سیکیورٹی فورسز کا ژوب میں آپریشن،ایک میجر شہید،3دہشتگردہلاک

پاکستان خبریں خبریں

سیکیورٹی فورسز کا ژوب میں آپریشن،ایک میجر شہید،3دہشتگردہلاک
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 38 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 63%

راولپنڈی (ڈیلی پاکستان آن لائن)سیکیورٹی فورسز نے بلوچستان کے ضلع ژوب کے علاقے سمبازہ میں انٹیلی جنس پر مبنی آپریشن کیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آپریشن کے دوران فوجی جوانوں نے دہشتگردوں کے ٹھکانے کو مؤثر انداز میں تلاش کیا جس کے نتیجے میں3 دہشتگردوں کو ہلاک کر دیا گیا۔ ہلاک دہشتگردوں سے اسلحہ، گولہ بارود اور دھماکہ...

سیکیورٹی فورسز کا ژوب میں آپریشن،ایک میجر شہید،3دہشتگردہلاکراولپنڈی سیکیورٹی فورسز نے بلوچستان کے ضلع ژوب کے علاقے سمبازہ میں انٹیلی جنس پر مبنی آپریشن کیا۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق آپریشن کے دوران فوجی جوانوں نے دہشتگردوں کے ٹھکانے کو مؤثر انداز میں تلاش کیا جس کے نتیجے میں3 دہشتگردوں کو ہلاک کر دیا گیا۔ ہلاک دہشتگردوں سے اسلحہ، گولہ بارود اور دھماکہ خیز مواد بھی برآمد ہوا ہے۔ آئی ایس پی آر کا مزید بتانا ہے کہ فائرنگ کے شدید تبادلے کے دوران اپنے دستوں کی قیادت کرتے ہوئے میجر بابر خان نے بہادری سے لڑتے ہوئےشہادت کو گلے لگا لیا۔ترجمان پاک فوج کا کہنا ہے کہ علاقے میں موجود کسی دوسرے دہشتگرد کو ختم کرنے کے لیے سینی ٹائزیشن آپریشن کیا جا رہا ہے۔پاکستان کی سیکیورٹی فورسز قوم کے شانہ بشانہ بلوچستان کے امن، استحکام اور ترقی کو سبوتاژ کرنے کی کوششوں کو ناکام بنانے کے لیے پرعزم ہیں اور ہمارے بہادر سپاہیوں کی ایسی قربانیاں ہمارے عزم کو مزید مضبوط کرتی ہیں۔سینیئر صحافی سہیل...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بھارتی فوج کی ریاستی دہشت گردی میں کشمیری نوجوان شہیدبھارتی فوج کی ریاستی دہشت گردی میں کشمیری نوجوان شہیدنوجوان کو ضلع سامبا میں نام نہاد سرچ آپریشن کی آڑ میں شہید کیا گیا
مزید پڑھ »

بھارتی فوج کی ریاستی دہشت گردی میں 3 کشمیری نوجوان شہیدبھارتی فوج کی ریاستی دہشت گردی میں 3 کشمیری نوجوان شہیدنوجوانوں کو ضلع کلگام میں نام نہاد سرچ آپریشن کی آڑ میں شہید کیا گیا
مزید پڑھ »

افغانستان سے پاکستان لائے جانے والے غیرملکی اسلحے کے استعمال کے ثبوت پھر منظرِ عام پر آگئےافغانستان سے پاکستان لائے جانے والے غیرملکی اسلحے کے استعمال کے ثبوت پھر منظرِ عام پر آگئےپاک سرزمین پر افغانستان سے لائے گئے غیرملکی اسلحےکےاستعمال کے ثبوت پھر منظرعام پر آگئے، سیکیورٹی فورسز کے آپریشن میں امریکی ساختہ اسلحہ برآمد کیا۔
مزید پڑھ »

ہاؤسنگ اسکینڈل، اگر کلین چٹ دینا ہوتی تو انکوائری شروع نہ ہوتی: وزیر دفاعہاؤسنگ اسکینڈل، اگر کلین چٹ دینا ہوتی تو انکوائری شروع نہ ہوتی: وزیر دفاعہاؤسنگ اسکینڈل کی انکوائری ایک میجر جنرل کر رہے ہیں یہ انکوائری صاف شفاف ہو گی، وزیر دفاع خواجہ آصف کا جیو نیوز کے پروگرام میں اظہار خیال
مزید پڑھ »

پاکستانی لڑکی کو بھارتی دل نے نئی زندگی دے دیپاکستانی لڑکی کو بھارتی دل نے نئی زندگی دے دیپاکستان کی شہری 19 سالہ عائشہ کو بھارت میں پیوند کاری کے کامیاب آپریشن کے ذریعے ایک بھارتی شہری کا دل لگا دیا گیا ہے۔
مزید پڑھ »

سکیورٹی فورسز کا ڈی آئی خان میں آپریشن،2دہشتگرد ہلاکراولپنڈی (ڈیلی پاکستان آن لائن)سکیورٹی فورسز نے دہشتگردوں کی موجودگی کی اطلاع پر ڈیرہ اسماعیل خان میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق  سکیورٹی اہلکاروں اور دہشتگردوں کے درمیان شدید فائرنگ کا تبادلہ ہوا، جس کے نتیجے میں دو دہشت گرد مارے گئے، جن کی شناخت فہیم نواز عرف گنڈاپوری اور محسن نواز کے...
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-23 18:53:26