کراچی : غیر ملکیوں پر حملہ کرنے والے دہشت گرد کون تھے ؟ تصاویر سامنے آگئیں

پاکستان خبریں خبریں

کراچی : غیر ملکیوں پر حملہ کرنے والے دہشت گرد کون تھے ؟ تصاویر سامنے آگئیں
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 22 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

کراچی : لانڈھی مانسہرہ کالونی میں غیرملکیوں پرحملہ کرنے والے دہشت گردوں کی تصاویر سامنے آگئیں، دہشت گرد علی الصبح لانڈھی میں موجود تھے۔

مزید پڑھیںکراچی : لانڈھی مانسہرہ کالونی غیرملکیوں پر حملہ کرنے والے دہشت گردوں کی تصاویر سامنے آگئیں، دہشت گرد علی الصبح لانڈھی میں موجود تھے۔

تصاویر میں دونوں مبینہ دہشتگردوں کو ایک موٹرسائیکل پر دیکھا جاسکتا ہے، ایک دہشتگرد نے پینٹ پہن رکھی ہے۔ حکام کا کہنا ہے کہ مزید ویڈیو بھی حاصل کی جارہی ہیں تاہم ملزمان ٹارگٹ تک کیسے پہنچے اس پر بھی تحقیقات جاری ہیں۔ ڈی آئی جی ایسٹ غلام اظفر مہیسر کہا کہ کہ ابتدائی طور پر لگتا ہے دہشت گردوں کی تعداد 2 تھی اور دونوں پیدل تھے، ایک دہشت گرد نے گاڑی کےقریب آکر خود کو دھماکے سے اڑایا جبکہ دوسرے دہشت گرد نے گاڑی پر فائرنگ کی.

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی : غیر ملکیوں پر خودکش حملے کو کیسے ناکام بنایا گیا؟ دہشت گرد کو مارنے والے پولیس اہلکار کا بیان سامنے آگیاکراچی : غیر ملکیوں پر خودکش حملے کو کیسے ناکام بنایا گیا؟ دہشت گرد کو مارنے والے پولیس اہلکار کا بیان سامنے آگیاکراچی : لانڈھی میں غیر ملکیوں پر خودکش حملے میں دہشت گرد کو مارنے والے پولیس اہلکار کا بیان سامنے آگیا۔.......
مزید پڑھ »

کراچی: غیر ملکیوں پر حملہ کرنیوالے دہشتگرد کا تعلق کہاں سے ہے؟ اہم تفصیلات سامنے آ گئیںکراچی: غیر ملکیوں پر حملہ کرنیوالے دہشتگرد کا تعلق کہاں سے ہے؟ اہم تفصیلات سامنے آ گئیںکراچی: لانڈھی مانسہرہ کالونی میں غیر ملکیوں پر حملہ کرنے والے دہشتگردوں کی شناخت سے متعلق اہم تفصیلات سامنے آ گئیں۔
مزید پڑھ »

کراچی میں غیر ملکیوں پر حملہ کرنیوالے خودکش بمباروں کی ویڈیو سامنے آگئیکراچی میں غیر ملکیوں پر حملہ کرنیوالے خودکش بمباروں کی ویڈیو سامنے آگئیسی سی ٹی وی میں پولیس اہلکار کو دہشت گردوں سے فائرنگ کا تبادلہ کرتے دیکھا جا سکتا ہے
مزید پڑھ »

کراچی : غیر ملکیوں کی گاڑی پر خودکش حملے میں استعمال ہونے والی موٹر سائیکل کا مالک کون ہیں؟کراچی : غیر ملکیوں کی گاڑی پر خودکش حملے میں استعمال ہونے والی موٹر سائیکل کا مالک کون ہیں؟کراچی : لانڈھی میں غیر ملکیوں کی گاڑی پر خودکش حملے میں استعمال ہونے والی موٹرسائیکل کی تفصیلات سامنے آگئی ،
مزید پڑھ »

کراچی: غیر ملکیوں کو لے جانے والی گاڑی پر حملہکراچی: غیر ملکیوں کو لے جانے والی گاڑی پر حملہحکام کے مطابق کار سے دھماکا خیز مواد برآمد ہوا جس کے فوراً بعد 4 ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا، چاروں ملزمان مختلف کیسز میں مطلوب ہیں
مزید پڑھ »

کراچی : غیر ملکیوں کی گاڑی پر خودکش حملہ: وزیرداخلہ سندھ نے رپورٹ طلب کرلیکراچی : غیر ملکیوں کی گاڑی پر خودکش حملہ: وزیرداخلہ سندھ نے رپورٹ طلب کرلیکراچی : وزیرداخلہ سندھ ضیاءالحسن لنجار نے ایڈیشنل آئی جی کراچی سے لانڈھی مانسہرہ کالونی میں غیر ملکیوں کی گاڑی پر خودکش حملے کی رپورٹ طلب کرلی۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-23 04:05:35