لانڈھی کی مانسہرہ کالونی میں غیر ملکیوں کی گاڑی پر ہونے والے خودکش دھماکے میں دو دہشت گرد ہلاک ہو گئے جبکہ ایک سکیورٹی گارڈ دوران علاج دم توڑ گیا
کراچی کے علاقے لانڈھی میں خودکش دھماکے میں اپنی جان پر کھیل کر غیر ملکیوں کی زندگی بچانے والے شہید سکیورٹی گارڈ کی تفصیلات سامنے آگئیں۔
پولیس کے مطابق واقعے میں جاں بحق ہونے والے افراد کی تاحال شناخت نہیں ہو پائی ہے تاہم دھماکے میں زخمی ہونے والے دو افراد 45 سالہ نور محمد اور 45 لنگر خان کے ناموں سے شناخت ہوئی دونوں سکیورٹی گارڈ تھے اور غیر ملکیوں کی حفاظت کیلئے ان کے ساتھ گاڑی میں موجود تھے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
اقراء عزیز کے حمل کی خبروں پر یاسر حسین کا ردعمل سامنے آگیاجولائی 2021 میں اس جوڑی کے ہاں پہلے بیٹے کبیر حسین کی پیدائش ہوئی تھی
مزید پڑھ »
آسٹریلین وزیراعظم کی چاقو حملے کے زخمی پاکستانی گارڈ کو مستقل ویزے کی پیشکشچند روز قبل چاقو حملے میں پاکستانی سکیورٹی گارڈ فراز طاہر جاں بحق اور ان کے ساتھی سکیورٹی گارڈ محمد طحہ زخمی ہو گئے تھے
مزید پڑھ »
وزیراعظم کی گوادر پورٹ اتھارٹی کمپلیکس پر حملہ ناکام بنانے پر سکیورٹی فورسز ...وزیراعظم شہباز شریف کی گوادر پورٹ اتھارٹی کمپلیکس پر حملہ ناکام بنانے پر سکیورٹی فورسز کو شاباش، حملہ آوروں کے خلاف بہادری اور پیشہ ورانہ مہارت پر پولیس اور سکیورٹی فورسز کے افسروں اور جوانوں کو خراج تحسین پیش کرتا ہوں۔وزیراعظم کا دہشت گردوں کے خلاف کارروائی میں شہید ہونے والے سکیورٹی فورسز اہلکاروں کو خراج عقیدت، قوم کے بہادر بیٹے دہشت گردوں کے...
مزید پڑھ »
کراچی : غیر ملکیوں پر حملہ کرنے والے دہشت گرد کون تھے ؟ تصاویر سامنے آگئیںکراچی : لانڈھی مانسہرہ کالونی میں غیرملکیوں پرحملہ کرنے والے دہشت گردوں کی تصاویر سامنے آگئیں، دہشت گرد علی الصبح لانڈھی میں موجود تھے۔
مزید پڑھ »
'کراچی میں نالوں کی صفائی کیلئے وفاقی حکومت آسکتی ہے تو مجرموں کی صفائی کیلئے بھی آنا ہوگا'ہمارے مطالبات کو غیرجمہوری کہنے والے اُس سے پوچھیں جس کے جوان بیٹے کی لاش گئی ہے : فیصل سبزواری کا کراچی میں بڑھتی ہوئی لوٹ مار کی وارداتوں پر بیان
مزید پڑھ »
عید کے موقع پر اسرائیل کا غزہ پر حملہ، اسماعیل ہنیہ کے 3 بیٹے اور 3 پوتے شہیداسرائیلی طیاروں نے شمال مغربی غزہ میں شاتی مہاجر کیمپ کو نشانہ بنایا، اسرائیلی حملے میں ان کے بیٹے ہازم، عامر اور محمد شہید ہوگئے: اسماعیل ہنیہ کی تصدیق
مزید پڑھ »