دہشت گرد ہماری فائرنگ سے ہلاک ہوا، لانڈھی خودکش دھماکے میں زخمی سیکیورٹی گارڈ کا بیان

پاکستان خبریں خبریں

دہشت گرد ہماری فائرنگ سے ہلاک ہوا، لانڈھی خودکش دھماکے میں زخمی سیکیورٹی گارڈ کا بیان
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

اے آر وائی نیوز کے مطابق لانڈھی خود کش دھماکے میں دہشت گردوں کی فائرنگ سے زخمی ہونے والے سیکیورٹی گارڈ لنگر خان نے کہا ہے کہ دہشت گرد ان کی فائرنگ سے ہلاک ہوا تھا۔

کراچی: شہر قائد کے علاقے لانڈھی میں خود کش دھماکے میں زخمی ہونے والے سیکیورٹی گارڈ کا بیان سامنے آیا ہے۔

لنگر خان نے بتایا کہ ہم صبح گاڑی میں جا رہے تھے کہ ایک شخص بھاگتا ہوا آیا، مجھے شک ہوا بھاگ کر آنے والا شخص حملہ کرے گا، شک ہونے پر میں نے فائرنگ کر دی، اسی دوران حملہ آور نے خود کو اڑا دیا۔لنگرخان نے کہا ’’میرے پیچھے موجود نور محمد نے بھی فائرنگ کی، دہشت گردوں کی فائرنگ سے گولیاں مجھے اور نور محمد کو لگیں، پیچھے ڈالے میں موجود ساتھیوں نے بھی دہشت گردوں پر فائرنگ کی۔‘‘

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

لانڈھی حملہ: غیرملکیوں کو بچانیوالے شہید سکیورٹی گارڈ کے ہاں چند دن قبل بیٹے کی پیدائش ہوئیلانڈھی حملہ: غیرملکیوں کو بچانیوالے شہید سکیورٹی گارڈ کے ہاں چند دن قبل بیٹے کی پیدائش ہوئیلانڈھی کی مانسہرہ کالونی میں غیر ملکیوں کی گاڑی پر ہونے والے خودکش دھماکے میں دو دہشت گرد ہلاک ہو گئے جبکہ ایک سکیورٹی گارڈ دوران علاج دم توڑ گیا
مزید پڑھ »

کراچی : غیر ملکیوں پر خودکش حملے کو کیسے ناکام بنایا گیا؟ دہشت گرد کو مارنے والے پولیس اہلکار کا بیان سامنے آگیاکراچی : غیر ملکیوں پر خودکش حملے کو کیسے ناکام بنایا گیا؟ دہشت گرد کو مارنے والے پولیس اہلکار کا بیان سامنے آگیاکراچی : لانڈھی میں غیر ملکیوں پر خودکش حملے میں دہشت گرد کو مارنے والے پولیس اہلکار کا بیان سامنے آگیا۔.......
مزید پڑھ »

سیکیورٹی فورسز کا بونیر میں آپریشن، دہشت گرد سلیم عرف ربانی مارا گیاسیکیورٹی فورسز کا بونیر میں آپریشن، دہشت گرد سلیم عرف ربانی مارا گیاآئی ایس پی آر کے مطابق فائرنگ کے تبادلے میں 2 دہشت گرد زخمی بھی ہوئے ہیں، جن سے بڑی تعداد میں ہتھیار برآمد کرلئے گئے ہیں۔
مزید پڑھ »

کراچی : غیر ملکیوں پر حملہ کرنے والے دہشت گرد کون تھے ؟ تصاویر سامنے آگئیںکراچی : غیر ملکیوں پر حملہ کرنے والے دہشت گرد کون تھے ؟ تصاویر سامنے آگئیںکراچی : لانڈھی مانسہرہ کالونی میں غیرملکیوں پرحملہ کرنے والے دہشت گردوں کی تصاویر سامنے آگئیں، دہشت گرد علی الصبح لانڈھی میں موجود تھے۔
مزید پڑھ »

کراچی میں غیرملکیوں کی گاڑی پر خودکش حملے میں زخمی سکیورٹی گارڈ کا بیان سامنے آگیاکراچی میں غیرملکیوں کی گاڑی پر خودکش حملے میں زخمی سکیورٹی گارڈ کا بیان سامنے آگیادہشتگردوں کی گولیاں مجھے اور نور محمود کو لگیں، پیچھے ڈالے میں موجود ساتھیوں نے بھی فائرنگ کی: سکیورٹی گارڈ نگر خان
مزید پڑھ »

کراچی میں دہشتگردوں سے مقابلے کی فوٹیج سامنے آگئیکراچی میں دہشتگردوں سے مقابلے کی فوٹیج سامنے آگئیفوٹیج میں زخمی سیکیورٹی اہلکار کو بیہوش ہوتے بھی دیکھا جاسکتا ہے اور اس خودکش دھماکے کے بعد تباہی بھی دیکھی جاسکتی ہے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-24 04:17:53