب کے علاقے سمبازہ میں اکیس اپریل سے آپریشن شروع کیا، گذشتہ ایک ماہ میں ان آپریشنز کے دوران انتیس دہشت گرد مارے گئے۔ترجمان کا کہنا تھا کہ کا کہنا تھا کہ اس صورتحال میں سیکیورٹی فورسز نے پاک افغان سرحد کے ساتھ دیگر علاقوں بالخصوص بلوچستان کے ضلع ژوب کے علاقے سمبازہ میں اکیس اپریل سے آپریشن شروع کیا، گذشتہ ایک ماہ میں ان آپریشنز کے دوران انتیس دہشت گرد مارے...
آئی ایس پی آر نے مزید بتایا کہ چودہ مئی کو انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کے دوران میجر بابر خان بہادری سے لڑتے ہوئے شہید ہوئے، سیکیورٹی فورسز ملکی سرحدوں کو محفوظ بنانے اور دہشت گردی کی لعنت کے خاتمے اور اپنے شہریوں کی حفاظت کو یقینی بنانے کے لئے پرعزم ہیں۔ پاک فوج کے ترجمان نے کہا کہ پاکستان مستقل طور پر عبوری افغان حکومت سے اپنی سرحد کی جانب موثر بارڈر مینجمنٹ کو یقینی بنانے کے لئے کہہ رہا ہے، توقع ہےعبوری افغان حکومت اپنی ذمہ داریاں پوری کرے گی اور دہشت گردوں کی جانب سے پاکستان کے خلاف دہشت گردی کی کارروائیوں کے لئے افغان سرزمین کے استعمال سے روکے گی۔کراچی میں گرمی کی لہر کب تک برقرار رہے گی؟محکمہ موسمیات نے بتادیاجب ہمارا کسان رُل گیا ہے، ایسے وقت میں آٹا سستا ہونے کا کریڈٹ لیا جا رہا ہے: انٹرویو سلیم...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
خیبر میں سیکیورٹی فورسز کی فائرنگ سے ہلاک دہشت گرد سے متعلق تفصیلات سامنے آگئیںپشاور: سیکیورٹی فورسز کے خیبر میں آپریشن کے دوران ہلاک دہشت گرد عظمتو سے متعلق تفصیلات سامنے آگئیں۔...........
مزید پڑھ »
ژوب میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، 3 دہشت گرد مارے گئے، میجر شہیدژوب (ویب ڈیسک)بلوچستان کے ضلع ژوب میں سیکیورٹی فورسز کے خفیہ اطلاعات پر کیے گئے آپریشن میں 3 دہشت گرد مارے گئے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے ضلع ژوب کے علاقے سمبازہ میں خفیہ اطلاعات پر آپریشن کیا، فائرنگ کے شدید تبادلہ میں آپریشن کی قیادت کررہے میجر بابر خان شہید ہوگئے جبکہ 3 دہشت گرد مارے گئے، 33 سالہ شہید میجر بابر خان کا تعلق...
مزید پڑھ »
ٹانک میں سیکیورٹی فورسز کا انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن، 4دہشتگرد ہلاکدہشت گرد علاقے میں دہشت گردی کی متعدد کارروائیوں میں سرگرم رہے، آئی ایس پی آر
مزید پڑھ »
ڈیرہ اسماعیل خان میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی میں 2 دہشتگرد ہلاکراولپنڈی: سکیورٹی فورسز نے ڈیرہ اسماعیل خان میں انٹیلیجنس بیسڈ آپریشن کے دوران دو دہشتگردوں کو ہلاک کر کے اسلحہ اور دھماکا خیز مواد برآمد
مزید پڑھ »
سیکیورٹی فورسز کا ژوب میں آپریشن،ایک میجر شہید،3دہشتگردہلاکراولپنڈی (ڈیلی پاکستان آن لائن)سیکیورٹی فورسز نے بلوچستان کے ضلع ژوب کے علاقے سمبازہ میں انٹیلی جنس پر مبنی آپریشن کیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آپریشن کے دوران فوجی جوانوں نے دہشتگردوں کے ٹھکانے کو مؤثر انداز میں تلاش کیا جس کے نتیجے میں3 دہشتگردوں کو ہلاک کر دیا گیا۔ ہلاک دہشتگردوں سے اسلحہ، گولہ بارود اور دھماکہ...
مزید پڑھ »
سکیورٹی فورسز کا ڈی آئی خان میں آپریشن،2دہشتگرد ہلاکراولپنڈی (ڈیلی پاکستان آن لائن)سکیورٹی فورسز نے دہشتگردوں کی موجودگی کی اطلاع پر ڈیرہ اسماعیل خان میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سکیورٹی اہلکاروں اور دہشتگردوں کے درمیان شدید فائرنگ کا تبادلہ ہوا، جس کے نتیجے میں دو دہشت گرد مارے گئے، جن کی شناخت فہیم نواز عرف گنڈاپوری اور محسن نواز کے...
مزید پڑھ »