سیکیورٹی فورسز کا بونیر میں آپریشن، دہشت گرد سلیم عرف ربانی مارا گیا

پاکستان خبریں خبریں

سیکیورٹی فورسز کا بونیر میں آپریشن، دہشت گرد سلیم عرف ربانی مارا گیا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 38 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 63%

آئی ایس پی آر کے مطابق فائرنگ کے تبادلے میں 2 دہشت گرد زخمی بھی ہوئے ہیں، جن سے بڑی تعداد میں ہتھیار برآمد کرلئے گئے ہیں۔

سیکیورٹی فورسز کی جانب سے بونیر میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کیا گیا، اس دوران فائرنگ کے تبادلے میں مطلوب دہشت گرد سلیم عرف ربانی مارا گیا۔

آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ ہلاک دہشت گرد سلیم عرف ربانی پر 50 لاکھ کا انعام تھا، ہلاک دہشت گر د سیکیورٹی فورسز اور بیگناہ شہریوں پر حملے میں ملوث تھا۔ آئی ایس پی آرکے مطابق بونیر میں انٹیلی جنس بیسڈآپریشن کے دوران لانس حوالدار مدثر محمود اور لانس نائیک حسیب جاوید بہادری سے لڑتے ہوئے شہید ہوگئے۔ اس سے قبل جنوبی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز سے فائرنگ کے تبادلے میں دو دہشتگرد ہلاک ہوگئے جن سے ہتھیار اور دھماکا خیز مواد برآمد کیا گیا۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق دونوں دہشتگردوں کو انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کے دوران ہلاک کیا گیا جو متعدد دہشتگردی کی کارروائیوں میں ملوث تھے۔آئی ایس پی آر کے مطابق ہلاک دہشتگردوں سے ہتھیار اور دھماکا خیز مواد برآمد ہوا، علاقے میں دیگر دہشتگردوں کے خاتمے کیلیے سینٹائزیشن آپریشن جاری ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اسرائیل نے حماس رہنما اسماعیل ہنیہ کی بہن کو گرفتار کرلیااسرائیل نے حماس رہنما اسماعیل ہنیہ کی بہن کو گرفتار کرلیاصباح عبدالسلام کو دہشت گرد سرگرمیوں میں ملوث ہونے کا الزام عائد کرکے گرفتار کیا گیا
مزید پڑھ »

ڈی آئی خان میں سکیورٹی فورسز کے آپریشن میں 8 دہشت گرد ہلاکڈی آئی خان میں سکیورٹی فورسز کے آپریشن میں 8 دہشت گرد ہلاکخفیہ اطلاع پر کیے گئے آپریشن کے دوران فائرنگ کا تبادلہ ہوا، دہشتگردوں سے اسلحہ، گولہ بارود اور دھماکا خیز مواد برآمد
مزید پڑھ »

شمالی وزیرستان میں فورسز کا آپریشن، انتہائی مطلوب کمانڈر سمیت 8 دہشتگرد ہلاکشمالی وزیرستان میں فورسز کا آپریشن، انتہائی مطلوب کمانڈر سمیت 8 دہشتگرد ہلاکدہشت گرد سحرا 16 مارچ کو میر علی میں فورسز کی چوکی پر حملے کی منصوبہ بندی میں ملوث تھا
مزید پڑھ »

پاکستان کی افغانستان میں دہشت گردوں کے خلاف فضائی کارروائیپاکستان کی افغانستان میں دہشت گردوں کے خلاف فضائی کارروائیکارروائی کا ہدف حافظ گل بہادر گروپ سے تعلق رکھنے والے دہشت گرد تھے
مزید پڑھ »

وزیراعظم کا گوادر دہشت گرد حملہ ناکام بنانے پر سیکورٹی فورسز کوخراج تحسینوزیراعظم کا گوادر دہشت گرد حملہ ناکام بنانے پر سیکورٹی فورسز کوخراج تحسینبلوچستان کو نشانہ بنانے والے معاشی ترقی کے عمل کو متاثر کرنا چاہتے ہیں، شہباز شریف
مزید پڑھ »

ایران میں 2 پولیس ملٹری پوسٹوں پر حملہ، 5 اہلکار جاں بحق، 16 دہشتگرد ہلاکایران میں 2 پولیس ملٹری پوسٹوں پر حملہ، 5 اہلکار جاں بحق، 16 دہشتگرد ہلاکپولیس ملٹری پوسٹس پر حملے میں ملوث 16 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا گیا ہے، جبکہ اس دوران 5 سیکیورٹی اہلکار جاں بحق ہو گئے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-24 04:03:55