سعودی عرب نے آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ جیتنے کی صورت میں پاکستانی کرکٹ ٹیم کے تمام کھلاڑیوں کے لیے بڑا اعلان کردیا۔
سعودی عرب نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ جیتنے کی صورت میں پاکستانی کرکٹ ٹیم کے تمام کھلاڑیوں کے لیے بڑا اعلان کردیا۔
انھوں نے اپنے پیغام میں آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2024 کے لیے پاکستان کرکٹ ٹیم کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے اور اس امید کا اظہار کیا کہ ٹیم عالمی کپ کے ہمراہ وطن لوٹے گی۔نواف بن سعید نے کہا کہ پاکستانی ٹیم کے اپنے بھائیوں کے لیے میرا پیغام کہ آپ انشااللہ ورلڈکپ جیتیں گے اور پاکستانی عوام اس کامیابی کا جشن منائیں گے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ٹی20 ورلڈکپ؛ قومی ٹیم کے منفرد انداز میں اعلان نے شائقین کے دل جیت لیےویڈیو سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہوئی
مزید پڑھ »
ورلڈکپ ٹی ٹوئنٹی کیلیے ایک اور ٹیم نے اسکواڈ کا اعلان کردیامزید پڑھیں
مزید پڑھ »
’کوہلی جانتا ہے وہ پاکستان کیخلاف اچھا کھیل سکتا ہے! سابق پاکستانی کپتانٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں پاک بھارت میچ سے قبل پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان نے ویرات کوہلی کی قومی ٹیم کیخلاف پرفارمنس پر لب کشائی کی ہے۔
مزید پڑھ »
ورلڈ کپ جیتنا ہے تو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔، کپتان بابر اعظم نے کیا کہا؟پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے کہا ہے کہ وہ ٹی 20 ورلڈ کپ 2024 جیت کر قوم کو خوشیاں دینا چاہتے ہیں۔
مزید پڑھ »
ناقص پرفارمنس؛ حسن علی ورلڈکپ اسکواڈ سے باہرٹیم مینجمنٹ نے بڑا فیصلہ کرلیا
مزید پڑھ »
پاکستان نے سینٹرل ایشین والی بال چیمپئن شپ جیت لیپاکستان نے فائنل میں تین سیٹ جیتے جبکہ ترکمانستان کی ٹیم صرف ایک راؤنڈ جیت سکی
مزید پڑھ »