پشاور: سیکیورٹی فورسز کے خیبر میں آپریشن کے دوران ہلاک دہشت گرد عظمتو سے متعلق تفصیلات سامنے آگئیں۔...........
سینٹرل پولیس آفس گزشتہ روز خیبر آپریشن میں انتہائی مطلوب دہشت گردعظمتوماراگیا، ہلاک دہشت گرد عظمتو نے جمرود سے مدرسوں کے4 طالب علموں کواغواکیاتھا۔
سی پی او نے کہا کہ دہشت گرد نے طالب علموں کوکالعدم تنظیم میں شامل ہونےکی ترغیب دی تھی، چاروں طالب علموں کوافغانستان منتقل کیا گیا جس میں 2کو ٹریننگ دی جارہی ہے، ایک طالب علم کو افغانستان سے واپسی پر سیکیورٹی فورسز نے پکڑا،ایک اس وقت تشکیل میں ہے۔ دہشت گرد عظمتو نےاگست 2019کوایف سی پر حملےمیں ایک اہلکار کو شہید اور 4کوزخمی کیاتھا، اکتوبر 2022 میں ہلاک دہشت گرد نےجمرود میں سیکیورٹی فورسزکی گاڑی پرفائرنگ کی تھی۔
سینٹرل پولیس آفس کے مطابق 24 نومبر کو دہشت گرد عظمتو نے ضلع خیبر میں ایف سی گاڑی کو نشانہ بنایا، جون 2023 کو دہشت گرد عظمتو نے جمرود میں پولیس چوکی پر بھی فائرنگ کی تھی، ہلاک دہشت گرد نے کانسٹیبل مجیب کا قتل بھی کیا تھا،سینٹرل پولیس آفس ہلاک دہشت گرد عظمتو کےسر کی قیمت لاکھوں میں مقرر تھی،ٹارگٹ کلنگ اورسیکیورٹی فورسز پرحملوں کی 12سےزائدایف آئی آر زتھیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
کراچی : غیر ملکیوں پر حملہ کرنے والے دہشت گرد کون تھے ؟ تصاویر سامنے آگئیںکراچی : لانڈھی مانسہرہ کالونی میں غیرملکیوں پرحملہ کرنے والے دہشت گردوں کی تصاویر سامنے آگئیں، دہشت گرد علی الصبح لانڈھی میں موجود تھے۔
مزید پڑھ »
دہشت گرد ہماری فائرنگ سے ہلاک ہوا، لانڈھی خودکش دھماکے میں زخمی سیکیورٹی گارڈ کا بیاناے آر وائی نیوز کے مطابق لانڈھی خود کش دھماکے میں دہشت گردوں کی فائرنگ سے زخمی ہونے والے سیکیورٹی گارڈ لنگر خان نے کہا ہے کہ دہشت گرد ان کی فائرنگ سے ہلاک ہوا تھا۔
مزید پڑھ »
کراچی خودکش حملہ: حملہ آور کے بیگ سے کیا ملا؟ بی ڈی ایس رپورٹ میں اہم انکشافکراچی : لانڈھی میں دہشت گرد حملے پر بی ڈی ایس نے حملہ آور کے بیگ سے ملنے والی چیزوں اور اسلحے کی تفصیلات بتادیں۔
مزید پڑھ »
پیٹرول کی قیمت میں اضافہ کی وجوہات سامنے آگئیںاسلام آباد : پاکستان میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے سے عوام پریشان ہیں ، قیمتوں میں حالیہ اضافہ کی وجوہات سامنے آگئیں۔
مزید پڑھ »
عید: موٹر سائیکل چھیننے والے 3 میں سے ایک ڈاکو ساتھی کی فائرنگ اور لوگوں کے تشدد سے ہلاکعید الفطر کے دن شہری سے موٹر سائیکل چھیننے والے 3 ڈاکوؤں میں سے ایک اپنے ہی ساتھی کی فائرنگ اور لوگوں کے تشدد سے ہلاک ہو گیا
مزید پڑھ »
سیکیورٹی فورسز کا بونیر میں آپریشن، دہشت گرد سلیم عرف ربانی مارا گیاآئی ایس پی آر کے مطابق فائرنگ کے تبادلے میں 2 دہشت گرد زخمی بھی ہوئے ہیں، جن سے بڑی تعداد میں ہتھیار برآمد کرلئے گئے ہیں۔
مزید پڑھ »